Azhar Mahmood

171K posts

Azhar Mahmood banner
Azhar Mahmood

Azhar Mahmood

@AzharMahmood62

Extrovert,Talkative,Urdu Poet of Romance, Banker, Satirist, Columnist, Political Commentator 🚫 will block Crypto/Investment Marketers

Maryland, USA 🇺🇸 Katılım Şubat 2012
13.1K Takip Edilen14.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Azhar Mahmood
Azhar Mahmood@AzharMahmood62·
مثال تو ذرا سی خراب ہے مگر فِٹ بہت آتی ہے یہاں ایک بابا جی نے ایک لڑکے اور لڑکی کو عین غین کرتے ہؤے پکڑ لیا اور کہا کہ میں دونوں کے گھر جا کر بتاؤں گا دونوں نے بابا جی کی منتیں کیں کہ بابا جی آپ بھی ذرا مستی کر لیں اور گھر جا کر نہ بتائیں خیر! بابا جی راضی ہو گئے مگر کمزوری کے سبب بابا جی کی بات نہ بن سکی!!!! بس پھر کیا تھا بابا جی نے کہا کہ نہیں جی! میں تو گھر ہی جا کر بتاؤں گا۔ اب اِن بڑے بھائی کو کوٹ کوئی بھی جاۓ انہوں نے حملے سعودیہ بحرین دوبئی پر ہی کرنے ہیں
The Spectator Index@spectatorindex

BREAKING: Iranian media reports a military source saying oil price will reach $200 if Trump acts on his threat

اردو
2
0
1
244
Azhar Mahmood
Azhar Mahmood@AzharMahmood62·
جنگ بندی کا سوال ابھی زیربحث نہیں ہے۔ پاکستان کی یہ تجویز زیربحث ہے کہ ایران آبناۓ ہرمز پندرہ دن کے لئے کھول دے اور صدر ٹرمپ اپنی آج ختم ہونے والی ڈیڈلائن واپس لے لیں یا پندرہ دن تک بڑھا دیں۔ پاکستان کی اس معاملے میں جتنی تعریف کی جاۓ کم ہے۔ آخری لمحات میں بھی پاکستانی قیادت نے امید کا دامن نہیں چھوڑا اور بہترین ڈپلومیٹک اور قائدانہ صلاحیتوں کا استعمال کرکے ایک ایسی تجویز دی ہے جس پر دونوں فریق غور کر رہے ہیں اور دونوں کچھ بھی نہیں کھوئیں گے بلکہ دونوں کا فائدہ ہے۔ امید ہے کہ یہ تجویز مان لی جاۓ گی
Ammar Masood@ammarmasood3

درجنوں مطالبات اب صرف ایک سوال پر آگئے ہیں جنگ بندی پہلے ہوتی ہے یا آبنائے ہرمز پہلے کھلتی ہے

اردو
0
0
0
32
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
#بڑی #خبر چوھدری پرویز الہی کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی بازگشت انہیں گورنر پنجاب لگائے جانے کا امکان جبکہ پاکستان سے اربوں روپے لوٹ کر سپین پناہ گزین ہونے والے مؤنس الہی (جوکہ بیٹے ہیں پرویز الٰہی کے) کی بھی پاکستان واپسی کے امکانات
Israr Ahmed Rajpoot tweet media
اردو
5
3
29
1.7K
Kitkat❤️
Kitkat❤️@Maham7422·
اگر میں تم سے کہوں کہ مجھ سے ایک چیز مانگ لو، تو تم کیا مانگو گے؟
اردو
28
0
28
3K
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
اول تو زمانے میں نہیں تم سا کوئی اور اگر ہو بھی تو ہم کون سا تسلیم کریں گے
Ruthless ZQ tweet media
اردو
7
3
31
854
Azhar Mahmood
Azhar Mahmood@AzharMahmood62·
@Badass1ZQ1 ایسے بدحال معاشرے میں اتنی اچھی پولیس
اردو
0
0
0
160
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
لوٹا ہوا مال برآمد کرنے کے لیے پولیس نے چھاپے مارنے شروع کیے لوگ ڈر کے مارے لوٹا ہوا مال رات کے اندھیرے میں باہر پھینکنے لگے، کچھ ایسے بھی تھے جنہوں نے اپنا مال بھی موقع پا کر اپنے سے علیحدہ کردیا تاکہ قانونی گرفت سے بچیں رہیں اک آدمی کو بہت دقت پیش آئی اس کے پاس شکر کی دو بوریاں تھیں جو اس نے پنساری کی دکان سے لوٹی تھیں اک تو وہ جوں کی توں رات کے اندھیرے میں پاس والے کنوئیں میں پھینک آیا لیکن جب دوسری اٹھا کر اس میں ڈالنے لگا تو خود بھی ساتھ چلا گیا شور سن کر لوگ اکٹھے ہوگئے کنوئیں میں رسیاں ڈالی گئیں دو جوان نیچے اترے اور اس آدمی کو باہر نکال لیا لیکن چند گھنٹوں کے بعد وہ مر گیا دوسرے دن جب لوگوں نے استعمال کے لیے اس کنوئیں میں سے پانی نکالا تو وہ میٹھا تھا اسی رات اس آدمی کی قبر پر دیے جل رہے تھے سعادت حسن منٹو/ سیاہ حاشیے LateNight Literature
اردو
3
1
35
3.8K
Azhar Mahmood
Azhar Mahmood@AzharMahmood62·
@SidraHunYar حالانکہ مرد حضرات مردانہ کمزاوری سے زیادہ زنانہ کمزوری کا شکار ہوتے ہیں
اردو
0
0
0
6
Sidra Sheikh
Sidra Sheikh@SidraHunYar·
اگر سب مرد اتنے طاقتور ہیں تو پورے پاکستان کی دیواروں پر یہ اشتہار کیوں ہوتے ہیں؟ 😏
Sidra Sheikh tweet media
اردو
8
0
9
321
Azhar Mahmood
Azhar Mahmood@AzharMahmood62·
مثال تو ذرا سی خراب ہے مگر فِٹ بہت آتی ہے یہاں ایک بابا جی نے ایک لڑکے اور لڑکی کو عین غین کرتے ہؤے پکڑ لیا اور کہا کہ میں دونوں کے گھر جا کر بتاؤں گا دونوں نے بابا جی کی منتیں کیں کہ بابا جی آپ بھی ذرا مستی کر لیں اور گھر جا کر نہ بتائیں خیر! بابا جی راضی ہو گئے مگر کمزوری کے سبب بابا جی کی بات نہ بن سکی!!!! بس پھر کیا تھا بابا جی نے کہا کہ نہیں جی! میں تو گھر ہی جا کر بتاؤں گا۔ اب اِن بڑے بھائی کو کوٹ کوئی بھی جاۓ انہوں نے حملے سعودیہ بحرین دوبئی پر ہی کرنے ہیں
The Spectator Index@spectatorindex

BREAKING: Iranian media reports a military source saying oil price will reach $200 if Trump acts on his threat

اردو
2
0
1
244
Azhar Mahmood
Azhar Mahmood@AzharMahmood62·
Pakistan is trying its best by advancing peace proposals one after another, each from different angles so as to avert further loss of human lives and infrastructure in Middle East. But Iran even after having lost its entire senior leadership and huge damage to its assets is not coming to terms. This is an irrational and irresponsible behavior.
English
0
0
0
28
The Spectator Index
The Spectator Index@spectatorindex·
BREAKING: Pakistan's prime minister has asked Iran to open the Strait of Hormuz for two weeks as a 'goodwill gesture'
English
475
321
2.3K
321.4K
Irum Ch.
Irum Ch.@ch_irum62854·
آج ٹرمپ اگر اپنے منصوبے پہ آگے بڑھا تو کل بحیر احمر بھی بند ہو جائے گا انٹرنیٹ کیبل بھی بند آخری آخری سوشل میڈیا ملاقاتیں کر لیں!ٹوئیٹر بند فیس بک بند سمیت سب بند! اسرائیل بند عرب ممالک بند ! ہر طرف افراتفری اور قیامت صغری !
اردو
8
3
16
410
Azhar Mahmood
Azhar Mahmood@AzharMahmood62·
@SafiaSyed432 اشارہ مرشد کی طرف ہے 😂😂😂😂مگر مرشد کو تو انہوں نے رہا کروانا تھا 😂
اردو
1
0
1
5
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
آپکو غیر ریاستی مسلح گروہ مل جائینگے جن کے ساتھ ایران کے قریبی مراسم ہیں لیکن کسی ایسے اسلامی ملک کا نام بتائیں جس کے ساتھ ایران کے تعلقات بہت مثالی قسم کے ہوں؟
اردو
348
343
1.4K
48.6K
Azhar Mahmood
Azhar Mahmood@AzharMahmood62·
@Mriyumkhan_1122 ہاں جی۔ آپ بھی کر لیں ہمیں تنگ ہونے میں راحت ملتی ہے
اردو
0
0
0
15
The Spectator Index
The Spectator Index@spectatorindex·
BREAKING: Tehran told Pakistan that Iranian military 'retained 15,000 missiles and 45,000 drones in its arsenal', according to Wall Street Journal report.
English
145
411
3.4K
307.3K
Azhar Mahmood
Azhar Mahmood@AzharMahmood62·
@KalsoomkBaloch اور بڑی بات یہ ہے کہ اپنے ارد گرد بھوک افلاس بے بسی دیکھ کر اِن کو شرم بھی نہیں آتی۔ یہ صرف اپنی یہ گاڑی بیچ کر پیسہ اپنے علاقے کے غریبوں میں تقسیم کر دیں تو اُن کا سال کا خرچہ نکل آتا ہے
اردو
0
0
5
185
Kalsoom Baloch
Kalsoom Baloch@KalsoomkBaloch·
میں اختر مینگل کے حلقے سے ہوں ۔ انہوں نے وڈھ خضدار میں ایک اسکول بھی نہیں بنایا ۔ لیکن یہ رولز رائلس کی گاڑی پر سفر کرتے ہیں۔ یہ امریکہ میں 4 سے ساڑھے 4 لاکھ ڈالرز یعنی 10 سے 12 کروڑ روپے پاکستانی ہے۔ جبکہ یہاں پاکستان میں 35 سے 45 کروڑ روپے کی ہے ۔
اردو
125
818
2.9K
168.5K
Azhar Mahmood
Azhar Mahmood@AzharMahmood62·
@najamwalikhan سعودیہ تو پہلا نشانہ ہے باقیوں کے ساتھ تو صلح ہو ہی جانی ہے مگر ہمسایوں کے ساتھ تو مستقل دشمنی ہے اِن کی
اردو
0
0
0
14
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
ثالثی کی کوششوں کے دوران آپ سعودی عرب کی غیرفوجی تنصیبات پر بڑا حملہ کر دیتے ہیں ۔۔۔ کیوں؟
اردو
104
137
703
15.8K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
آپ کو کیا لگتا ہے ایران اور امریکہ کا آج رات تک کوئئ معاہدہ ہو جائے گا ؟
اردو
207
17
262
18.8K
Azhar Mahmood
Azhar Mahmood@AzharMahmood62·
@ch_irum62854 یہ غلط الزام ہے۔ خان صاحب خود اپنے مرشد کے زیر اثر تھے
اردو
0
0
0
9
Irum Ch.
Irum Ch.@ch_irum62854·
دنیا میں پیر مریدنیاں کیچ کرتے سنے تھے مگر خان صاحب اتنے پہنچے ہوئے تھے پاکپتن سے اپنی پیرنی کو ہی اٹھا لائے۔اسی لیے شہزادہ سلیمان نے کہا تھا یہ تم کیا اٹھا لائے ہو۔ جہاں بھی گئے اک داستان چھوڑ آئے۔😜🤣
Irum Ch. tweet media
اردو
3
4
22
325
Azhar Mahmood
Azhar Mahmood@AzharMahmood62·
@chsandhilaa @HafizZu83353593 مرکزی حکومت ناکام ہو گئی ہے۔ عمران خان کی رہائی کے لئے احتجاج کے لئے دس ہزار بندے بھی نہیں سکے
اردو
0
0
2
54
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
رنگ باز اداکار،ٹک ٹاک بناکر چلے جائیں گے اگر واقعی سنجیدہ ہوتے تو پھر دس ہزار افراد لیکر آتے جو اعلان علیمہ خان نے کیا تھا
اردو
26
149
726
19.9K