
جب کچھ نہیں ملتا تو اٹھا لیتے ہیں۔ نا حق قیدی کر کے الزام لگا دیتے ہیں۔ طاقت دیکھا کر جسموں کو قید کر لیتے ہیں۔ پر سوچ اور نظریہ پر کسی کا اختیار نہیں ہیں۔ سوچ جو آزار ہے آزادی کے حواب دیکھی ہیں۔ اس سوچ کو کیسے قید کرو گے ،؟؟؟ #releasehaidersaeed
Syed M Ahmed ⁱᴾⁱᵃⁿ
139K posts


جب کچھ نہیں ملتا تو اٹھا لیتے ہیں۔ نا حق قیدی کر کے الزام لگا دیتے ہیں۔ طاقت دیکھا کر جسموں کو قید کر لیتے ہیں۔ پر سوچ اور نظریہ پر کسی کا اختیار نہیں ہیں۔ سوچ جو آزار ہے آزادی کے حواب دیکھی ہیں۔ اس سوچ کو کیسے قید کرو گے ،؟؟؟ #releasehaidersaeed

حیدر سعید کو رہا کرو



میرے مرشد کی آج قیدِ تنہائی میں 934 ویں رات اور تیسرے رمضان کی چھٹی سحری گزر رہی ہے فَلَا یَحْزُنْكَ قَوْلُهُمْۘ لوگوں کی باتوں سے غم زدہ نہ ہو آج ہمارے مرشد کی ایک اور رات اڈیالہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزر رہی ہے میرے مرشد، میرے رہبر، میرے محسن آج بھی اڈیالہ جیل کے سرد، اندھیرے، خاموش کمرے میں تنہا رات گزار رہے ہیں۔ یا اللہ آج جب ہمارے قائد کو علاج اور چیک اپ کے لیے ہسپتال لایا گیا اور وہ ہم سے چند قدم کے فاصلے پر تھے مگر ہم اُن کی ایک جھلک بھی نہ دیکھ سکے یا ﷲ تو دیکھ رہا ہے ہمارے دلوں کی تڑپ۔ اُن کی آنکھوں کو مکمل صحت عطا فرما، ہر تکلیف، ہر کمزوری کو اپنی قدرت سے دور کر دے۔ یا اللہ اگر ملاقات نصیب نہ ہوئی تو کم از کم یہ اطمینان نصیب فرما دے کہ وہ تیری حفاظت میں ہیں۔ اُن کے جسم کو شفا، دل کو حوصلہ، اور جلد از جلد باعزت آزادی عطا فرما۔ ہماری بے بسی کو قبولیت میں بدل دے، اور اس رات کے صدقے خیر کا فیصلہ لکھ دے۔ ہماری زندگی میں اللّٰه نے ہمیں ایک بہت بڑا عاشق رسولﷺ عطا فرمایا ہے وہ شخص جو اپنے نبیﷺ سے عشق نبھانے کی خاطر دنیا کے سامنے اس کا کیس لڑ بیٹھا اور اس کی سزا آج اسے زندان میں قید ہونے کی صورت میں مل رہی ہے لیکن وہ ادھر بھی اللّٰه کا شکر ادا کرتا ہے اور اپنے نبیﷺ پر درود شریف پڑھتا رہتا ہے وہ شخص ہمارا مرشد ہے ہم اس شخص سے اسی وجہ سے محبت کرتے ہیں کیونکہ وہ ہمارے آخری رسولﷺ سے دیوانہ وار محبت کرتا ہے اس کی ہر ادا میں نبیﷺ سے عشق نظر آتا ہے میرے اللّٰه آج ہم اس بابرکت رات میں تجھ سے اسی شخص کی زندگی کے لیے دعا کر رہے ہیں اس شخص کی عزت کے لیے دعا کر رہے ہیں میرے اللّٰه تو بہترین انصاف کرنے والا ہے جو شخص تیرے محبوبﷺ سے پیار کرتا ہے تو بھی اس سے پیار کرتا ہے یا اللّٰه ہم تجھے واسطہ دیتے ہیں تیری محبت کا جو تجھے تیرے محبوبﷺ سے ہے ہم تجھے واسطہ دیتے ہیں ان عظیم ہستیوں کا جن سے تو پیار کرتا ہے ہم تجھے واسطہ دیتے ہیں تجھے تیری رحمت کا ہم واسطہ دیتے ہیں تجھے تیرے رب ہونے کا ہم واسطہ دیتے ہیں تجھے تیرے نور ہونے کا تو ہمارے مرشد کو اپنی پناہ میں رکھ میرے اللّٰه مرشد نے اپنی عوام کی خاطر کیا کچھ نہیں کیا مرشد نے لوگوں کو کتنا نوازا ہے مرشد کے نام پر لوگ مرشد کو دھوکا دے رہے ہیں میرے اللّٰه تمام لوگوں کو عبرت کا نشان بنا دے میرے اللّٰه ہم تجھ سے التجا ہی کر سکتے ہیں ہم تجھ سے دعا ہی مانگ سکتے ہیں اور وہ ہم مانگ رہے ہیں میرے اللّٰه ہم تب تک تجھ سے مانگتے رہیں گے جب تک تو اپنی رحمت کے دروازے مرشد پر اور مرشد کے چاہنے والوں پر نہیں کھول دیتا میرے اللّٰه ہم روز آدھی رات کے وقت تیری رحمت کے دروازوں پہ دستک دیتے رہیں گے ہو سکتا ہے دیتے دیتے ہم پاگل بھی ہو جائیں کیونکہ حالات ہی ایسے ہیں میرے اللّٰه ہمیں مایوسی سے بچا لے میرے اللّٰه مایوسی کے ماحول میں ہم تیری رحمت سے نہ ہی مایوس ہیں نہ ہی نا امید ہیں جو بھی ملے گا تیری رحمت سے ہی ملے گا میرے اللّٰه اپنی رحمت کی تجلیات دیکھا اور ہماری تمام التجاؤں، گزارشات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبولیت کا شرف عطا فرما میرے اللّٰه تو گواہ ہے کہ خان نے ایک دن بھی اپنی قوم کی امید کا دامن نہیں چھوڑا۔ آج منگل کو تینوں بہنیں اپنے بھائی سے ملنے اڈیالہ جائیں گی لیکن مرشد کے دروازے آج بھی ظالموں کے ہاتھ میں ہیں ہر بار بہنیں دروازے پر کھڑی رہیں اور ظالم دلوں نے دروازہ بند رکھا۔ یا اللّٰه ہمیں صرف “ملاقات” نہیں چاہیے ہمیں اپنا مرشد چاہیے اپنا قائد چاہیے ہمیں اپنے مرشد کی رہائی چاہیے۔ ہم اس اندھیرے کی عادت نہیں ڈالنا چاہتے ہم ان بند دروازوں کو قبول نہیں کرتے جو بہنوں کے حق پر تالے مار دیتے ہیں۔ ہم اس خاموشی کو برداشت نہیں کرتے جو ظالم نے مرشد کے گرد کھڑی کر رکھی ہے۔ اے اللّٰه عوام کو توفیق دے کہ وہ صرف ملاقات کے لیے نہیں بلکہ رہائی کے لیے نکلیں مرشد کی آزادی کے لیے اس قوم کے مستقبل کے لیے اس ظلم کے خاتمے کے لیے۔ یا اللّٰه میں تیری خدمت میں 933 دنوں اور راتوں کی دعائیں اور آج رات کی دعاؤں کو پیش کرتا ہوں قبولیت کا شرف عطا فرما یا اللّٰه یا رحمن یا رحیم یا کریم یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنے حفظ و امان میں رکھ یا اللّٰه ہمارے مرشد پہ اپنا خصوصی نظر و کرم کر دے یا اللہ ہمارے مرشد عمران احمد خان نیازی کو صحت تندرستی عطا فرما یا اللہ میرے مرشد عمران احمد خان نیازی کی آنکھوں کی حفاظت فرما یا اللہ میرے مرشد عمران احمد خان نیازی کی بینائی کی حفاظت فرما یا اللّٰه ہمارے مرشد کی زندگی میں برکت ڈال دے اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد آمِينَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ۔ (حیدر سعید)

آواز اٹھائیں 🚨 حیدر سعید کی والدہ کی آواز بنیں اور حیدر سعید کی رہائی کے لئے زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں بھولنا مت حیدر سعید ایک عام سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ ہے اور یہ وقت کل کسی پر بھی آ سکتا ہے

فلک جاوید خان کو نا حق قید ہوئے 187 دن گُزر گئے۔۔ صرف خان کے ساتھ اُس کے نظریے کے ساتھ کھڑے رہنے کی سزا دی جا رہی ہے۔۔۔۔



خان کی رہائی، صحت اور زندگی پہ کوئی کمپرومائز نہیں! ‼️ہر ورکر دن میں دو بار یہ سوال کرے‼️ 👇👇 👇

رجسٹریشن مہم کہاں پہنچی؟ کتنے لوگ رجسٹر کر لئے گئے؟ کتنے کیمپ لگ چکے ہیں؟ کتنے ایم این اے، ایم پی اے اپنے اپنے علاقوں میں اس مہم کے لئے متحرک ہیں؟ روزانہ کی بنیاد پہ اس پر اپڈیٹ چاہئیے

رجسٹریشن مہم کہاں پہنچی؟ کتنے لوگ رجسٹر کر لئے گئے؟ کتنے کیمپ لگ چکے ہیں؟ کتنے ایم این اے، ایم پی اے اپنے اپنے علاقوں میں اس مہم کے لئے متحرک ہیں؟ روزانہ کی بنیاد پہ اس پر اپڈیٹ چاہئیے





حیدر سعید کی والدہ کی آواز بنیں اور حیدر سعید کی رہائی کے لئے زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں بھولنا مت حیدر سعید ایک عام سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ ہے اور یہ وقت کل کسی پر بھی آ سکتا ہے