
میری ہر سانس ہر اک لمحہ دعا ہے ماں کی
میرے ہر عیب کا پردہ تو ردا ہے ماں کی
#happymothersday 2026
اردو
Dr Akbar Nasir Khan
1.2K posts

@akbarnasirkhan
Security Professional, Author, Poet, Writer, Producer & Farmer - Tweets are personal - Retweet not Endorsement


استور، 6 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی، ملزم گرفتار استور: استور کے علاقے پریشنگ میں ایک 6 سالہ لڑکے کو اغوا کر کے اس کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔ زیادتی کے بعد بچہ بے ہوش ہو گیا تاہم اسے طبی امداد فراہم کر دی گئی۔ بچے کے والد کی مدعیت میں استور سٹی تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر نمبر 154 کے تحت درج اس مقدمے میں پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ #GilgitBaltistan







