#اردلی_خوفزدہ_کپتان_سے
#X_promo
اسلام علیکم
میں 10th جنوری کو گر گئی تھی،left بازو کندھے کے نیچے سےفریکچر ہو گیااور دونوں کولہوں کا بھی فریکچر ہو گیا۔اسُ دن سے ہسپتال داخل ہوں۔آپ سب سے دعا کی درخواست کرتی ہوں۔اپنی پیاری دعاؤں میں مجھے یاد رکھئیے گا۔جزاک اللہ
@1am_GA@786G_
عمران ریاض خان ایک نڈر صحافی ہیں اللّٰہ پاک ان کو ہمت دے اور وہ جلد اپنے ملک واپس آئیں اور آزادانہ صحافت دوبارہ شروع کریں ✌️🇵🇰کیونکہ وہ ایک محب وطن پاکستانی ہیں یہ وقت ان کے لیے مشکل وقت ہو گا
#X_promo