Ahsanimpulsive

310 posts

Ahsanimpulsive

Ahsanimpulsive

@ahsanimpulsive

Loyal. Logical.Lucky

Liaquat pur Katılım Haziran 2011
180 Takip Edilen73 Takipçiler
منیرانور
منیرانور@munirlqp·
کہاں سمجھتی ہے اولاد اضطرابِ پدر جُراب اُلٹی پہن لی تو ہنس دٸیے بچّے ۔۔۔۔ جبّار واصف
اردو
3
0
14
277
منیرانور
منیرانور@munirlqp·
ان میں ہیں زوجہ کی مخبر بھی عزیز سب محلے والیاں اچھی نہیں 😀😀🤣🤣 ڈاکٹر عزیز فیصل
اردو
3
2
9
349
منیرانور
منیرانور@munirlqp·
ہاتھ ٹوٹیں میں نے گر چھیڑی ہوں زلفیں آپ کی آپ کے سر کی قسم بادِ صبا تھی میں نہ تھا ۔۔۔۔ 🙂 مومن خاں مومن
اردو
2
0
9
368
منیرانور
منیرانور@munirlqp·
پرندے بھی اگر ہوتے سخن وَر تو کوے صرف نثری نظم کہتے 🙂۔۔۔۔۔ ڈاکٹر عزیز فیصل
اردو
3
1
22
592
منیرانور
منیرانور@munirlqp·
کہا اس نے کہ اب تک راستے محفوظ تھے لیکن کہا میں نے اسی لیکن کا تو سارا فسانہ ہے ۔۔۔۔۔ منیر انور
اردو
4
3
22
695
منیرانور
منیرانور@munirlqp·
واہ کیا مکالمہ ہے۔۔۔۔ ان میں سو نقص ہوں گے، لیکن ان میں ایک خوبی تھی، اور وہ یہ ۔۔۔۔۔۔ کہ وہ شاعر نہیں تھے
اردو
3
2
11
489
منیرانور
منیرانور@munirlqp·
میری شعری فضا محبت ہے میرا پورا پتہ محبت ہے میز پر سوکھے پھول وعدے ہیں طاقچے میں دیا محبت ہے تتلیاں بھیج سرخ چاہت کی رخ پہ لکھ کر دکھا محبت ہے ۔۔۔۔۔ احمد عطاءاللہ
اردو
5
5
27
1.4K
منیرانور
منیرانور@munirlqp·
کِنے کِنے جانا "سیف الملوک" 🙂
اردو
2
1
12
0
Ahsanimpulsive
Ahsanimpulsive@ahsanimpulsive·
جو باتیں پی گیا تھا میں وہ باتیں کھا گئیں مجھ کو
اردو
0
0
4
0
Ahsanimpulsive retweetledi
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
پاکستانی قوم کی بہترین عکاسی، وہ جو خود چور ہیں وہ بھی "چور، چور" کر رہے ہوتے ہیں
Umar Cheema tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
166
636
3.4K
0
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
کوئی ایسا شخص جس نے ویکسین لگوانے کے بعد ابھی تک ٹویٹ نہ کیا ہو؟
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
991
125
3K
0
Ahsanimpulsive retweetledi
The Associated Press
Bill and Melinda Gates say they're divorcing after 27 years. The Microsoft co-founder and his wife, who launched the world’s largest charitable foundation, said they will continue to work together at the Bill & Melinda Gates Foundation. apne.ws/4HXDUnT
English
1.3K
1.7K
3.9K
0
Ahsanimpulsive retweetledi
ANWAR MAQSOOD
ANWAR MAQSOOD@ANWARMAQS00D·
فردوس عاشق اعوان سے معافی کا مطالبہ نہ کیا جائے کیونکہ معافی مہذہب لوگ مانگتے ہیں۔
اردو
75
507
3.9K
0
منیرانور
منیرانور@munirlqp·
اب تو یوں ہو گیا کہ لوگوں کو تجھ سے اچھا گمان ہے ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منیر انور #اردو
اردو
6
9
34
0
منیرانور
منیرانور@munirlqp·
نقش کوئی رہا نہیں باقی دھول سی ہے کہیں کہیں باقی اب تو انورؔ وہ کیفیت ہے کہ بس کچھ گماں ہے نہ کچھ یقیں باقی ۔۔۔۔۔۔ منیر انور
اردو
6
1
22
0
منیرانور
منیرانور@munirlqp·
تُو اپنے سارے ستارے سنبھال کر رکھ لے مجھے نہیں ہے کوئی بھی ملال، رہنے دے یہ چند تحفے ہیں تیری محبتوں کے حضور مری عزیز ! مرے آنسوؤں کو بہنے دے ۔۔۔۔۔۔۔ منیر انور
اردو
8
2
35
0