Daada Abu
9.9K posts






















We’ve identified a security incident affecting Trust Wallet Browser Extension version 2.68 only. Users with Browser Extension 2.68 should disable and upgrade to 2.69. Please refer to the official Chrome Webstore link here: chrome.google.com/webstore/detai… Please note: Mobile-only users and all other browser extension versions are not impacted. We understand how concerning this is and our team is actively working on the issue. We’ll keep sharing updates as soon as possible.

جب مریم نواز اور نواز شریف اڈیالہ جیل میں قید تھے تو میں ان سے ملنے گیا۔ میں نے مریم نواز سے درخواست کی کہ کچھ بات کریں، کوئی سیاسی بات کریں یا کوئی جملہ کہہ دیں، لیکن انہوں نے تھوڑی دیر خاموش رہنے کے بعد کہا کہ یہاں سیاسی گفتگو کرنا منع ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اڈیالہ جیل میں سیاسی گفتگو کی اجازت نہیں تھی۔ البتہ یہ بات درست ہے کہ جب نواز شریف کوٹ لکھپت جیل چلے گئے تو وہاں سیاسی گفتگو ہوتی تھی۔ #pmln #ppp #pti

بیرون ملک میں موجود ملزمان کے خلاف گیملنگ ایپ، سائبر کرائم سمیت دیگر کیسزمعروف یوٹیوبر رجب بٹ اور ٹک ٹاکر ندیم نانی اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے عدالت نے دونوں کو حفاظتی ضمانت دے رکھی ہےدونوں ملزمان کے خلاف سائبر کرائم سمیت دیگر متعدد مقدمات درج ہیں

