MOHAMMED AFZAL SHAD
61.1K posts

MOHAMMED AFZAL SHAD
@afzalshd
ARCHITECTURAL DESIGING, creative mind, realistic, politics analyst , cricket, religious,
from karachi,Lahore, job uae Katılım Ağustos 2011
3.5K Takip Edilen3.5K Takipçiler

اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں یہاں کسی پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے ؟؟
ایک بندے نے قسمیں دیں ۔ وعدے کیئے ہر کمنٹ میں ۔نمبر مانگتا رہا ۔ دو دن بات کی پھر میں نے بھی اعتبار کر کے انباکس میں میسج کیا ۔ اور بات چیت وٹس ایپ تک جا پہنچی ۔
تین دن کالز میسجز چلتے رہے۔ اسکے بعد اس نے جو چہرہ دکھایا وہ آپ کے سامنے ہے ۔
کہاں مروں کس پر بھروسہ کروں ؟؟
من پسند اور محبت کی شادی میرا خواب ہی رہ جائے گا 😭😭سب دھوکے باز

اردو

@Skpmln پہلے دشمن کا فیصلہ کرنا ھو گا، کہ وہ انسانیت کا کتنا بڑا دشمن ھے،
اردو

@Sania378 اگر میں اس قانون کو نا مانو تو کیا ظالموں میں شمار ھو جاؤں گا
اردو

@JimmyVirkk یہ تو اللہ کی مرضی ھے ، جسے چاھئے بچا لے جسے چاھے مٹا دے،توبہ کے دروازے تو سب کے لئے کھلے ھیں،اس لئے جو توبہ کر کے ھدایت یافتہ ھا جائے، اسکے تو امید کی جا سکتی ھے،
اردو

@panadollxtra کہا خطرے کا ڈر ھے ، بولے خطرہ تو ھو گا، جب بھی ایسا ھو صدقہ دے دیا کریں
اردو

@Mughal3_1_3 صرف باھر نکلنے سے ڈرتے ھیں، اور قانون شکنی کرتے ھوئے نہیں ڈرتے، حرام کھانے سے نہیں ڈرتے، انکے نزدیک زندگی جیسی بھی ھو، جی لینا چاھیئے، کیا ضرورت ھے ،غلط اور صحیح اور سچ اور جھوٹ کے چکر میں اپنی زندگی برباد کرنے کی۔غربت میں مرنا منظور ھے،
اردو

@Soniatalhasiddz اللہ ایسوں کو ھدایت دے، اور جنھوں نے اس طرف لگایا ھے انکو بھی ھدایت دے
اردو

@haniabatool9 رھی بات سجدہ کرنے کی ، تو مردوں کی طرح سجدہ جائیز نہیں، عورتوں کی طرح بدن سمیٹ کر سجدہ کرنا چاھیئے
اردو

@haniabatool9 اسلام میں عورت کا ننگے سر رھنا، اپنے چہرے اور وجود کا پردہ نا کرنا۔ بھی ناجائیز ھے، ان حدود میں رھتے ھوئے آپ کرکٹ کھیلٰیں ،فٹبال بھیلیں، ھاکی کھیلیں، سب جائیز ھے،
اردو
















