Sabitlenmiş Tweet
عروج احمد🗨
498 posts

عروج احمد🗨
@actuallyxyz
پیارے جانو مانو ! نصیحتیں پاس رکھو
Punjab, Pakistan Katılım Şubat 2025
320 Takip Edilen168 Takipçiler
عروج احمد🗨 retweetledi
عروج احمد🗨 retweetledi

کافی حد تک یہ بات درست ہے
لیکن اگر خاتون کا تعلق شہر سے ہو تو
معذرت کے ساتھ گاؤں کی اپ برننگ میں اگر کوئی خاتون پڑھ لکھ گئی ہے تو پھر بھی حسد تو اس میں لازمی ہوگا
شہری عورت جیسی بھی ہو اتنی شاطر نہیں ہوتی جتنی اک گاوں کے بیک گراؤنڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون Cunning اور شاطر ہوگی
Faiza komal 🥀@FKommal
"آپ نے کبھی کسی تعلیم یافتہ عورت کو کسی سے نفرت کرتے نہیں دیکھا ہوگا۔ حسد اور نفرت صرف جاہل، ان پڑھ عورتوں کا کام ہے۔..
اردو

نسیمِ صبح گلشن میں گلوں سے کھیلتی ہوگی
کسی کی آخری ہچکی کسی کی دل لگی ہو گی
تمہیں دانستہ محفل میں جودیکھاہوتومجرم ہوں
نظر آخر نظر ہے بے ارادہ اٹھ گئی ہو گی
مزہ آ جائے گا محشر میں کچھ سننے سنانے کا
زباں ہو گی ہماری اور کہانی آپ کی ہو گی
یہی عالم رہا پردہ نشینوں کا تو ظاہر ہے
خدائی آپ سے ہو گی نہ ہم سے بندگی ہو گی
تعجب کیا لگی جو آگ اے سیماب سینے میں
ہزاروں دل میں انگارے بھرے تھے ، لگ گئی ہو گی
سیماب اکبرآبادی

اردو
عروج احمد🗨 retweetledi

@UrduVirsa حد میں ہی جوشِ جنوں، نالۂِ فریاد رہے
شہر میں جشنِ بہاراں ہے ذرا یاد رہے
حسرتِ دید و ملاقات بھلا ڈالیں گے
تا کہ تُو رسمِ گراں بار سے آزاد رہے
#قومی_زبان اظہرمحمودشاعری
@AzharMahmood62
اردو

@UrduVirsa جتنی دفعہ پڑھ لو ہر دفعہ کر دل جوان کر دیتا ہے
یونیورسٹی کے دن یاد ا جاتے ہیں🥰🥹
ہم جیسے گناہ گاروں کو امید کی کرن نظر انے لگتی ہے
اردو
عروج احمد🗨 retweetledi
عروج احمد🗨 retweetledi
عروج احمد🗨 retweetledi
عروج احمد🗨 retweetledi

نیا شاعر تھا، اپنے استاد کے پاس جا کر کہنے لگا؛
" استاد، آج دن میں ایک شادی ہے جس میں مجهے سہرا پڑهنا ہے، آج ایک آدمی کا بھی انتقال ہو گیا، شام کو مجهے اس کا مرثیہ پڑھنا ہے، کلام میرے پاس ہے نہیں، آپ لکھ دیں"
استاد نے ایک کاغذ اٹها کر اسے بیچ سے موڑا، اس ے ایک طرف سہرا اور دوسری طرف مرثیہ لکھ دیا۔
حضرت پہلے شادی میں پہنچے، کاغذ کو بیچ سےکهول کر پڑهنا شروع کر دیا، اب ایک مصرع سہرے کا اور ایک مصرعہ مرثیے کا پڑها جا رہا ہے:
اچهے میاں کا عقد ہوا ہے بہار میں
- کہدو کسی سے پهول بچها دے مزار پر
روئے حسیں پے سہرے سے کیسی بہار ہے
- اے موت جلد آ کہ تیرا انتظار ہے
دولها دلهن شریف گھرانے میں ہیں پلے
- لائی حیات آئی قضا لے چلی چلے
نوشے کو عروسہ بڑی ذی ہنر ملی
- مرحوم کو حیات بڑی مختصر ملی
عروسہ کے ساتھ ہمیشہ بنی رہے
- یہ کیا رہیں گے جب نہ رسول خدا رہے
نوشے کو عروج وہ رب جلیل دے
- اور اس کے وارثین کو صبر جمیل دے
(دلاور فگار)

اردو
عروج احمد🗨 retweetledi
عروج احمد🗨 retweetledi
















