Ghazala Abbasi.

172.7K posts

Ghazala Abbasi. banner
Ghazala Abbasi.

Ghazala Abbasi.

@786G_

Retired Teacher of Punjab Education Department 🇵🇰Pakistan @KirnPTI N @1am_GA are my Back Up Accounts.Alhamdulillah

Glasgow, Katılım Mayıs 2021
22.2K Takip Edilen42.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ghazala Abbasi.
Ghazala Abbasi.@786G_·
#قوم_مانگے_الیکشن کس کو پسند کرتے ہیں؟ آج ہو جاۓ مقابلہ پاکستان
Ghazala Abbasi. tweet media
اردو
20
369
57
11.7K
Ghazala Abbasi.
Ghazala Abbasi.@786G_·
عمران خان کی رہائی عمران خان کے خود ہاتھ میں ہے وہ کب رہا ہونا چاہتے ہیں یہ عمران خان خود فیصلہ کرے گے لیکن عمران خان چاہتے ہیں کہ میں عوام کی طاقت سے باہر آؤں جو کہ ناممکن لگ رہا ہے کیونکہ ہماری عوام جہالت کی نیند سوئی ہوئی ہے اس لیے عمران خان کو تین سال ہونے کو ہیں خان صاحب جب مرضی باہر آ سکتے ہیں لیکن وہ ڈیل نہیں کرنا چاہتے اس لیے سختیاں کی جاتی ہیں کہ وہ اس بات پر آئیں لیکن کوئی فائدہ نہیں عمران خان نے 70 سالہ تاریخ بدل دی ہے اور آنے والی تاریخ میں اپنا نام سرخ حروف سے لکھوا لیا ہے #جہاں_بھی_یہ_وردی_ہوگی_وہاں_دہشتگردی_ہوگی @785G_ @imransa1968 @JAPAN_PTI @KirnPTI @1am_GA
اردو
0
2
2
30
Ghazala Abbasi. retweetledi
Ghazala Abbasi.
Ghazala Abbasi.@786G_·
#قوم_مانگے_الیکشن کس کو پسند کرتے ہیں؟ آج ہو جاۓ مقابلہ پاکستان
Ghazala Abbasi. tweet media
اردو
20
369
57
11.7K
Ghazala Abbasi.
Ghazala Abbasi.@786G_·
#عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام @786G_ عید کے موقع پہ میرے لیڈر کو نہی بھولنا پاکستان
Ghazala Abbasi. tweet media
اردو
0
2
10
45
Ghazala Abbasi.
Ghazala Abbasi.@786G_·
#لیڈر_ہم_شرمندہ_ہیں @786G_ @JAPAN_PTI @imransa1968 عید مبارک میرے کپتان کب تک آسمان میں ڈھونڈو گے زمین پر کیوں نہیں آزاد کرواتے ؟ پاکستان
Ghazala Abbasi. tweet media
اردو
1
3
9
53
804 کا سپاہی
804 کا سپاہی@Dirmuhammad9·
خیبرپختونخوا میں چاند نظر آگیا میرے پاکستانیوں آپ سب کو عید الفطر مبارک ہو
804 کا سپاہی tweet media
اردو
1
1
2
38
imran samad
imran samad@imransa1968·
@786G_ @Team__WoK @JAPAN_PTI بے شک ہم کھڑے تھے۔ ہم کھڑے ہیں ۔ ہم کھڑے رہیں گے۔ اتحاد کے ساتھ ۔ ایمان کے ساتھ۔ عمران خان کے ساتھ.۔۔۔۔۔
اردو
1
0
1
7
Ghazala Abbasi. retweetledi
Ghazala Abbasi.
Ghazala Abbasi.@786G_·
@Team__WoK @786G_ @JAPAN_PTI @imransa1968 #رہائی_تک_بند_کرو_پاکستان تین سالہ کارکردگی کوئی بھی آپ سے پوچھے تو جواب ۔۔۔ عمران خان کی کارکردگی یہ ھے. 1۔احساس کفالت پروگرام 2۔لنگر خانے 3۔شیلٹر ہوم کا قیام 4۔راشن کارڈ 5۔کسان کارڈ 6۔صحت انصاف کارڈ 7۔احساس سکالر شپ پروگرام 8۔انصاف آفٹر نون سکول 9۔انصاف معذور و بزرگ کارڈ 10۔مزدور کارڈ 11۔روشن ڈیجیٹل پروگرام 12۔خدمت ای مراکز کا قیام 13۔نیب کو با اختیار بنانا 14۔راست پروگرام 15۔سیرت یونیورسٹی کا قیام 16۔ٹورازم کا فروغ 17۔بلین سونامی ٹری کا آغاز 18۔ ٹیکس ریفارمز 19۔کرکٹ سے ہی کرکٹ بورڈ کا چیئرمین 20۔پاکستان میں کرکٹ کی بحالی 21۔ پی ایس ایل کی کامیابی 22۔ای ٹرانسفر و پنشن کا قیام 23۔بھاشا، ۔مہمند اور واسو ڈیم پر کام کا آغاز 24۔اپنا گھر سکیم کا قیام 25۔بلا سود قرضے کی سکیم 26۔21 نئی یونیورسٹیوں پر کام کا آغاز 27۔اور 23 نئے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں پر کام ۔ 28۔پاکستان سٹیزن پورٹل کا قیام 29۔رحمت اللعالمینؐ اتھارٹی کا قیام 30۔ہر فورم پر حرمت رسولؐ پر آواز اٹھانا 31۔پی آئی اے، پی ٹی وی اور این ایچ اے کو منافع بخش ادارہ بنانا 32۔زمینوں کی ڈیجیٹلائزیش 33۔دنیا کی 11ویں بڑی آئل ریفائنری کا قیام 34۔خیبر پی کے میں یتیم خانے اور اولڈ ہوم کا قیام 35۔سری لنکا کے مسلمانوں کو مرنے کے بعد جلائے جانے کے خلاف آواز اٹھائی 36۔کشمیر اور فلسطین کی آواز اٹھائی 37۔سکولوں میں صبح درود شریف اور قرآن پاک کی تعلیم کا آغاز 38۔قرآن کی تعلیم کے بغیر ڈگری دینے کا قانون ختم کرنا 39۔یکسان نظام تعلیم لاگو کرنے کی کوشش 40۔ریکوڈک منصوبے ہر کام ۔ 41۔سعودی عرب سے مزدوروں کی رہائی۔ 42۔پوری دنیا کی حاکمیت صرف اللہ کے پاس ہے اس چیز کو پوری دنیا میں باور کرانا ۔ 43۔قوم کے اندر خوداری پیدا کرنا 44. ملک کی گرتی معشیت کو دوبارہ پاؤں پہ کھڑا کرنا 45. تجارتی خسارے کا خاتمہ زرع مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ 46. غیر ملکی قرضوں کی واپسی 47. سی پیک اتھارٹی کا قیام 48. گوادر پورٹ کو فنکشنل کرنا 49. انفراسٹرکچر نواز کے پانچ سالہ دور سے ڈبل اور کم لاگت پہ کرنا 50. ملکی خزانے کو 9 ارب ڈالر سے 22 ارب ڈالر تک لے جانا 51. اسلامو فوبیہ کی قرارداد یو این سے منظور کروانا 52. کشمیر کا کیس پوری دنیا میں لڑنا 53. پاکستان کا کیس یو این میں اچھے طریقے سے پیش کرنا 54. امریکہ کو اڈے نا دینا '' ایبسلوٹلی ناٹ'' 55. بند صنعتوں کو دوبارہ چلانا 56. رشیا کے ساتھ ملکی مفاد تجارتی معاہدہ کی کوشش 57. چوروں سے 397 ارب روپے کی ریکوری 58. کار کے کمپنی کیساتھ مذاکرات کر کے جرمانہ معاف کروانا... 59. ایل این کے دوبارہ سستے معاہدے کرنا 60. احساس پروگرام کی شفافیت اور بلا تفریق تقسیم 61ْْْ اپنے دور حکومت میں او آئ سی اجلاس دو بار اسلام آباد بلانا اور 57 اسلامی ممالک کی سربراہی پاکستان کو دلانا عمران خان آخر تم کیا بلا تھے کہ سب تمہارے خلاف ہو گئے ۔ میں پہلے سے بھی زیادہ جذبے کے ساتھ عمران خان کے ساتھ ہوں کیونکہ عمران خان تم عزم،شجاعت ،بہادری،اور خودداری کی علامت ہو پاکستان میں. تم واقعی مسلم امہ کے لیڈر ہو ۔ ہار،جیت, اٹھنا گرنا، یہ وقتی باتیں ہیں۔ یہ دنیا داری ہے۔ تم دنیا کی عظیم فکر کے وارث ہو ۔ اصل جیت ہی فکر اور نظریہ کی جیت ہوتی ہے اور وہ تم جیت چکے ہو ۔ تم نے قوم کو یہ بتا دیا ہے کہ یہ نظام کتنا گندا نظام ہے ۔ ہم کھڑے تھے۔ ہم کھڑے ہیں ۔ ہم کھڑے رہیں گے۔ اتحاد کے ساتھ ۔ ایمان کے ساتھ۔ عمران خان کے ساتھ.۔۔۔۔۔
اردو
1
2
1
39
Malik Sohail
Malik Sohail@Maliksohaildon·
عمران خان نظر آگیا یا نہیں؟ 🌙🌙
اردو
1
0
1
22