Advocate M: Ali Sahito
14.9K posts

Advocate M: Ali Sahito
@advsahito
Humanist with Soofi Soul, Advocate By Profession, Photographer, Educationist, Admirer and Explorer of Nature's Beauty




کل مصطفیٰ کمال نے ARY کے پروگرام میں بلکل صیح کہا تھا "کراچی میں پانی کے بحران پر اب بلوے ہونگے" عید الاضحی پر پانی کا کتنا کام ہوتا ہے اوپر سے گرمی شہری بوند بوند کو ترس رہے ہیں پیسے لیکر لمبی قطاروں میں ٹینکر کیلئے لگے ہوئے ہیں مگر ٹینکر تک نہیں مل رہا نون لیگ کے پاس جب اقتدار آیا پنجاب کو کلیجے سے لگاکر رکھا کراچی کربلا بنا ہے وفاق کراچی سے بھر بھر کر ٹیکس لیتا ہے مگر کوئی نوٹس نہیں لیتا کوئی اقدام نہیں کرتا ہر کام صوبائی حکومت کے کھاتے میں نہیں ڈال سکتے 27 ادارے کراچی کے وفاق کے انڈر ہیں وہ کونسے تیر مار رہے ہیں 😡 #Karachi #عيد_الأضحى

سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین قادر مگسی طویل عرصے بعد اپنے بچوں سے ملنے امریکا پہنچ گئے۔

پیپلزپارٹی نااھل ھے کرپٹ ھے کچھ بھی نہیں کر سکتی نہ سڑکیں بنا سکتی ہے نہ کراچی کو پانی دے سکتی ہے ایم کیو ایم کے 20 ایم این ایز اور ن لیگ کی وفاقی حکومت کو اور ریاست کو پیپلزپارٹی نے روکا ہوا ہے کہ یہ کام نہ کرواؤ کیسے کیسے بے غیرتوں کی نسل سے پالا پڑا ہے پیپلزپارٹی کا نہ خود کچھ کر سکتے ہیں اور جو کچھ کرتے ہیں ان کی ٹانگیں کھینچنے میں لگے رہتے ہیں

دنیا میں کوئی ایک ملک دکھا دیں جہاں سڑکیں ، پانی،سیوریج لائن وزیراعلیٰ،گورنربناتےہوں ، کیا نیویارک ایک دن بھی اپنے میئر کے بغیر چل سکتاہے،سید مصطفیٰ کمال کا اہم بیان #ARYNews #OnMyRadar #SyedMustafaKamal

عوام کی مشکلات دیکھ کر قومی قائد افسردہ بیٹھا ھے







