Sabitlenmiş Tweet

#PTI_Followers
بہت الگ سا سکون ہوتا ہے جو اللّٰہ کو یاد کرنے سے ملتا ہے
کیا آپ نے کبھی محسوس کیا؟
جب کبھی آپ پریشان ہوں اور اللّٰہ کا زکر شروع کر دیں تو اچانک سے ایک منفرد قسم کا سکون آپ کی روح میں اتر جاتا ہے
ایسے جیسے ہمیں کوئی ڈوبتے ڈوبتے کوئی بچا لے❤️
I love ALLAH 💖

اردو













