Adnan Nazar

239.4K posts

Adnan Nazar banner
Adnan Nazar

Adnan Nazar

@adnannazar1

Social Media Soldier ,A Proud Pakistani 🇵🇰, I believe nobody can hide TRUTH!

United Kingdom Katılım Eylül 2014
1.5K Takip Edilen1.3K Takipçiler
Adnan Nazar retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
وزیردفاع خواجہ آصف اور محمد مالک میں دلچسپ مکالمہ۔۔ "میں پیٹرولیم کا وزیر رہا ، بجلی کا بھی وزیر رہا، پاسپورٹس کا بھی وزیر رہا، پرائیویٹائزیشن کا بھی وزیر رہا "۔وزیر دفاع خواجہ آصف ۔۔ "مسئلہ ایک کا بھی حل نہیں ہوا ، سارے مسئلے وہیں کے وہیں ہیں"۔ محمد مالک۔۔ "میں نے پاور (بجلی) کا تو مسئلہ حل کیا تھا"- خواجہ آصف سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
1
7
78
6.1K
Adnan Nazar retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
پنجاب کی بوکھلائی ہوئی خوف زدہ آمرانہ طرز کی حکومت نے کوٹ لکھپت جیل میں نورین خان نیازی اور ڈاکٹر عظمیٰ کو آج جیل کے باہر شدید گرمی میں چار پانچ گھنٹے ذلیل و خوار کیا اور انہیں حسان نیازی سے ملاقات کے حق سے محروم رکھا ایک ماں اپنے بیٹے سے ملاقات کی آرزومند تھی مگر اس ماں کو اپنے جگر گوشے سے ملنے کی اجازت نہ دی گئی ظلم کی انتہا !!!
Agha Sheikh Sarwar tweet media
اردو
14
569
1.6K
12.3K
Adnan Nazar retweetledi
Adnan Nazar retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"اگر پس پردہ کوئی بات چیت ہو رہی ہے تو ہمیں گراؤنڈ پر کم از کم کچھ نظر نہیں آ رہا ۔ میں نے اپنے کورٹ رپورٹنگ کے آٹھ، دس سالہ کیرئیر میں کبھی نہیں سنا تھا کہ وکالت نامے دستخط نہیں ہو رہے ، ہم نے کلبھوشن یادیو کیلئے قانون بنایا کہ اسے بھی وہی حقوق ملنے چاہئیں جو ایک قیدی کا حق ہے، ہم نے قانون بنایا کہ اسے بھی اپیل کا حق ہوگا۔ یہاں حالات یہ ہیں کہ عمران خان کے کیسوں میں وکالت نامے دستخط نہیں کروائے جا رہے"۔صدیق جان @SdqJaan @pasha_samina سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
2
77
228
4.8K
Adnan Nazar retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
خالد خورشید نے عمران خان کے ساتھ غداری نہیں کی تو گلگت کی عوام خالد خورشید کے ساتھ کیسے غداری کرے گی؟ گلگت کی عوام خالد خورشید کیساتھ کھڑی تھی ، کھڑی ہے اور کھڑی رہے گی انشاء اللہ 🚨
Mohammad Shehzad Khan tweet media
اردو
8
877
3.6K
50.9K
Adnan Nazar retweetledi
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
سائرہ بانو چھا گئی 🔥🔥🔥 ان سب کی ایسی کی تیسی 8 فروری کو انہوں نے اس ملک کا الیکشن چوری کیا ہم اندھے ہیں؟ ہم نے کمشنر راولپنڈی کی پریس کانفرنس نہیں دیکھی؟ سکندر سلطان کا شرمناک رول نہیں دیکھا؟ یہ منحوس شکلیں اٹھا کر اسمبلی میں لے آئے ہیں جنکو گلی کا کتا بھی نہیں جانتا ہوگا ۔ کہتے ہیں مذاکرات کریں ، آپ نے دو پارٹیوں کو اٹھا کر اپنے دونوں بوٹوں میں بٹھایا ہوا ہے تو کیا اس لیول پر آکر اتنا نیچے گر کر مذاکرات کریں؟ سیاست سے جتنا آپ کا تعلق ہے اتنا تو ہمارا بھی تعلق نہیں ہے۔ عطا تارڑ منیب فاروق حسن ایوب سہیل وڑائچ کوئی بھی بات کریں انکی بات نہیں سنوں گی پریس کانفرنس میاں صاحب کا انتقام تھا ایک ہی ادارہ بچا تھا جو ڈسپلن میں ہے میاں صاحب اسکو بھی پنجاب پولیس بنانا چکے ہیں خواجہ آصف کس منہ سے تنقید کررہا پے جسکو فون کر جتوایا بھی باجوہ نے ایک شخص کو دیوار سے لگایا ہوا ہے اور گھٹنا گردن پر رکھا ہوا ہے اور امید کرتے ہیں کہ وہ ان پر پھول برسائے
اردو
20
1.7K
4K
35.7K
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
@MaleehaHashmey آنکھوں کا علاج کروائیں۔ آئندہ دوبارہ نہ پڑھنا پڑے کبھی۔
اردو
8
9
203
9.9K
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
یہ میری آنکھیں کیا پڑھ رہی ہیں؟ 😂😂
Maleeha Hashmey tweet media
اردو
548
417
2.2K
53.3K
Adnan Nazar retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"جنگی صورتحال میں اپنی تنخواہیں اور مراعات کئی گنا بڑھا لیں، نئے طیارے بھی خرید لیے۔۔غیر ملکی دورے بھی ایسے کر رہے ہیں جیسا خزانہ ہاتھ لگ گیا ہے"۔ ثناء اللہ خان @SanaullahDawn سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
8
956
2.1K
14K
Adnan Nazar retweetledi
Baqir Sajjad
Baqir Sajjad@baqirsajjad·
I can’t wrap my head around Trump’s threat against Oman, a country known for its pacifist foreign policy, mediation efforts, and strong commitment to peace and stability. I know Trump has been unhappy with Oman lately, but such impulsive statements only reveal his frustration.
Joyce Karam@Joyce_Karam

Trump threatens to blow Oman up, a longtime US partner with a free trade agreement, F-16s… and once a trusted mediator on Iran, Yemen

English
8
30
76
19.3K
Adnan Nazar retweetledi
Declassified UK
Declassified UK@declassifiedUK·
Four pro-Palestine activists could be sentenced as terrorists next month. The authorities are refusing to say when offences cross the threshold into terrorism. This is an unprecedented situation which infringes on civil liberties. How did we get here❓ declassifieduk.org/revealed-how-b…
English
31
548
711
9.3K
Adnan Nazar retweetledi
Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui@fozisidd·
DEMAND JUSTICE, NOT SILENCE WE STAND WITH IMRAN KHAN On behalf of Pakistan Tehreek-e-Insaf PS-125, we express serious concern regarding the deteriorating eyesight and overall health condition of Mr. Imran Khan. We demand that Chairman Imran Khan be immediately granted access to his personal physician for a complete medical examination and proper treatment. Regardless of political differences, every human being deserves basic medical rights. Fauzia Siddiqui PS-125 (Form-45 MPA) Secretary Information, PTI Karachi Division #FreeImranKhan #عیدقرباں_عہدمزاحمت #پاکستان
Fauzia Siddiqui tweet media
English
0
48
69
663
Adnan Nazar retweetledi
Declassified UK
Declassified UK@declassifiedUK·
Earlier this year, Declassified UK revealed that over 2,000 Britons have served for Israel since October 2023. Now Declassified UK and @ICJPalestine are launching a major campaign to demand that the UK government investigate the activities of British nationals who have served for Israel amid the Gaza genocide. Sign your name at declassifieduk.org/sign
English
78
1.9K
2.7K
56.8K
Adnan Nazar retweetledi
Ali Tanoli
Ali Tanoli@alitanoli889·
فلسطینوں کے خلاف جنسی تشدد کے واقعات اقوام متحدہ نے اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا,غزہ میں نسل کشی کےساتھ اسرائیلی فوجی جنسی جرائم میں بھی ملوث ہیں: عرب میڈیا
اردو
0
2
4
128
Adnan Nazar retweetledi
Sadam K Tareen PTI
Sadam K Tareen PTI@SadamktPTI·
بلوچستان میں آئے دن بد امنی بڑھ رہی ہے ہرنائی میں پانچ افراد شہید اورباقی زخمی بلوچستان کے معدنیات انہیں عزیز ہے مگر یہاں رہنے والےانکی نظر میں کیڑے مکوڑوں سےبھی کمترہے نہ کسی کوجان کا تحفظ حاصل نہ کسی کے مال کاتحفظ یقینی ہرطرف تباہی ہے یہ حالات کےزمیدار رجیم چینج کے حلقے ہیں
اردو
11
697
2.2K
12.2K
Adnan Nazar retweetledi
Muhammad Mazen
Muhammad Mazen@mhmd_s09·
One of the most horrific scenes in human history has been revealed. The moment a small child carrying a water jug ​​to her besieged and thirsty family was bombed, killing her and shattering her body. A video the world must never forget.
English
1.3K
28.6K
50.8K
1.7M
Adnan Nazar retweetledi
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
اس سب کی زمہ دار پچیس کروڑ مردہ ضمیر عوام ہے ۔
SadiaPTI tweet media
اردو
78
1.9K
5.9K
46.1K
Adnan Nazar retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
جنید سلیم کا بڑا دعوی 🚨 اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو کل پھر آفر کی گئی ہے کہ انھیں القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ کیس میں ریلیف دیں گے لیکن آپ 9 مئی پر معافی نہ صیح لیکن ہلکی سی معذرت ہی کرلیں جس پر عمران خان نے کرنے سے انکار کردیا ہے عمران خان نے کہا میں معذرت بھی نہیں کروں گا جیل میں رہ لوں گا کے پی کی ایک اہم شخصیت کو عمران خان کو منانے بھیجا گیا ہے گنڈاپور نہیں وہ کوئی اور شخصیت ہے
اردو
45
963
3.6K
96.1K