Akbar Bugti

723 posts

Akbar Bugti banner
Akbar Bugti

Akbar Bugti

@akbarBugti666

Baloch by blood, Pakistani by pride 🇵🇰 Voice for unity, enemy of chaos.

Katılım Ağustos 2015
416 Takip Edilen186 Takipçiler
Akbar Bugti retweetledi
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰
کوئٹہ گرین و پنک بسیس ✌️🇵🇰 پورے کوئٹہ و تربت کی عوام کے لئے فری میں بغیر ٹکٹ کے یہ بسیس چل رہی ہیں 🇵🇰✌️ شکریہ وزیر اعلی میرسرفراز بگٹی #Balochistan
اردو
2
23
113
2.3K
Akbar Bugti retweetledi
Dera Bugti CM Sarfraz Bugti Updates
بیکڑ بلوچستان وزیر اعلی میرسرفراز بگٹی کے ڈیرہ بگٹی کی اپڈیٹ 🚨 بیکڑ بدل رہا ہے، روشن مستقبل کی جانب! میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں ہر قدم ترقی کی جانب #bekarderabugti #CMSarfrazBugti
اردو
0
3
2
26
Akbar Bugti retweetledi
Dera Bugti CM Sarfraz Bugti Updates
سوئی بلوچستان، وزیر اعلی میرسرفراز بگٹی کے ڈیرہ بگٹی کی اپڈیٹ 🚨 سوئی آج ایک پیارا شہر بن گیا ہے، سب کچھ میر سرفراز احمد بگٹی کی قیادت اور محنت کی بدولت۔ عوام کے لیے بہتر مستقبل کی طرف قدم #suiderabugti #cmsarfrazbugti
اردو
0
2
2
27
Akbar Bugti
Akbar Bugti@akbarBugti666·
مہنگائی کے خلاف بھرپور ایکشن 🚨 وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر کڑی نگرانی اور گراں فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔ عوام کو ریلیف دینا اولین ترجیح — ذخیرہ اندوزوں کے لیے کوئی رعایت نہیں @PakSarfrazbugti
Akbar Bugti tweet media
اردو
0
0
1
14
Akbar Bugti
Akbar Bugti@akbarBugti666·
رکھنی میں ترقی کا نیا آغاز وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات پر کمشنر کوہ سلیمان ڈویژن کا مجوزہ کمشنر کمپلیکس اور سرکاری دفاتر کی زمین کا معائنہ — جدید سہولیات ایک چھت تلے! بہتر گورننس، تیز سروس اور روشن مستقبل۔۔ @PakSarfrazbugti
Akbar Bugti tweet media
اردو
0
0
1
11
Akbar Bugti
Akbar Bugti@akbarBugti666·
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق چھوٹے کاشتکاروں کے لیے "کسان ریلیف" کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت کاشتکاروں کو ڈیزل اور تھریشر اخراجات پر 15 ہزار روپے کی مالی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ خوشحال کسان، مضبوط بلوچستان @PakSarfrazbugti #balochistan
Akbar Bugti tweet media
اردو
0
0
1
13
Akbar Bugti retweetledi
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰
خبردار پاکستانی قوم 🚨 ایک بار پھر ملک دشمنوں نے ایک خاص رقم ان غداروں و دہشتگردوں کو بھیج دی ہے۔ آپ کو اس وقت اچانک ہی غیر ملکی نام نہاد صحافی بلوچستان یا ماہ رنگ بلوچ کو لیکر پروپیگنڈہ ٹویٹ کرتے نظر آئیں گے۔ ساتھ ہی ایک خاص اسلام آباد والا گروہ بھی ان کی ہاں میں ہاں ملاتا نظر آئے گا۔ #Balochistan
اردو
1
30
107
3.4K
Akbar Bugti retweetledi
Sarfraz Bugti
Sarfraz Bugti@PakSarfrazbugti·
بلوچستان میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر کڑی نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ کسی بھی شہری کے ساتھ ناانصافی نہ ہو۔ گراں فروشی کی شکایات کے فوری ازالے کے لیے ہیلپ لائن 1129 قائم کر دی گئی ہے، جہاں عوام بلا جھجھک رابطہ کر سکتے ہیں۔ یہ ہیلپ لائن چیف منسٹر سیکرٹریٹ اور محکمہ داخلہ کی نگرانی میں کام کرے گی۔ مقررہ قیمتوں سے تجاوز کرنے والے عناصر کے خلاف بلا امتیاز سخت قانونی کارروائی کی جائے گی جبکہ ضلعی انتظامیہ کو قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے متحرک کر دیا گیا ہے۔
اردو
24
45
225
16.2K
Akbar Bugti retweetledi
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰
#BreakingNews 🚨 حکومت بلوچستان نے ایک ماہ کے لہے گرین اور پنک بسوں میں سفر بلکل مفت کردیا ہیں۔۔۔
اردو
3
4
30
1.5K
Akbar Bugti retweetledi
Dera Bugti CM Sarfraz Bugti Updates
بیکڑ بلوچستان وزیر اعلی میرسرفراز بگٹی کے ڈیرہ بگٹی کی اپڈیٹ 🚨 بیکڑ میں بہتری اور ترقی کا عمل مسلسل جاری ہے، جہاں خوشحال مستقبل کی جھلک صاف دکھائی دے رہی ہے۔ یہ پیش رفت وزیرِاعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی بصیرت افروز قیادت اور مؤثر اقدامات کا ثمر ہے #bekarderabugti
اردو
0
1
1
31
Akbar Bugti retweetledi
Dera Bugti CM Sarfraz Bugti Updates
بیکڑ بلوچستان وزیر اعلی میرسرفراز بگٹی کے ڈیرہ بگٹی کی اپڈیٹ 🚨 بیکڑ تیزی سے خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے، جہاں ترقی اب صرف ایک تصور نہیں بلکہ حقیقت بن چکی ہے۔ یہ مثبت تبدیلی وزیرِاعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی مؤثر قیادت اور عملی اقدامات کا نتیجہ ہے #bekarderabugti
اردو
0
1
3
31
Akbar Bugti
Akbar Bugti@akbarBugti666·
شہید ذوالفقار علی بھٹو کو خراجِ عقیدت 🇵🇰 وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا 47ویں برسی پر پیغام بھٹو شہید عوام دوست رہنما تھے، آئینی و جمہوری بنیادیں مضبوط کیں، محروم طبقات کے حقوق کا تحفظ کیا اور پاکستان کے دفاع و وقار کو نئی جہت دی۔ @PakSarfrazbugti
Akbar Bugti tweet media
اردو
0
0
1
12
Akbar Bugti
Akbar Bugti@akbarBugti666·
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کے خصوصی احکامات پر سوئی میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ یہ اقدام قائد کے نظریات سے وابستگی اور عوامی احترام کی خوبصورت مثال ہے۔ 🇵🇰 #Balochistan @PakSarfrazbugti
Akbar Bugti tweet mediaAkbar Bugti tweet mediaAkbar Bugti tweet mediaAkbar Bugti tweet media
اردو
0
0
0
24
Akbar Bugti retweetledi
Dera Bugti CM Sarfraz Bugti Updates
بیکڑ بلوچستان وزیر اعلی میرسرفراز بگٹی کے ڈیرہ بگٹی کی اپڈیٹ 🚨 بیگڑ میں ترقی کا سفر تیزی سے جاری، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں عوامی سہولیات میں نمایاں بہتری اور مثبت تبدیلیاں سامنے آ رہی ہیں #bekarderabugti #CMSarfrazBugti
اردو
0
1
1
29
Akbar Bugti retweetledi
Dera Bugti CM Sarfraz Bugti Updates
بیکڑ بلوچستان وزیر اعلی میرسرفراز بگٹی کے ڈیرہ بگٹی کی اپڈیٹ 🚨 بیکڑ تیزی سے خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے، جہاں ترقی اب صرف ایک تصور نہیں بلکہ حقیقت بن چکی ہے۔ یہ مثبت تبدیلی وزیرِاعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی مؤثر قیادت اور عملی اقدامات کا نتیجہ ہے #bekarderabugti
اردو
0
1
1
34
Akbar Bugti
Akbar Bugti@akbarBugti666·
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق بی ایس ڈی آئی (BSDI) کے تحت 27 ارب روپے کی لاگت سے 2147 ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے، جس سے 14.9 ملین عوام مستفید ہوں گے۔ شہری اپنے علاقے کی ضروریات (اسکول، اسپتال وغیرہ) کے لیے ڈپٹی کمشنر کو درخواست دے سکتے ہیں، جس پر منظوری
Akbar Bugti tweet media
اردو
0
0
0
17
Akbar Bugti
Akbar Bugti@akbarBugti666·
میر سرفراز بگٹی کے وژن سے گڈ گورننس کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ سخت نگرانی اور کھلی کچہریوں سے تعلیم و صحت میں حاضری بہتر، عوامی مسائل کا فوری حل اور سروس ڈیلیوری میں بہتری—بلوچستان شفافیت کی راہ پر۔ #Balochistan
Akbar Bugti tweet media
اردو
0
0
0
31
Akbar Bugti
Akbar Bugti@akbarBugti666·
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن "تعلیم سب کے لیے" کے تحت سرکاری اسکولوں میں نئے داخل ہونے والے بچوں کو مفت کتابیں فراہم کی جا رہی ہیں۔ ضلع زیارت میں انرولمنٹ ٹیمیں فعال ہیں؛ والدین آج ہی اپنے بچوں کا داخلہ قریبی سرکاری اسکول میں کروائیں اور ان کا مستقبل روشن بنائیں۔
Akbar Bugti tweet media
اردو
0
0
0
14
Akbar Bugti retweetledi
Dera Bugti CM Sarfraz Bugti Updates
سوئی بلوچستان، وزیر اعلی میرسرفراز بگٹی کے ڈیرہ بگٹی کی اپڈیٹ 🚨 میر سرفراز احمد بگٹی کی قیادت میں سوئی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ شکریہ سی ایم صاحب! آج آپ کی بدولت سوئی ایک خوبصورت اور پیارا شہر بن گیا ہے #SuiDeraBugti #CMSarfrazBugti
اردو
0
1
1
28
Akbar Bugti retweetledi
Dera Bugti CM Sarfraz Bugti Updates
بیکڑ بلوچستان وزیر اعلی میرسرفراز بگٹی کے ڈیرہ بگٹی کی اپڈیٹ 🚨 سچے اور محنتی رہنما ہی قوم کو ترقی کی طرف لے جاتے ہیں۔ میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں بیکڑ ہر دن خوشحالی اور کامیابی کی نئی راہوں کو چھو رہا ہے #bekarderabugti #CMSarfrazBugti
اردو
0
1
1
20