Trump’s name is mispronounced as “Drum” by unfamiliar people in Pakistan.
#Islamabad#Pakistan@BBCUrdu
A truck driver says " people saying Drum is coming but Drum has not fixed the date yet. Which is why the roads are closed."
@achakzai_66 او بالکل ته هم مور ډېر خیال ساته که مور دې له دې دنیا لاړه بیا به ډېر ژاړې خو هغه خبره چې مړي په ژړه نه ژوندي کيږي. الله دې درته سره زما د مور لري. آمین
✨ Alhamdulilah 🙏✨ officially enrolled as an Advocate with the Islamabad Bar Council. From asking questions as a journalist to understanding the law behind answers…
1) Thanks to my co-host @ovaismangalwala and my producers, whose flexibility made it possible to balance the demands of full-time journalism.
2) Grateful to all the friends from legal fraternity who offered guidance for me to pave my way through this challenge.
3) Special thanks to a lawyer who taught me the difference between ‘battery’ and ‘assault’ right before my exam and helped me pass. 😂
4) Finally, heartfelt gratitude to my mentor for persuading and encouraging me to take on this challenge.
The journey continues!
@aneelakhaled Not only Iran but China, Russia, North Korea and Disguised ones as well......If the opposite ones are wise enough, they would not commit BLUNDER again.....
اسلام آباد میں مذاکرات: ایران یا امریکہ مضبوط؟ وجوہات اور ممکنہ نتائج
تحریر: انیلا خالد
تمام دنیا کی نظریں اس وقت اسلام آباد پر مرکوز ہیں، جہاں پاکستان کی ثالثی میں امریکہ اور ایران کے مابین مذاکرات ہونے جارہے ہیں.
1/23 🧵
حکومتی فائلز کی رفتار:
2020 میں میں نے ایک ٹریڈ مارک کی رجسٹریشن کے لیے درخواست دی تھی۔ "چھ سال" بعد مجھے سماعت کے لیے بلایا گیا۔ میں نے تاخیر پر اعتراض کیا کہ اتنے برس انتظار کیوں کروایا گیا، تو متعلقہ افسر نے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اس حکومتی سست روی کو خود بھی نامناسب قرار دیا۔
سماعت کے دوران معلوم ہوا کہ ایک معمولی کلیریکل غلطی کی وجہ سے مجھے اسی وقت دوبارہ فارم بھر کر اسی ٹریڈ مارک کے لیے نئی درخواست جمع کرانی ہوگی۔ لیکن حیرت انگیز طور پر، نئی درخواست ایک منٹ کے اندر منظورکر لی گئی۔ اس طرح میں مزید کئی سال کے انتظار سے بچ گئی۔
یہ سوچ کر افسوس بھی ہوا کہ جو کام ایک منٹ میں ہو سکتا تھا، اس کے لیے چھ سال کا انتظار کرنا پڑا۔ حکومتی فائلوں کی رفتار کے کیا کہنے۔
@Shiffa_ZY سیٹ اپ تبدیل ھو یا نہ ھو، کیا اس سے عوام پرفرق پڑنے والا ھے۔۔۔صرف چہرے بدلیں گے۔۔شفاء صاحبہ!
یہ دراصل کاروبار بن چکا ھے۔۔۔بولیاں لگیں گی۔۔۔۔ سیٹ اپ تبدیل کرنے والی اتھارٹیز کی خوب کمائی ھو گی۔۔۔اور تبدیلی کے نتیجے میں نئے آنے والے لو گوں کو بھی دو ڈھائی سال کمائی کا موقع ملے گا۔
@zeshmohmand آفریدی آپ non sense بول سکتے ھیں۔۔۔۔۔اسلئے کہ آپ کی آمدن ھزار روپے لیٹر کو بھی آسانی سے برداشت کر سکتی ھے۔۔۔۔۔۔۔
عقل کے اندھے ایک لمحہ کیلئے غریبوں کا بھی سوچو۔۔۔۔۔۔
اگر کوئی معقول بات نہیں کر سکتے۔۔۔۔چھپ تو رہ سکتے ھو۔۔۔۔۔
پاکستانیوں دیکھ لیں!!
آپکو زخموں پر نمک پاشی کرنے کے لیے, دلے کو میدان میں اتار دیا گیا ہے!!
انڈہ آفریدی کہہ رہا ہے, پیٹرول کی قیمتیں بڑھائی گئی ہے, حکومت کو سپورٹ کرو!!🤬🤬
بریکنگ نیوز 🚨ایران نے پاکستان کو خبردار کردیا 🔥
ہم تک خبر پہنچی ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ ملکر ہمارے اوپر حملہ آور ہونا چاہتا ہے اپنی افواج زمینی کارروائیوں کیلئے میدان میں اترنا چاہتا ہے یہ سنگین غلطی کبھی مت کرنا اس کا سوچنا بھی مت ہمارے آپ لوگوں کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں عقیدت ہے محبت ہے اسرائیل امریکا کی چال کو سمجھو ورنہ قصہ پارینہ بن جاؤ گے تمہارا حشر بھی ویسا ہوگا جیسے ہم دشمنوں اور انکے سہولت کاروں کا کر رہے ہیں غداری ہم معاف نہیں کریں گے
@aneelakhaled Wish you ALL and YOUR FAMILIES a Happy and Blessed Eid ul Fitr.
May this EID bring peace, happiness, love, prosperity and progress for the whole Muslim World and ALL human beings across the GLOBE.
@aneelakhaled بدقسمتی سے جب نام نہاد جمہوری ممالک کے الیکشنز وہاں کیے جاسوسی اداروں کے کنٹرول میں ھوں اور وہ ایجنسیاں نظریہ ضرورت کے تحت idiots کو منتخب کریں اور ریاستوں اور مملکتوں کے فیصلے عوام کے حقیقی نمائیندوں کی بجائے وہ ایجنسیاں اور idiots مل کر کریں تو یہی ھو گا۔
ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے جواب میں چڑنے والی جنگ میں بظاہر کوئی کمی دکھائی نہیں دیتی اور امریکہ نے ایران جنگ کے لئے اپنی افواج روانہ کردی ہیں۔
#Israel #ایران
#اسرائیل #IranWar