afshi01

19.1K posts

afshi01

afshi01

@afshi011

canada Katılım Şubat 2024
3.4K Takip Edilen3K Takipçiler
afshi01
afshi01@afshi011·
@Zia1O سالگرہ مبارک ہو خوش رہو ہمیشہ🌹
اردو
1
0
0
23
afshi01
afshi01@afshi011·
@mushatqhni7720 واعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو
1
0
1
6
afshi01 retweetledi
Muhammad Mushtaq
Muhammad Mushtaq@mushatqhni7720·
Assalamualaikum 🥰 Good afternoon dear friends Kese haing AP sab? Happy Saturday #PTI_Followers
Muhammad Mushtaq tweet media
English
27
17
20
324
afshi01 retweetledi
borkan khan
borkan khan@borkanyousazai·
شادی کے پہلے رات دولہا ! دیکھو ..سب کی عزت کرنا ، سب سے پیار سے پیش آنا ،لہجے کو نرم رکھنا ، بڑوں کی عزت کرنا اور چھوٹوں سے شفقت کرنا ، خوش اخلاقی کا دامن ہاتھ سے نہ چُھوٹنے پائے. دلہن نے کمرے کا دروازہ کھولا اور آواز لگائی " بھئی سارے اندر آجاؤ...درس ہورہا ہے " 🤨 #PTI_Followers
اردو
25
17
17
288
afshi01
afshi01@afshi011·
@nvd_ch2 ہم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر ہم سے بدلا نہیں جاتا یار بھی پیار بھی
اردو
0
0
0
5
afshi01 retweetledi
𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞 𝐀𝐢
پہلی ملاقات مجھے آج بھی یاد ہے اسے دیر ہو رہا تھا لیکن پھر بھی اس نے ہاتھ پکڑ رکھا تھا۔۔!! 🥺⁦❣️⁩ #PTI_Followers
𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞 𝐀𝐢 tweet media
اردو
50
15
37
384
afshi01
afshi01@afshi011·
@nvd_ch2 وہ آیا تو دل میں بہت سے راستوں سے تھا پر جب جانے کا راستہ نہ ملا تو دل ہی توڑ دیا
اردو
0
0
0
5
afshi01 retweetledi
𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞 𝐀𝐢
اپنی بانہوں کی آغوش میں لے لینا تم مجھ کو پھر دھڑکن سے دھڑکن کی تکرار ہو تو کیسا ہوگا_____!!! ❤️💯🥀😘 #PTI_Followers
𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞 𝐀𝐢 tweet media
اردو
47
15
36
315
afshi01
afshi01@afshi011·
@nvd_ch2 دل کے ٹکڑوں کو جلا دیا تم نے اک پل میں ہمیں بھُلا دیا تم نے ہم تو انجان تھے درد ءِ دل سے خوشی کو غم سے ملا دیا تم نے
اردو
0
0
0
4
afshi01 retweetledi
𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞 𝐀𝐢
ایسا کوئی بِھی شخص، دل کا مکیں نہ ہو جو ہر جگہ پہ ہوتے ہُوئے بھی کَہیں نہ ہو حسرت سے سوچتے ہیں تُجھے دیکھ کر یہ ہم بَندہ وفـا پرست ہو , چـاہے حسیـں نہ ہو🥀 #PTI_Followers
𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞 𝐀𝐢 tweet media
اردو
64
19
47
606
afshi01
afshi01@afshi011·
@jadn01 سچے دل سے مانگی گئی دعا کبھی رد نہیں ہوتی
اردو
0
0
1
4
afshi01 retweetledi
Maria Rehman
Maria Rehman@jadn01·
#PTI_Followers جب اللّٰہ آپ کا نصیب لکھتا ہے تو وہ اس نصیب میں یہ بھی لکھتا ہے کہ"اس تقدیر کومیرے بندے کی دعاؤں کے سوا کوئی نہیں بدل سکتا ❤️ کن دعاؤں نے آپ کے دل حصہ بن کر آپ کا نصیب بدلنا ہے، آپ کی دعاؤں کا محافظ اللّٰہ ہے تو اسی پر توکل کرنا چاہیے ،
Maria Rehman tweet media
اردو
24
17
22
234
afshi01
afshi01@afshi011·
@mic57841 @K_G_898 واعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو
0
0
0
5
afshi01 retweetledi
memes_f90s
memes_f90s@Bacha_Jamoora·
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ دوپہر کی نیک خواہشات آپ کے لئے گرمی سے بچتے رہیے ٹھنڈے پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں #PTI_Followers
memes_f90s tweet media
اردو
36
18
29
257
afshi01
afshi01@afshi011·
@tahirjanumrani دعا ہے کہ جب آپ پر سکون نیند سے بیدار ہوں پلکوں کے کھلنے کے ساتھ ساتھ دنیا و آخرت کی کامیابیاں آسانیاں خوشیاں اور تمام محبتیں خداوند ایسے ہی عطا کرے کہ جیسے وہ اس دنیا کو ہر صبح اجالا بخشتا ہے آمین
اردو
1
0
1
13
afshi01
afshi01@afshi011·
@MMpk_786 مصیبت انسان کو پریشان کرنے کے لیے نہیں بلکہ انسان کو بیدار کرنے کيلئے آتی ہے تاکہ انسان کا رابطہ اپنے رب سے برقرار رہے
اردو
0
0
0
8