Adii Hassan

31.5K posts

Adii Hassan

Adii Hassan

@adiii_58

Katılım Şubat 2021
5.3K Takip Edilen17.7K Takipçiler
Adii Hassan
Adii Hassan@adiii_58·
I have given ALLAH millions of reasons not to love me. But none of them have ever changed HIS mind. 🥺🙏
English
0
0
1
118
Adii Hassan retweetledi
Dunya News
Dunya News@DunyaNews·
عمران خان پاکستان کو بحران اور انتشار کی جانب دھکیل رہے ہیں، امریکی جریدے بلوم برگ کا مضمون بحران سے پاکستان میں جمہوری عمل کے بارے تشویش بڑھ گئی ہے، بلوم برگ مضمون قبل از وقت انتخابات کی خواہش نے پاکستان کو آئینی بحران میں دھکیل دیا، رپورٹ عمران خان کی ناکام خارجہ پالیسی، ڈوبتی معیشت کے باعث عدم اعتماد آیا، رپورٹ ایسے رویوں سے تشدد کی فضا قائم ہونے کا خدشہ ہے، بلوم برگ مضمون عمران خان امریکا سے تعلقات بحال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، بلوم برگ
اردو
208
1.3K
3K
351.3K
Adii Hassan retweetledi
Asad Ali Toor
Asad Ali Toor@AsadAToor·
#EXCLUSIVE: In a leaked audio of allegedly honourable CJP #JusticeUmarAtaBandial’s mother and wife of lawyer Khawaja Tariq Rafia not only discussing their presence in #PTI Jalsa but also showing disappointment why military is not imposing martial law in #Pakistan.
English
465
1.6K
3.5K
706.2K
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
انٹرنیٹ کی رفتار کو کم کرنے کیلئے کیبل نیٹ ورکس کے ساتھ موٹرویز سے بھی چھیڑ چھاڑ کی جارہی ہے۔ طاقتور طبقہ بلاخوفِ احتساب پوری ڈھٹائی سے متحرک ہے۔
اردو
454
10.9K
30.2K
602.9K
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
اپنے سوشل میڈیا کارکنان، جن میں سے وقاص امجد تازہ ترین ہے، کےاغواءکےجاری سلسلےکی شدید مذمت کرتا ہوں۔ ”ہمارے پاکستان“ میں آج جنگل کا قانون ہی پوری طرح رائج ہے۔”حکّامِ بالا“ جو بظاہر تمام قوانین سےبالاتر دکھائی دیتےہیں،کیجانب سےاحکامات موصول ہوتےہیں چنانچہ پہلےہمارے لوگوں کو
Imran Khan tweet media
اردو
1.2K
21.2K
54.3K
1.1M
Adii Hassan
Adii Hassan@adiii_58·
جسٹس عمر عطا بندیال کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کیس فائل کر دیا گیا۔
Adii Hassan tweet media
اردو
0
1
5
137
Adii Hassan
Adii Hassan@adiii_58·
تاریخ میں بہت کم موقع آیا ہے جب پی ٹی آئی نے سچ بولا ہو۔ #GoHomeBandiyal
Adii Hassan tweet media
اردو
0
1
4
77
Adii Hassan retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
چیف جسٹس بندیال نے ایک پارٹی کی خواہش پر ایک بندے کی من پسند فیصلہ عوام کے سروں پر مسلط کر دیا ہم اس فیصلے کو مسترد کرتے ہیں #بندیالی_فیصلہ_مسترد
Atif Rauf tweet mediaAtif Rauf tweet media
اردو
809
1.4K
2.2K
116.8K
Adii Hassan
Adii Hassan@adiii_58·
@fawadchaudhry چلے تھے نواز شریف کی سیاست ختم کرنے 😂😂
اردو
0
0
2
52
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
تحریک انصاف نون لیگ کی بحیثیت پارٹی رجسٹریشن منسوخ کرنے کیلئےریفرینس پر غور کررہی ہے الیکشن ایکٹ کی صریحاْ خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک مفرور ملزم اس پارٹی کے فیصلے کر رہا ہے اور پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کو تسلیم نہیں کرتے یہ اعلان بذات خود آئین کے آرٹیکل 6 کی زد میں ہے
اردو
1.1K
12.3K
32.9K
493.9K
Adii Hassan retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
جب آپ کے ایک سابق چیف جسٹس نے ایک سیشن جج کی سر عام بے عزتی کی تو کہاں تھے آپ ؟ کیوں کھڑے نہیں ہوے جناب ؟ #جذباتی_تب_کیوں_نہیں_ہوئے
اردو
40
759
1.1K
15.6K
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
یہ پاکستان کی عدلیہ ہے Joy land نہیں جہاں پر آپ کی بیگمات اور بچوں کی انٹرٹینمنٹ کیلیے فیصلے کیے جائیں !
اردو
4.5K
6.4K
15.5K
667.1K
Syed Talat Hussain
Syed Talat Hussain@TalatHussain12·
Happy Birthday Dear Cipher! May your nanny have many more! (And she loves 🇺🇸 now)
Syed Talat Hussain tweet media
English
1.6K
1.9K
6.4K
376.7K
Adii Hassan
Adii Hassan@adiii_58·
اسلام و علیکم ، تمام احباب کو میری طرف سے رمضان کا چاند مبارک۔ اللہ پاک ہمیں اس ماہ کا پوری طرح سے فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔
اردو
0
0
1
121
Adii Hassan retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
اپنی عمر اور مرتبے کا خیال رکھنا لازم ھے جو ان حضرات کو تھا نہ ھے افسوس خواجہ طارق رحیم افسوس یہ گفتگو ھر طرح سے قابل مذمت ھے
اردو
883
1.6K
4K
153.4K
Adii Hassan retweetledi
Anas Tipu
Anas Tipu@teepusahab·
Nawazu bhai destroying Majnu bhai's plan
हिन्दी
5
48
223
12.5K
Adii Hassan
Adii Hassan@adiii_58·
Imran Khan can not do this. 😎
English
0
0
1
69
Adii Hassan
Adii Hassan@adiii_58·
@FarooquiJameel اور وہ پانچ بچوں کی ماں ہو کر بھی نشئی کے ساتھ بھاگ جائے۔ کسے مانیکا دیا پُترا
اردو
0
0
0
28
Jameel Farooqui
Jameel Farooqui@FarooquiJameel·
بس بندے کو لائف میں اِتنا ہینڈسم ہونا چاہئیے کہ نانی تک کو آپ پہ پیار آ جائے , کیا سمجھے 🙏
Jameel Farooqui tweet media
اردو
2K
1.4K
15K
671.9K
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@Xadeejournalist·
پشتونوں کو بنگالی مت بناؤ
اردو
1.3K
3.3K
13.2K
613.9K
Adii Hassan
Adii Hassan@adiii_58·
اطلاعات کے مطابق شیطان کو جلد سے جلد قید کرنے کا فیصلہ ۔
اردو
0
1
1
70
Adii Hassan
Adii Hassan@adiii_58·
@SyedAnjumDilsh آمین یارب العالمین جزاک اللہ خیرا کثیرا
اردو
0
0
0
6
Syed Anjum Dilshad Gillani
Syed Anjum Dilshad Gillani@SyedAnjumDilsh·
@MYahyakh وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبركاتہ صباح النور والسرور 💐 اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد💚💕 اللہ تعالٰی ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین ثم آمین 🤲
اردو
1
0
1
8
Adii Hassan
Adii Hassan@adiii_58·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی اے اللہ پاک ھمارے اہل وعیال ھمارے عزیزواقارب ھمارے جاننے والوں اور نہ جاننے والوں اچھی سوچ رکھنے والوں اورتمام خیر خواہوں کوزندگی میں کبھی ناکام نہ کرنا ان کی مدد فرمانا آمین یارب العالمین
اردو
14
1
27
525