AH

143.8K posts

AH banner
AH

AH

@AHPTI1

Pakistan Katılım Ekim 2014
4.2K Takip Edilen10.6K Takipçiler
AH retweetledi
Yaser Hussain
Yaser Hussain@Imyaserhussain·
ناراض دھڑے کو رام کرنے کے لیے وزیراعلی سہیل آفریدی نے31 مئی کی شام کو وزیراعلی ہاؤس میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا،تو ادھر یکم جون کی بجائے 31مئی ہی کی سہ پہر کو ناراض دھڑے نے اپنا اجلاس بلا لیا،ناراض دھڑا پارلیمانی اجلاس میں شرکت کرنےنہ کرنےسمیت اہم فیصلے کرئے گا،ذرائع
اردو
4
10
100
2.7K
AH retweetledi
Yaser Hussain
Yaser Hussain@Imyaserhussain·
تحریک انصاف کے ناراض ارکان اسمبلی نے پیر کے روز پشاور میں اہم اجلاس طلب کر لیا ، اجلاس میں 27 ناراض ارکان اسمبلی شریک ہوں گے، ذرائع کہتے ہیں اجلاس میں وزیر سہیل آفریدی سے کابینہ توسیع میں نظر ثانی، ون پوائنٹ ایجنڈے کے تحت عمران خان کی رہائی جیسے مطالبات سامنے رکھے جائیں گے
اردو
5
28
316
9.8K
AH retweetledi
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
پشاور سے سنیئیر صحافی یاسر حسین کی خبر ہے کہ تحریک انصاف کے ناراض 27 ارکان اسمبلی کا اجلاس پشاور میں ہوگا
اردو
15
25
506
31.7K
AH retweetledi
Fahim Akhtar Malik
Fahim Akhtar Malik@writetofahim·
پشاور کے ایک اجلاس میں گورنر کےپی کے فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی رہنماوں کو بتایا کہ محسن نقوی کو علی امین گنڈا پور نے آگاہ کیا ہے کہ اس کے ساتھ 30 پی ٹی آئی کے ایم پی ایز ہیں اگر کےپی اسمبلی کی اپوزیشن ساتھ دے تو وزیر اعلی تبدیل ہوسکتا ہے،گورنر نے کہا کہ محسن نقوی کو میں نے بتایا کہ اگر علی امین گنڈا پور کے پاس 30 کیا 3 ایم پی ایز ہوئے تو پی پی کے ایم پی ایز علی امین کا مفت میں ساتھ دینگےاس کے بعد سہیل آفریدی نے کابینہ بڑھائی گورنر سے رابطے بڑھائے اور پھر جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی۔۔۔فی الحال سہیل آفریدی نے علی امین گنڈا پور کے وار کو ناکام بنادیا ہے لیکن آئینی عدالت میں دائر درخواست یہ آپشن علی امین کے استعفی کے وقت بھی دیا گیا تھا مگر پشاور میں پنڈی والے صاحب کی پریس کانفرنس نے معاملہ بگاڑ دیا تھا۔۔۔ لب لباب یہ ہے کہ سہیل آفریدی کا فوکس اس وقت کرسی بچانا ہے یوں اقتدار کی غلام گردش میں ایک اور انقلابی کھو گیا
Fahim Akhtar Malik tweet mediaFahim Akhtar Malik tweet mediaFahim Akhtar Malik tweet mediaFahim Akhtar Malik tweet media
اردو
29
141
1.3K
84K
AH retweetledi
Zulqarnain Iqbal
Zulqarnain Iqbal@zulspeaks·
کسی لنگر خانے پر بیٹھ کر گپ لگانا اور ٹی وی پر خبر دینا بہت مختلف باتیں ہیں.. ٹی وی کی خبر ڈائریکٹر نیوز اور بعض اوقات اس کے بھی اوپر لیول سے approve ہوکر چلتی ہے اور قابل احتساب بھی ہوتی ہے۔ بٹ صاحب کو 11سال سے جانتا ہوں 8سال ساتھ کام بھی کیا،مشکل خبر دینا بٹ صاحب کا ہی کمال ہے
Naeem Ashraf Butt@NaeemAshrafBut2

حسدنہ کرمحنت کر سوچاتھاحاسدوں کوجواب نہ دوں لیکن بڑوں کےکہنےپرجواب حاضر ۱:آفریدی نقوی ملاقات کی خبر8روزقبل اس ناچیزنے18مئی کودی۔جسکاثبوت پیش خدمت ۲:جبARYنے3ماہ قبل آفریدی ودیگرکی وفاق سےخفیہ ملاقاتوں کی خبریں دیناشروع کیتوآپ جیسےحاسدین نےجھوٹ قراردیاپھرجب سچ ثابت ہواتوسب دعویدار

اردو
4
5
22
5K
AH retweetledi
Saqib Bashir
Saqib Bashir@saqibbashir156·
آٹھ اپریل آخری ملاقات بیرسٹر سلمان صفدر کی عمران خان سے ہوئی ۔۔ اس کے بعد 17 اپریل اور اب 22 مئی کو بشری بی بی سے ان کی فیملی ملاقات ہوئی ہے ۔۔ اب کیا 22 مئی کی ملاقات میں بشری بی بی نے فیملی سے عمران خان کا حوالہ دیکر سہیل آفریدی متعلق بات کی ؟؟ جو باہر آئی ۔۔ کیونکہ اس کے علاؤہ کوئی ملاقات ریکارڈ پر نہیں ہے جس کا حوالہ دیکر بات کی جا سکے کہ وہ نالاں ہیں
Khurram Iqbal@khurram143

عمران خان سُہیل آفریدی کی کارکردگی سے نالاں، تحریک انصاف کے 50 سے زیادہ ایم پی ایز نے سُہیل آفریدی کیخلاف گروپ بنا لیا۔۔!! (اے آر وائی)

اردو
19
216
1.7K
96.6K
AH retweetledi
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
عمران خان سُہیل آفریدی کی کارکردگی سے نالاں، تحریک انصاف کے 50 سے زیادہ ایم پی ایز نے سُہیل آفریدی کیخلاف گروپ بنا لیا۔۔!! (اے آر وائی)
Khurram Iqbal tweet media
اردو
30
30
301
115.5K
AH retweetledi
Naeem Ashraf Butt
Naeem Ashraf Butt@NaeemAshrafBut2·
وزیراعلیKP کی کرسی خطرےمیں،پی ٹی آئی کے50سےزائدMPAsنےعلیحدہ گروپ بنالیا۔بجٹ منظوری میں مشکلات کاامکان خان بھیCMکی کارکردگی سےنالاں بدانتظامی&کرپشن سےتنگ پڑگئے۔ایم پی ایز سہیل آفریدی۔نےمحسن نقوی&فضل الرحمان سےاسی مشکل سےنکلنےکےلیےملاقاتیں کیں عیدکےبعداختلافات کھل کرسامنےآنےکاامکان
اردو
23
22
241
52.9K
AH retweetledi
Muneeb Farooq
Muneeb Farooq@muneebfaruqpak·
درست بات ہے۔ اگر یہ ملاقات اتنی ہی سرکاری تھی تو گوہر خان صاحب کے گھر ہی کیوں ہوئی؟ اس ملاقات میں تمام سیاسی باتیں ہوئیں اور آفریدی صاحب کی گئی قابل اعتراض باتوں پر ان کو کنفرنٹ بھی کیا گیا۔ ان باتوں میں سہیل آفریدی صاحب کی وہ گفتگو بھی زیربحث آئ جو انھوں نے چند غیر ملکی صحافیوں سے کی تھی۔ معاملہ اتنا سادہ نہیں جتنا بتایا جا رہا ہے۔
Sanaullah Khan@SanaullahDawn

وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی ملاقات ہوئی اور اسمیں صرف امن وامان پر بات ہوئی تھی تو اسکو چھپایا کیوں گیا اسکا تو سرکاری طور پر اسی روز بیان جاری ہونا چاہیے تھا۔۔

اردو
0
86
461
43.6K
AH retweetledi
Ali Raza Shaaf
Ali Raza Shaaf@AliRazaShaaf·
گزشتہ دنوں شفیع جان نے کہا تھا مزاحمت ہوگی تو مفاہمت ہوگی،اس کے بعد سہیل آفریدی کی محسن نقوی سے بند کمرے میں ملاقات کی تصدیق ہوگئی۔ یعنی سہیل آفریدی مزاحمت کسی انقلاب کے لئے نہیں بلکہ مفاہمت/ڈیل کے لئے کررہے ہیں؟
Ali Raza Shaaf@AliRazaShaaf

عمران خان کی بہن علیمہ خان نے سہیل آفریدی اور بیرسٹر گوہر کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی تصدیق کر دی۔ یہ وضاحت بھی کی ہے کہ اس ملاقات میں عمران خان کے خاندان کا کوئی فرد موجود نہیں تھا،یعنی اپنی وضاحت دینے کے لئے سہیل آفریدی اور بیرسٹر گوہر کی ملاقات بتادی

اردو
1
18
77
6K
AH retweetledi
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
پہلے ہی کہا تھا کہ جب پی ٹی آئی میں جب میر جعفر میر صادق کے کردار معلوم ہوجائیں گے تو گنڈاپور وزیر اعلی نہیں رہے گا اب ہمیں پی ٹی آئی بتائے کہ گنڈاپور میر صادق میر جعفر تھا کرپٹ تھا یا نااہل تھا؟ اب گنڈاپور نے ثابت کردیا کہ وہ یہ تینوں نہیں تھا میں غلط ثابت ہوگیا وہ (گنڈاپور) تو دراصل پارٹی کا غدار ہے جس نے آئینی عدالت میں پٹیشن جمع کروادی گنڈاپور اور مروت نے تارا ستارہ والی کہانی شروع کررکھی ہے مروت اور گنڈاپور اگر مجھے چیلنج کرتے ہیں تو میں چیلنج قبول کرتا ہوں کسی بھی ٹی وی چینل پر آجائیں میں بتائوں گا کہ گنڈاپور نے اسلام آباد میں کس کس سے ملاقاتیں کی ہیں کس کس کو گالیاں دی ہیں اور کس کس کے پائوں پڑے ہیں جس طرح اس وقت پی ٹی آئی مولانا فضل الرحمن اور محمود خان کے پائوں پڑی ہوئی ہے اسی طرح گنڈاپور بھی اسلام آباد میں لوگوں کے پائوں پڑے ہیں اور اس سب کے چشم دید گواہ مروت ہیں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
اردو
12
72
613
76.6K
AH retweetledi
Aleema Khanum
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK·
Barrister Gohar and Sohail Afridi met Mohsin Naqvi. Our family had no knowledge of this meeting and neither was any family member present.
Aleema Khanum tweet media
English
295
4K
10.6K
403.1K
AH retweetledi
Naeem Ashraf Butt
Naeem Ashraf Butt@NaeemAshrafBut2·
ایک اور خبر ایک اور تصدیق الحمدللہARYواحد چینل تھا جس نے کہا کہ اس میٹنگ میں علیمہ خانم نہیں تھیں۔ لیکن بہت سارے لوگوں نے انکو شامل کیا۔ لیکن رمضان سے قبل جس میٹنگ وہ تھیں اسکا کسی کو علم نہ ہوا اور وہ بھی اے آر وائی نے خبر دی۔ 🙏 @Aleema_KhanPK @ARYNEWSOFFICIAL
Naeem Ashraf Butt tweet media
Naeem Ashraf Butt@NaeemAshrafBut2

اس خبر کا اشارہ 18مئی کو بھی دیا گیا تھا۔۔🙏

اردو
3
16
49
3.4K
AH retweetledi
Shehzad nawaz
Shehzad nawaz@sknawaz478·
🚨علیمہ خان کا محسن نقوی سے بیرسٹر گوہر اور سہیل افریدی کی ملاقات پر ردعمل بیرسٹر گوہر اور سہیل آفریدی نے محسن نقوی سے ملاقات کی۔ ہمارے خاندان کو اس ملاقات کی کوئی اطلاع نہیں تھی اور نہ ہی خاندان کا کوئی فرد اس میں موجود تھا۔علیمہ خان
اردو
3
11
101
2.8K
AH retweetledi
Saqib Bashir
Saqib Bashir@saqibbashir156·
علیمہ خان نے بیرسٹر گوہر اور سہیل آفریدی کی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی تصدیق کر دی جبکہ ملاقات میں عمران خان فیملی کے کسی فرد کی موجودگی کی تردید کر دی
اردو
11
300
2.1K
27.1K
AH retweetledi
Naeem Ashraf Butt
Naeem Ashraf Butt@NaeemAshrafBut2·
جزاک اللہ بھائی🙏 یہ سلسلہ شروع ہوا تھا 2فروری کو جب پہلی دفعہ ARYنے بتایا کہ کے پی کے وزیر اور پی ٹی آئی MNAوفاق سے خفیہ ملاقاتیں فرما رہے ہیں پھرCMsb اور دیگر کی ملاقاتوں کی خبریں۔ یقین دہانیاں۔ پھراسکےثمرات۔ اورKPہاوس کے اسٹاف کی تبدیلیاں رپورٹ ہوئیں اور اب تو سب کچھ کھل گیا
Naeem Ashraf Butt tweet mediaNaeem Ashraf Butt tweet mediaNaeem Ashraf Butt tweet mediaNaeem Ashraf Butt tweet media
Zulqarnain Iqbal@zulspeaks

بٹ صاحب نے سب سے پہلے ملاقاتوں کی خبر دی تھی شاید گزشتہ ماہ تو سب نے کہا تھا غلط خبر ہے پلانٹڈ خبر ہے میں تب بھی کہتا تھا بٹ صاحب کی خبر غلط نہیں ہوتی اور اب چیزیں میچور ہونا شروع ہوئی تو سب کریڈٹ لینے لگ گئے جبکہ اصل کریڈٹ بٹ صاحب کا ہی ہے

اردو
3
8
47
13.5K
AH retweetledi
Zulqarnain Iqbal
Zulqarnain Iqbal@zulspeaks·
بٹ صاحب نے سب سے پہلے ملاقاتوں کی خبر دی تھی شاید گزشتہ ماہ تو سب نے کہا تھا غلط خبر ہے پلانٹڈ خبر ہے میں تب بھی کہتا تھا بٹ صاحب کی خبر غلط نہیں ہوتی اور اب چیزیں میچور ہونا شروع ہوئی تو سب کریڈٹ لینے لگ گئے جبکہ اصل کریڈٹ بٹ صاحب کا ہی ہے
Naeem Ashraf Butt@NaeemAshrafBut2

اس خبر کا اشارہ 18مئی کو بھی دیا گیا تھا۔۔🙏

اردو
1
5
31
10.7K
AH retweetledi
WarMonitor🇺🇦🇬🇧
WarMonitor🇺🇦🇬🇧@WarMonitor3·
Looks like Iranian military is on high alert tonight scrambling jets from Tehran multiple times sporadic reports of random air defence fires.
English
35
121
1.7K
96.7K
AH retweetledi
Siddique Jan SMT
Siddique Jan SMT@SdqJaanSMT·
سہیل آفریدی اور مولانا فضل الرحمن کی ملاقات کا اخوال سسٹم کے اندر رہ کر اپنے معاملات آگے بڑھائیں اور سیاسی معاملات میں مشاورت اور برداشت کی پالیسی اختیار کریں، مولانا فضل الرحمان کا سہیل آفریدی کو مشورہ @atta__kohistani کی خبر
Siddique Jan SMT tweet media
اردو
4
4
23
830