Atta ur Rehman Kohistani
12.6K posts

Atta ur Rehman Kohistani
@atta__kohistani
Journalist | Court & Political Reporter | Voice for Truth | Covering Pakistan’s real stories | #ABNNews #SunoNews



صدیق جان صاحب کا مکمل کلپ جس کے آخر میں وہ کہتے ہیں کہ پاکستان ہزار بار زندہ باد، کروڑ بار زندہ باد۔۔۔ درخواست یہی کہ پاکستان زندہ باد کا نعرہ کسی بھی اگر مگر کے بغیر لگانا چاہئے۔ پاکستان زندہ باد

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا یومِ آزادی صحافت پر پیغام وزیراعلی مریم نواز کا آزادی صحافت کے جہدوجہد کرنے والے صحافیوں کو خراج تحسین آزاد، خودمختار اور ذمہ دار میڈیا ہی حقیقی صحافتی طاقت ہے،صحافت آزاد اور ذمہ دار ہو تو جمہوریت مضبوط ہوتی ہے،مریم نواز



پاکستان زندہ باد کا نعرہ تو ہر حال میں اور ہر سانس کے ساتھ لگنا چاہئے۔۔۔ یہ کیسی بدبخت نسل پیدا ہو گئی ہے اس ملک میں جو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے پہلے بھی اگر مگر کرتی ہے۔ خدا غارت کرے پاکستان کے دشمنوں کو۔




سلمان اکرم راجہ نے کور کمیٹی کا گروپ کیوں چھوڑا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی.. ذرائع کے مطابق پارٹی کے اندر لائحۂ عمل اور تنظیم سازی پر اختلافات سامنے آئے، جس کے بعد Salman Akram Raja اور Firdous Shamim Naqvi کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسی صورتحال کے بعد سلمان اکرم راجہ نے کور کمیٹی کا گروپ چھوڑ دیا۔ گالم گلوچ کی خبریں درست نہیں، معاملہ صرف اختلاف رائے اور تلخ جملوں تک محدود رہا۔