Javed Khan Achakzai

5.4K posts

Javed Khan Achakzai banner
Javed Khan Achakzai

Javed Khan Achakzai

@achakzai_javed

Serving the Pashtun / Nation they represent the war torn /Pashtun Nation.,! Balochistan Provincial Member @NDM_Official

#Balochistan, #Pakistan Katılım Ağustos 2020
769 Takip Edilen4.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Javed Khan Achakzai
Javed Khan Achakzai@achakzai_javed·
Watching @mjdawar unwavering courage & bravery in the face of adversity is truly inspiring. From standing up for democracy to fighting against injustice, he has shown time & again that he will not be silenced.We need to follow his example, #MohsinDawarOurPride
Javed Khan Achakzai tweet media
English
2
18
35
2K
Javed Khan Achakzai
Javed Khan Achakzai@achakzai_javed·
چمن میں عزت دار لوگوں کے گھروں میں داخل ہونا اور گھروں کے اندر کمروں سے خواتین کی موجودگی میں سولر نکالنا ہمارے لئیے اس سے بڑھ کر ڈوب مرنے کا دوسرا کونسا مقام ہوسکتا ہے کیا یہ تاریاک کے خلاف آپریشن ہے یا ہمارے عزت نفس ناموس کا للکارنے کا آپریشن ہے اس کا جواب کون دے گا @a_siab
اردو
0
1
2
58
Javed Khan Achakzai
Javed Khan Achakzai@achakzai_javed·
نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی چیرمین محسن داوڑ جیو نیوز کے سینئر صحافی اعزاز سید کے ساتھ خطے کے موجودہ صورتحال پر حصوصی گفتگو۔ youtu.be/VthQ4lzemF4?si…
YouTube video
YouTube
اردو
0
0
0
30
Javed Khan Achakzai retweetledi
Jalila Haider
Jalila Haider@Advjalila·
So now demanding rights for own people is also a crime. Except hate mongers are allowed to live in this country. My all solidarity is with @achakzai_javed and dear brother @AsgharAchakzaii ..
Khushal Khan@Khushal_Khattak

FIR registered against @NDM_Official Provincial Secretary information @achakzai_javed, Provincial President ANP @AsgharAchakzaii and others for demanding rights for our people in Chaman. Political activism and demanding rights continue to be criminalized. #Sharamnak

English
0
4
9
562
Javed Khan Achakzai retweetledi
Khushal Khan
Khushal Khan@Khushal_Khattak·
FIR registered against @NDM_Official Provincial Secretary information @achakzai_javed, Provincial President ANP @AsgharAchakzaii and others for demanding rights for our people in Chaman. Political activism and demanding rights continue to be criminalized. #Sharamnak
National Democratic Movement@NDM_Official

کوئٹہ: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات جاوید خان اچکزئی، عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی، ضلعی صدر عبدالخالق حقمل، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عیسان خان روشان ودیگر تاجر لغڑی اتحاد اور سیاسی قائدین پر پرامن جلسہ عام پر پولیس کی جانب سے درج کی گئی ایف آئی آر نہ صرف بے بنیاد اور من گھڑت ہے بلکہ اس کا مقصد سیاست پر قدغن لگانا اور سیاسی رہنماؤں کو ہراساں کرنا ہے یہ ایف آئی آر ایک ایسے وقت میں درج کی گئی ہے جب سیاسی جماعتیں اور رہنما موجودہ حالات شہری حقوق قانون کی بالادستی جمہوری اصولوں اور پرامن کاروباری و معاشرتی سرگرمیوں کے تحفظ کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں ریاست کی جانب سے سیاسی رہنماؤں کو مسلسل مشکلات میں ڈالنا اور قانونی کارروائیوں کے ذریعے دباؤ ڈالنا نہ صرف غیر منصفانہ ہے بلکہ اس کا مقصد حقیقی سیاست سے لوگوں کو دستبردار کرنا ہے ہم واضح طور پر اعلان کرتے ہیں کہ یہ حکمت عملی ناکام ہوگی سیاسی رہنماؤں اور عوامی نمائندوں کو قانونی ہتھکنڈوں سے دبایا نہیں جا سکتا ہم ہر شہری کے آئینی حق کی مکمل پاسداری کے لیے پرعزم ہیں اور کسی بھی قیمت پر جمہوری جدوجہد جاری رکھیں گے ہم تمام سیاسی جماعتوں شہریوں اور عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ پرامن انداز میں اپنے حقوق اور عوامی مسائل کے لیے آواز بلند کریں ہم یقین دلاتے ہیں کہ ظلم و تشدد اور سیاسی ہراسانی کے اس ماحول میں بھی ہماری جدوجہد مزید مضبوط ہوگی آئیے مل کر ایک جمہوری پرامن اور مستحکم ماحول کے لیے متحد ہوں۔

English
1
14
17
1.6K
Javed Khan Achakzai retweetledi
National Democratic Movement
National Democratic Movement@NDM_Official·
نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چیئرمین محسن داوڑ محفوظ ہیں اور خیریت سے ہیں۔ ان پر حملےکی خبروں میں کوئی صداقت نہیں اور یہ سب خبریں جھوٹی ہیں۔
National Democratic Movement tweet media
اردو
0
7
33
662
Javed Khan Achakzai retweetledi
National Democratic Movement
National Democratic Movement@NDM_Official·
کوئٹہ: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات جاوید خان اچکزئی، عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی، ضلعی صدر عبدالخالق حقمل، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عیسان خان روشان ودیگر تاجر لغڑی اتحاد اور سیاسی قائدین پر پرامن جلسہ عام پر پولیس کی جانب سے درج کی گئی ایف آئی آر نہ صرف بے بنیاد اور من گھڑت ہے بلکہ اس کا مقصد سیاست پر قدغن لگانا اور سیاسی رہنماؤں کو ہراساں کرنا ہے یہ ایف آئی آر ایک ایسے وقت میں درج کی گئی ہے جب سیاسی جماعتیں اور رہنما موجودہ حالات شہری حقوق قانون کی بالادستی جمہوری اصولوں اور پرامن کاروباری و معاشرتی سرگرمیوں کے تحفظ کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں ریاست کی جانب سے سیاسی رہنماؤں کو مسلسل مشکلات میں ڈالنا اور قانونی کارروائیوں کے ذریعے دباؤ ڈالنا نہ صرف غیر منصفانہ ہے بلکہ اس کا مقصد حقیقی سیاست سے لوگوں کو دستبردار کرنا ہے ہم واضح طور پر اعلان کرتے ہیں کہ یہ حکمت عملی ناکام ہوگی سیاسی رہنماؤں اور عوامی نمائندوں کو قانونی ہتھکنڈوں سے دبایا نہیں جا سکتا ہم ہر شہری کے آئینی حق کی مکمل پاسداری کے لیے پرعزم ہیں اور کسی بھی قیمت پر جمہوری جدوجہد جاری رکھیں گے ہم تمام سیاسی جماعتوں شہریوں اور عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ پرامن انداز میں اپنے حقوق اور عوامی مسائل کے لیے آواز بلند کریں ہم یقین دلاتے ہیں کہ ظلم و تشدد اور سیاسی ہراسانی کے اس ماحول میں بھی ہماری جدوجہد مزید مضبوط ہوگی آئیے مل کر ایک جمہوری پرامن اور مستحکم ماحول کے لیے متحد ہوں۔
National Democratic Movement tweet media
اردو
1
6
13
1.4K
Javed Khan Achakzai retweetledi
National Democratic Movement
National Democratic Movement@NDM_Official·
چمن: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ جنوبی پشتونخوا /بلوچستان کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات جاوید خان اچکزئی کا چمن میں جاری پرلت کے مقام پر ملتپال سیاسی جماعتوں، تاجر برادری اور لغڑی اتحاد کے زیر اہتمام جلسہ عام سے خطاب۔
اردو
1
8
11
883
Javed Khan Achakzai retweetledi
National Democratic Movement
National Democratic Movement@NDM_Official·
چمن: چمن میں جاری پرلت کے مقام پر ملتپال سیاسی جماعتوں، تاجر برادری اور لغڑی اتحاد کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان جلسہ عام منعقد ہوا۔ جلسے سے نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ جنوبی پشتونخوا /بلوچستان کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات جاوید خان اچکزئی، عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عیسان خان روشان، لغڑی اتحاد کے کمانڈر منڈولی، غوث اللہ جان، کمانڈر بوگی، سمیع اللہ خان، گل زمان اور دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا۔ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ترجمان جاوید خان اچکزئی نے کہا کہ ریاست پاکستان اور اس کے طاقتور اداروں کی مجرمانہ خاموشی سے چمن کے عوام گزشتہ تین سال سے مسلسل اذیت اور معاشی تباہی کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈیورنڈ لائن کی ظالمانہ بندش نے ہزاروں خاندانوں کا روزگار چھین لیا ہے اور عوام کو فاقہ کشی پر مجبور کر دیا ہے مگر افسوس کہ ریاستی ادارے اس انسانی المیے پر بھی خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ تین سال سے جاری پرامن پرلت کو مسلسل نظر انداز کرنا دراصل پشتون عوام کے ساتھ کھلی دشمنی اور معاشی قتل عام کے مترادف ہے اگر ریاست یہ سمجھتی ہے کہ ظلم جبر اور معاشی محاصرے کے ذریعے پشتون عوام کو خاموش کرایا جا سکتا ہے تو یہ اس کی سنگین غلط فہمی ہے چمن کے عوام اپنے حق اور روزگار کے تحفظ کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں مزید کہا کہ آج صرف ڈیورنڈ لائن کی تجارت بند نہیں کی گئی بلکہ ملک کے اندر بھی پشتون تاجروں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے پنجاب کراچی اور کوئٹہ کے گوداموں پر آئے روز چھاپے مارے جا رہے ہیں اور پشتون تاجروں کے سامان کو “سمگلنگ” کے نام پر ضبط کیا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ یہ کھلی معاشی ناانصافی اور ایک مخصوص قوم کو معاشی طور پر تباہ کرنے کی منظم کوشش ہے اگر واقعی سمگلنگ کے خلاف کارروائی مقصود ہے تو پھر پورے ملک میں یکساں قانون کیوں نافذ نہیں کیا جاتا؟ صرف پشتون تاجروں کے گوداموں اور کاروبار کو ہی کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے؟ انہوں نے افغانستان کے ڈیورنڈ علاقوں اور شہری آبادی میں ہونے والی بمباریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان حملوں میں صرف بے گناہ عام افغان عوام شہید اور زخمی ہو رہے ہیں۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ اگر یہ کارروائیاں دہشتگردوں کے خلاف ہیں تو آج تک کسی بڑی دہشتگرد تنظیم کے لوگوں کی ہلاکت کیوں سامنے نہیں آئی؟ حقیقت یہ ہے کہ اس جنگ کا نشانہ صرف اور صرف بے گناہ پشتون اور افغان عوام بن رہے ہیں اس وقت ملک میں جمہوریت کا گلا گھونٹ کر غیر اعلانیہ مارشل لاء نافذ کیا جا چکا ہے سیاست پر پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں اور فیصلے پارلیمنٹ کے بجائے بند کمروں میں کیے جا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ راولپنڈی کے طاقتور جرنیل ایک بار پھر عالمی طاقتوں کی جنگ کو اس خطے میں مسلط کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جس کا سب سے بڑا نشانہ پشتون سرزمین اور یہاں کے مظلوم عوام بن رہے ہیں جاوید خان اچکزئی نے واضح کیا کہ اگر چمن کے عوام کے جائز مطالبات فوری طور پر تسلیم نہ کیے گئے ڈیورنڈ لائن کی بندش ختم نہ کی گئی اور پشتون تاجروں کے خلاف معاشی انتقام کا سلسلہ بند نہ کیا گیا تو احتجاج کا دائرہ پورے پشتونخوا وطن تک پھیلایا جائے گا اور اس ظلم کے خلاف ایک بھرپور عوامی تحریک شروع کی جائے گی۔
National Democratic Movement tweet mediaNational Democratic Movement tweet mediaNational Democratic Movement tweet mediaNational Democratic Movement tweet media
اردو
0
8
15
394
Eshaal honey PTI
Eshaal honey PTI@honey_eshaal·
خان صاحب جس پر اعتبار کرتے ہیں، بڑا عہدہ دیتے ہیں، وہی بُوٹ کو پیارا ہو جاتا ہے ۔
Eshaal honey PTI tweet media
اردو
18
46
156
1.7K
سید جمال آغا⁦⁦
سید جمال آغا⁦⁦@syedjamal_agha·
اب تک پاکستانی شخصیات میں سے صرف منظور پشتون صاحب اور شاندانہ گلزار صاحبہ کی ٹویٹس سامنے آئی ہیں، جنہوں نے پاکستانی فوج کی ظلم و بربریت کی مذمت کی ہے۔ کیا باقی حضرات ابھی تک لاعلم ہیں، یا عاصم منیر خنزیر کے خوف سے کچھ کہنے کی ہمت نہیں رکھتے؟
اردو
204
198
1K
19.1K
Javed Khan Achakzai
Javed Khan Achakzai@achakzai_javed·
ملي جمهوري غورځنګ (NDM) پښتونخوا ملي عوامي پارټۍ (PkMAP) او پښتونخوا نېشنل عوامي پارټۍ (PkNAP) په یوه ګډ بیان کې د افغانستان په مېشتو سیمو کې د پاکستان هوايي بریدونو له امله د ملکي وګړو، په ځانګړي ډول د ښځو او ماشومانو، پر مرګ ژوبله ژوره اندېښنه څرګنده کړې ده.
Javed Khan Achakzai tweet media
PS
0
0
0
10
مولوي احمد فهیم 🏳 Mulavi ahmad fahim
8. रक्षा मंत्री मौलवी मोहम्मद याकूब Mــja⩉ــנ: पाकिस्तान की मुख्य समस्या डुरंड रेखा है, हालांकि उसके कुछ अन्य मुद्दे भी हैं। #अत्याचार_का_विरोध
हिन्दी
1
0
0
28
Javed Khan Achakzai retweetledi
National Democratic Movement
National Democratic Movement@NDM_Official·
کوئٹہ: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی بیان میں جرنیل شاہی کی مسلط حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے کے عوام دشمن فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس ناروا فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ھے۔بیان میں کہا گیا ھے کہ ملک میں جرنیل شاہی کی مسلط عوام دشمن پارٹیوں کی حکومت نے خطے کی صورتحال کا بہانہ بناکر پرانے داموں خریدی گئی پیٹرولیم مصنوعات جس پر پہلے سے بھاری ٹیکسز مسلط ھے کی قیمتوں میں فی لیٹر 50 سے 55 روپے اضافہ کرکے عوام کے ساتھ بدترین ریاستی زیادتی اور واردات و ڈاکہ ڈالنے کے جرم کا ارتکاب کیا ھے۔ بیان میں کہا گیا ھے کہ بھارت، چین اور خطے کی دیگر ممالک میں پیٹرولیم مصنوعات کی سابقہ قیمتیں برقرار ھے لیکن ھماری ریاست کی اقتدار اور اختیارات و فیصلوں پر مسلط جرنیل شاہی، فوجی و سول بیوروکریسی اور حکومتی اشرافیہ نے خطے کی بحرانی حالت سے اپنی مفاد میں ناجائز فائدہ اٹھاکر عوام کی زندگی اجیرن بنادی ھے اور اپنی شاہانہ مراعات، بھاری اخراجات، فری پیٹرول و یوٹیلیٹی بلز اور ملکی اداروں میں جاری بڑے پیمانے پر کرپشن کا بوجھ ملک کے محکوم اقوام اور عام شہری، مزدور، کسان، متوسط طبقے اور ملازمین پر مسلسل ڈالا جارھا ھے کیونکہ اس استعماری و استحصالی ریاست میں اقوام وعوام ترجیح نہیں بلکہ فوجی و سول بیوروکریسی اور حکومتی سیاسی اشرافیہ اور استحصالی نظام کا تحفظ ریاستی پالیسی اور ترجیح رھی ہیں۔بیان میں کہا گیا ھے کہ ایران بارڈر اور اس سے متحصل علاقوں میں 20 سے 25 روپے فی لیٹر فروخت ھونے والی پیٹرول کوئٹہ اور صوبے کے دیگر علاقوں میں طاقتور اداروں اور فوجی و سول بیوروکریسی کی بھاری بھتہ خوری کی وجہ سے 300 روپے سے زائد فی لیٹر فروخت ھو رہا ھے اور خطے کی موجودہ صورتحال میں بھی ریاستی بھتہ خوری کا خاتمہ کرکے عوام کو سستے داموں پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری سے محروم رکھا گیا ھے۔ کیونکہ ایرانی پیٹرول و ڈیزل پر یومیہ اربوں روپے کا بھتہ انہی طاقتور اداروں اور شخصیات کی جیبوں میں جاتا ھے یہی وجہ ھے کہ صوبے میں مکمل لاقانونیت، انارکی، بدامنی ریاستی سرپرستی میں پھیلا کر یہی قوتیں خطے اور بلوچستان کی موجودہ تباہ کن صورتحال کی بینفشری بنے ہوئے ہیں۔بیان میں کہا گیا ھے کہ عوام اور باشعور سیاسی کارکنوں کا فریضہ بنتا ھے کہ وہ حکومت اور اس میں شامل پارٹیوں کا محاسبہ کرتے ہوئے ان کی عوام دشمن امرانہ پالیسیوں اور فیصلوں کی بناہ پر ان حکومتی پارٹیوں سے مکمل لاتعلقی کا فیصلہ کرے۔ بیان میں بعض سیاسی پارٹیوں کا سابقہ دور میں مہنگائی کے خلاف مارچ اور موجودہ تباہ کن مہنگائی پر خاموشی اور جمہوری مزاحمت سے گریز کو منافقانہ اور دوغلی پالیسی قرار دیا ھے۔
National Democratic Movement tweet media
اردو
0
7
13
500
Javed Khan Achakzai
Javed Khan Achakzai@achakzai_javed·
ایک بے بس افغان کڈوال عورت کو پولیس کے ہاتھوں بے رحمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ مظلوم اور بے سہارا عورتوں پر ظلم کسی بھی صورت قابلِ قبول نہیں یہ صرف قانون کی نہیں بلکہ انسانیت کی بھی کھلی توہین ہے ایسے ظلم کے خلاف آواز اٹھانا ہر باشعور انسان کی ذمہ داری ہے۔
اردو
1
1
2
121
Javed Khan Achakzai
Javed Khan Achakzai@achakzai_javed·
اور فی الفور رہا کیا جائے اور اس کارروائی کے ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے یاد رکھا جائے انصاف کے بغیر امن ممکن نہیں اور ظلم کے سائے میں استحکام قائم نہیں رہ سکتا۔
اردو
0
0
0
8
Javed Khan Achakzai
Javed Khan Achakzai@achakzai_javed·
بچے روتے ہوئے پوچھ رہے ہیں کہ ان کے باپ بھائی اور چچا کو کہاں لے جایا گیا ہے یہ سوال صرف ان بچوں کا نہیں بلکہ پورے معاشرے کے ضمیر کے لیے چیلنج ہے ہم ضلعی انتظامیہ سے فوری اور واضح مطالبہ کرتے ہیں کہ گرفتار افراد کے بارے میں مکمل اور شفاف معلومات فراہم کی جائیں +
اردو
1
0
0
8
Javed Khan Achakzai
Javed Khan Achakzai@achakzai_javed·
#چمن طالبان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کو جواز بنا کر پشتونوں اور افغان کڈوال کو “طالبان” سمجھ کر ان کی تضحیک کرنا انہیں زدوکوب کا نشانہ بنانا اور پورے گاؤں کے مردوں کو اٹھا لینا بدترین ریاستی زیادتی اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے یہ کھلی ناانصافی ہے @a_siab +
اردو
1
2
1
68