Ahsan Khan
5.2K posts





سیکورٹی گارڈ ملک چلا سکتے ہیں تو بلڈ پریشر کیوں نہیں چیک کر سکتے؟





لیجنڈ محمد یوسف کا کہنا ہے کہ جہاں تک مجھے معلوم ہے وسیم اکرم حج پر سعید انور کی کوشش سے گئے ہے سعید انور کا مشن ہے کہ وہ لوگوں کو نیکی کی طرف بلائے اور میں نے سنا ہے کہ وسیم اکرم نے سعید انور کیساتھ وعدہ کیا ہے کہ وہ اپنی زندگی دین اسلام کی خدمت کیلئے وقف کررہا ہے میں نے جب اسلام قبول کیا تھا وہ اللہ کی طرف سے ہدایت تھی جو مجھے نصیب ہوئی لیکن میرے مسلمان ہونے میں سعید انور نے کردار ادا کیا تھا اگروسیم اکرم نے حج کے دوران باولنگ کے انداز میں شیطان کو کنکریاں ماری ہے اس پر کچھ لوگ بلاوجہ تنقید کررہے ہے ایسا نہیں کرناچاہئے ہوسکتا ہے اس کو علم نہ ہواس بارے میں ہمیں یہ دیکھنا چاہئے کہ وہ حج کرنے کیلئے گیاہے اور یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے اس پر رحم ہے دنیائے کرکٹ کا جب بھی ذکر ہوتاہے اس میں وسیم اکرم کا نام لیا جاتا ہے اگر وہ اپنی زندگی بدلنے کا آغاز کررہا ہے تو ہمیں اس کی حوصلہ افزائی کرنے کی ضرورت ہےحوصلہ شکنی کی نہیں #PakvsAus #cricket #PakistanCricket


شہروں کی خاک چھان کر آیا ہوں گاؤں میں کتنا سکوں ملا ہے درختوں کی چھاؤں میں



He rejected a $5 billion economic package and chose to test nukes instead. He is my king from this day until his last.









Hun araam aaye?












