M Adam

7.2K posts

M Adam

M Adam

@adamjeeeee

common man, property advisor,a researcher,an optimistic person who sees the life through his own eyes, hate hypocrisy.

Peshawar, Pakistan Katılım Nisan 2014
4.1K Takip Edilen3.4K Takipçiler
M Adam
M Adam@adamjeeeee·
@PromoBoostX اگر آپ کو سیریسلی ایک شریف فوٹو گرافر کی تلاش ہے تو میں ایک بندے کا نمبر دے سکتا ہوں جو پشاور کا ہے۔آپ اس سے خود رابطہ کریں ۔
اردو
0
0
0
5
🚀Sania Batool🇵🇰
🚀Sania Batool🇵🇰@PromoBoostX·
کل شام 4 بجے میرے ساتھ کوئی لانگ ڈرائیو پر چلے گا جسے فوٹو گرافی آتی ہو۔ عید کی آوئٹنگ پر جا رہی ۔ میری عادت ہے ہر جگہ اکیلی جاتی ہوں۔ گاڑی میں خود ڈرائیو کر لوں گی۔ کیمرہ میرا اپنا ہے بس اچھے اچھے پوز میں کلکنگ چاہئے مجھے۔ اگر کوئی ہے تو پلیز انباکس کریں یہاں آنے تک کا کرایہ میں پہلے دے دوں گی ۔ اچھا لگے گا تو میں پرمانینٹ اپنے ساتھ رکھ لوں گی ۔ ورنہ ایک دو دن جب تک میرے ساتھ رہے گا۔ اسکا حساب کتاب دے دوں گی ۔ اگر کل نہیں آ سکتا تو مسئلہ نہیں ہے پرسوں صبح تک آ جائے۔ اگر کوئی سیریس ہو تو پلیز بتائیے گا
اردو
137
4
124
9.5K
M Adam
M Adam@adamjeeeee·
@rehman46043768 شرک کرنے والے ہندو اور باقی کون ہو سکتے ہیں ؟
اردو
0
0
0
4
S-rehman
S-rehman@rehman46043768·
تم یہ بات ضرور محسوس کر لوگے کہ مسلمانوں سے سب سے سخت دُشمنی رکھنے والے ایک تو یہودی ہیں،اور دوسرے وہ لوگ ہیں جو (کھل کر) شرک کرتے ہیں۔ ﴿سورۃ المائدۃ، ۸۲﴾
اردو
1
3
7
109
M Adam
M Adam@adamjeeeee·
@naeemtoronto Zabardast. Jo log follw lekr unfollow krte hai unko kicked out kre
Indonesia
0
0
1
24
N A E E M
N A E E M@naeemtoronto·
ٹویٹر پر ایک گھنٹے کے آپریشن میں 107 لوگوں کو انفالو کیا - ادارے کی طرف سے آپریشن کلین اپ کا سلسلہ جاری رہے گا - 🙈🙈
اردو
20
5
119
2K
M Adam
M Adam@adamjeeeee·
@PromoBoostX ہم مرد بے چاروں کو اپنی فکر نہیں ہوتی بلکہ بچوں اور گھر کی زمہ داریاں پوری کرنے سے فرصت کہاں۔
اردو
0
0
0
8
🚀Sania Batool🇵🇰
🚀Sania Batool🇵🇰@PromoBoostX·
آج سے چھٹیاں شروع ۔ اب میں آجکل فری ۔ آئیں گپ شپ کریں
اردو
95
5
138
3.3K
M Adam retweetledi
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
بجلی صارفین سے گزارش ہے کہ شئیر کیجئے شکریہ اپنے حصے کا فرض نبھائیں
Sajid Hussain Shuqran tweet media
اردو
81
3.3K
5K
62.8K
M Adam retweetledi
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
یہ خاتون بہت ذیادہ گھبرائی ہے اسکو فوری مدد درکار ہے شاید کسی ڈیتھ تھریٹ ، ہراسمنٹ کا شکار ہے میری قانون نافذ کرنے والوں سے درخواست ہے تحقیق کے بعد حقائق کی بنیاد پر معاملے کو دیکھا جائے معاملہ کافی حساس نوعیت کا توجہ طلب لگتا ہے @OfficialDPRPP @CMComplaintCell
Khadija Awan@khadeeja266

I only trust @MaryamNSharif please help me 😭🙏🏼 I do not want help after my death — I need protection while I am alive. I am Khadija from Jhang, currently in Lahore for work. I am facing serious harassment, stalking, death threats, and intimidation from a man with alleged

اردو
1
37
50
2.9K
Amina Nur
Amina Nur@Amina_Nur_005·
پاکستان کا وہ کون سا واحد شہر ہے جس کو لکھتے وقت 15 نقطے لگانے پڑھتے ہیں؟ مجھے بھی معلوم نہیں اگر آپ جانتے ہیں تو بتائیں ؟ پلیز اخلاق کے دائرے میں رہ کر جواب ضرور دیجئے گا شکریہ 💯
Amina Nur tweet media
اردو
111
11
94
35.4K
M Adam
M Adam@adamjeeeee·
@ChotiSheikhni @__SZ22 Stay strong. یہ اتنی بڑی بات نہیں ہے جسکی وجہ سے ویڈیو میں بھی رو رو کر لوگوں کو پریشان کر رہی ہو۔ بس چپ کرو ہمیں بھی رولاؤ گی پگلی😕
اردو
0
0
0
120
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
حضرت زکریاؑ کے بیٹے کا نام کیا تھا؟
اردو
7
2
6
2K
Hashimi
Hashimi@Ahmad_9554·
@haniabatool9 میں آپ کو ایک اسان اور زبردست بزنس بتاتا ہو لیکن بشرطیکہ مجھے بھی پارٹنر بنادو کام میرا پیسہ آپ کا اور منافع ٪50 آپ کا اور ٪50 میرا اور منافع بھی آپ کی پسند
اردو
1
0
0
16
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
میرے پاس 50 لاکھ روپے بچت موجود ہے، اب کسی ایسے بزنس یا انویسٹمنٹ کی تلاش ہے جو ماہانہ تقریباً 150,000 کما کر دے۔ آپ کی رائے درکار ہے۔
اردو
44
2
52
6.4K
zahid
zahid@zahid34·
@haniabatool9 Invest in ETF-F n get monthly profit well in time
English
1
0
0
42
Alif Hossain
Alif Hossain@alifcoder·
ChatGPT + Laptop + Internet + 1 Hour a Day = $250 Daily Normally, I charge $67 for this guide since my wallpapers have been a hit, I’ll make it FREE 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲! Like this post and comment “Al” - I'll send you my ultimate guide directly. (Available free for 24 hours. Must follow to receive the DM.)
Alif Hossain tweet media
English
3.3K
252
2.6K
352.2K
محمد بن زايد
محمد بن زايد@MohamedBinZayed·
وأيضاً سعدت بشوفة بو راشد عضيدي وتاج راسي
محمد بن زايد tweet media
العربية
2.2K
8.1K
23.8K
2.2M
M Adam retweetledi
Zia ur Rehman
Zia ur Rehman@ziaurrehman76·
RAShahzaddk@RShahzaddk

� نداء عاجل إلى السلطات المختصة في المملكة العربية السعودية، وإلى العلماء والدعاة الكرام: الشخص المعروف باسم “ساقي جان 804” أدار حملة كراهية وتحريض ممنهجة ضد العالم البارز مولانا محمد إدريس، رحمه الله. لقد استمر هذا التحريض لأيام، حيث كان يحرّض الناس ضده بشكل علني وخطير، وبعد نحو 10 أيام فقط من هذه الحملة، تم اغتيال الشيخ قبل يومين في هجوم إرهابي جبان. مولانا محمد إدريس لم يكن إلا عالمًا بارزًا وصوتًا داعمًا للسلام، وكان منخرطًا في جهود التهدئة والحوار، إلا أن خطاب الكراهية والتحريض ضده ساهم في خلق بيئة خطيرة انتهت بجريمة اغتياله. ❗ إن استخدام أراضي المملكة لنشر حملات تحريض وتعريض حياة العلماء للخطر أمر لا يمكن السكوت عنه. نطالب بـ: فتح تحقيق عاجل في هذا الحساب ونشاطه التحريضي. محاسبة كل من يثبت تورطه في نشر الكراهية والتحريض. وقف أي منصات تُستخدم لتهديد حياة العلماء والدعاة. كما ندعو العلماء إلى إدانة واضحة لهذه الحملات التي تزرع الفتنة وتؤدي إلى سفك الدماء. رحم الله مولانا محمد إدريس، وحفظ الله العلماء من كل سوء @Saudi_MoiaEN @MofaSaudiEN @SPAregions @HRCSaudi1 @Absher @Saudi_Gazette

QME
9
301
415
5.6K
M Adam retweetledi
Muhammad Aslam Awan
Muhammad Aslam Awan@AwanAslamAwan1·
نداء عاجل إلى السلطات المختصة في المملكة العربية السعودية، وإلى العلماء والدعاة الكرام: الشخص المعروف باسم “ساقي جان 804” أدار حملة كراهية وتحريض ممنهجة ضد العالم البارز مولانا محمد إدريس، رحمه الله. لقد استمر هذا التحريض لأيام، حيث كان يحرّض الناس ضده بشكل علني وخطير، وبعد نحو 10 أيام فقط من هذه الحملة، تم اغتيال الشيخ قبل يومين في هجوم إرهابي جبان. مولانا محمد إدريس لم يكن إلا عالمًا بارزًا وصوتًا داعمًا للسلام، وكان منخرطًا في جهود التهدئة والحوار، إلا أن خطاب الكراهية والتحريض ضده ساهم في خلق بيئة خطيرة انتهت بجريمة اغتياله. ❗ إن استخدام أراضي المملكة لنشر حملات تحريض وتعريض حياة العلماء للخطر أمر لا يمكن السكوت عنه. نطالب بـ: فتح تحقيق عاجل في هذا الحساب ونشاطه التحريضي. محاسبة كل من يثبت تورطه في نشر الكراهية والتحريض. وقف أي منصات تُستخدم لتهديد حياة العلماء والدعاة. كما ندعو العلماء إلى إدانة واضحة لهذه الحملات التي تزرع الفتنة وتؤدي إلى سفك الدماء. رحم الله مولانا محمد إدريس، وحفظ الله العلماء من كل سوء
Muhammad Aslam Awan tweet media
العربية
7
133
215
3.7K
M Adam retweetledi
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
فتنوں کے اس دور میں اگر آپ علماء کرام کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں تو اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں کہ اس نے آپ کو بھٹکنے سے محفوظ رکھا ہے۔
اردو
1
10
45
928
M Adam retweetledi
Bilal Ghauri
Bilal Ghauri@mbilalghauri·
ہم پیٹرول کے نرخوں سے متعلق پاکستان کابھارت سے موازنہ نہیں کرسکتےمگر بنگلہ دیش سے توتقابل کیا جاسکتا ہے۔یکم مارچ کو بنگلہ دیش میں پیٹرول 116ٹکہ فی لیٹر تھا جو اب 135ٹکا فی لیٹر ہے گویا 16.38 فیصد اضافہ ہوا۔اس کے برعکس امریکہ ایران جنگ شروع ہوئی تو پاکستان میں پیٹرول 258.17 روپے فی لیٹر تھا جو اب 399.86 روپے فی لیٹر ہے یعنی 54.88 اضافہ ہوچکا اور ابھی نہ صرف مزید اضافے کا ڈر ہے بلکہ حکومت سبسڈی کا احسان بھی جتلاتی ہے۔
اردو
40
262
988
43.6K
M Adam retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
� نداء عاجل إلى السلطات المختصة في المملكة العربية السعودية، وإلى العلماء والدعاة الكرام: الشخص المعروف باسم “ساقي جان 804” أدار حملة كراهية وتحريض ممنهجة ضد العالم البارز مولانا محمد إدريس، رحمه الله. لقد استمر هذا التحريض لأيام، حيث كان يحرّض الناس ضده بشكل علني وخطير، وبعد نحو 10 أيام فقط من هذه الحملة، تم اغتيال الشيخ قبل يومين في هجوم إرهابي جبان. مولانا محمد إدريس لم يكن إلا عالمًا بارزًا وصوتًا داعمًا للسلام، وكان منخرطًا في جهود التهدئة والحوار، إلا أن خطاب الكراهية والتحريض ضده ساهم في خلق بيئة خطيرة انتهت بجريمة اغتياله. ❗ إن استخدام أراضي المملكة لنشر حملات تحريض وتعريض حياة العلماء للخطر أمر لا يمكن السكوت عنه. نطالب بـ: فتح تحقيق عاجل في هذا الحساب ونشاطه التحريضي. محاسبة كل من يثبت تورطه في نشر الكراهية والتحريض. وقف أي منصات تُستخدم لتهديد حياة العلماء والدعاة. كما ندعو العلماء إلى إدانة واضحة لهذه الحملات التي تزرع الفتنة وتؤدي إلى سفك الدماء. رحم الله مولانا محمد إدريس، وحفظ الله العلماء من كل سوء @Saudi_MoiaEN @MofaSaudiEN @SPAregions @HRCSaudi1 @Absher @Saudi_Gazette
RAShahzaddk tweet media
العربية
286
1.5K
1.8K
178.3K