Sabitlenmiş Tweet
Centi-Mental
23.3K posts

Centi-Mental
@ali28may
Its better to be a HAS BEEN than a NEVER WAS. RTs are not endorsements
searching..... Katılım Haziran 2014
1K Takip Edilen293 Takipçiler

@ashoswai What purpose does it serve Modi's government other than bad image of the country?
English
Centi-Mental retweetledi

مجھ سے ایک خاتون ملنے آئی ہوئی تھیں کہ اسی دوران انہیں ایک فون آیا۔ انہیں خبر ملی کہ ان کی تائی جان حج کے دوران انتقال کر گئی ہیں۔ یہ سنتے ہی وہ عورت دھاڑیں مار مار کر رونے لگیں اور کہنے لگیں، ’ہائے میں لٹ گئی... ہائے میری XYZ تو چلی گئی بغیر ملے ہی... ہائے کیا پتا تھا یہ حج تیری جان لے لے گا!‘
ان کے اس ایک جملے نے مجھے چونکا دیا، وہ خاتون ایک اچھی خاصی پڑھی لکھی فیملی سے تھیں۔۔۔
خیر، میں نے انہیں تسلی دی اور کسی طرح ان کو چپ کروایا۔
جب وہ تھوڑا سنبھلیں، تو میں نے انہیں کہا ’آپ کو پتا ہے؟ میں ہمیشہ یہ دعا کرتی ہوں کہ جس دن میں حج کے لیے جاؤں، چائے اگلے سال ہی وہیں میرا انتقال ہو جائے اس مقدس جگہ، اللہ کے حضور اس کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے، اس دنیا کی چمک دمک سے بے نیاز، ایمان کی حالت میں اپنے رب سے جا ملوں۔۔۔ کیا ہی خوش قسمتی ہوگی میری ۔۔۔۔
میں نے انہیں سمجھایا کہ بیشک جب کوئی اپنا عزیز چھوڑ کر جاتا ہے، تو اس کا دکھ ہمیشہ رہتا ہے۔ لیکن ایک بھی ایک حقیقت ہے کہ ایک نہ ایک دن ہم سب کو اس رب کے پاس واپس جانا ہی ہے جس نے ہمیں بھیجا ہے اس دنیا میں۔
اور پھر حج کے دوران جس کا انتقال ہو جائے، سبحان اللہ! وہ تو دنیا کا خوش قسمت ترین انسان ہے۔ ہمیں تو ایسی موت پر رشک کرنا چاہیے، کیونکہ یہ ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتی۔۔۔
ہمیں ایسی باتیں ہرگز نہیں کہنی چاہئیں کہ ’حج نے جان لے لی‘۔۔۔
اور اسلام میں دھاڑیں مار کر چیخ و پکار کر کے رونے کو بھی سختی سے ناپسندیدہ عمل کہا گیا ہے۔۔۔
غم کا اظہار ضرور کریں، آنسو بھی بہائیں، لیکن خاموشی اور صبر کے ساتھ۔ حج کے دوران موت پانے والے خوش نصیب ہوتے ہیں اور ان کا رتبہ بہت بلند ہے۔
ہمیشہ اللہ سے یہ دعا کیا کریں۔ یا اللہ! ہمیں ایمان کی حالت میں موت دینا اور ہم سے ہمیشہ راضی رہنا 🤲
جو لوگ گناہوں سے پاک ہو کر مکہ مکرمہ جیسی مقدس سرزمیں پر دم توڑتے ہیں، ان کی روح قبض کرتے وقت فرشتے جو کہتے ہیں، وہ اس آیت میں ہے
الَّذِينَ تَتَوَفَّاهُمُ الْمَلَائِكَةُ طَيِّبِينَ ۙ يَقُولُونَ سَلَامٌ عَلَيْكُمُ ادْخُلُوا الْجَنَّةَ بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ
جن کی جان فرشتے اس حال میں نکالتے ہیں کہ وہ (کفر و گناہ سے) پاک ہوتے ہیں، فرشتے کہتے ہیں: 'تم پر سلام ہو، اپنے نیک اعمال کے بدلے جنت میں داخل ہو جاؤ'۔"
(سورہ النحل: آیت 32)
اردو

@rabiatalks عمدہ تحریر۔ اگلے سال کا ارادہ کر لیں۔ جو بچہ چھوڑ کر جائیں گی اس کی حفاظت اللہ کریم کرے گا۔ یہ وسوسے ہوتے ہیں شیطان کے کہ پہلے یہ ہو جائے پھر وہ ہو جائے، پھر بندہ بوڑھا ہو جاتا ہے اور حج کا حکم سخت ہے۔ حج میں جانے پر دنیاوی کام ہو جاتے ہیں۔اور جوانی کی مقبول عبادت ہوتی ہے
اردو
Centi-Mental retweetledi
Centi-Mental retweetledi

🇮🇱🇱🇧 Israeli Minister Ben-Gvir:
"We need to cut the electricity in Lebanon."
This lunatic minister wants to plunge Lebanon into darkness. Ben-Gvir is a war criminal with a government seat.
Mario Nawfal@MarioNawfal
🇮🇱🇱🇧 Israeli Min. Ben-Gvir: "If the Lebanese government does not control Hezbollah, then the territory south of the Litani, and even south of the Zahrani, must become a security zone for the State of Israel." A good excuse to take over foreign territory
English
Centi-Mental retweetledi

@sheilanazarian Better question... Why is israel so vested in destroying absolutely everything and everyone?
English
Centi-Mental retweetledi
Centi-Mental retweetledi

اے شہید وطن، ایہہ شہزادے۔۔۔ تیرے آبائو اجداد کی نسلوں کے بھی قرض دار ہم سب پاکستانی۔۔۔۔۔
👇👇👇👇👇👇
سپاہی فرمان علی بھنگو ولد محمد بوٹا بھنگو
چک نمبر 50 ای بی تحصیل عارف والا ضلع پاکپتن
اپنے گاؤں کا پہلا شہید
کوئٹہ کینٹ سکول آف انفینٹری میں ٹریننگ کر رہا تھا
مورخہ 24 مئی 2026 کوئٹہ جعفر ایکسپریس پر خودکش دھماکے میں وطن پر جان قربان کر گیا
#Pakpatan #PakArmy #PakistanHumeshaZindabad

Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
Centi-Mental retweetledi
Centi-Mental retweetledi
Centi-Mental retweetledi
Centi-Mental retweetledi

🇺🇸 Thomas Massie: "They used Al to create a lifelike video of me checking into a hotel room with AOC and Ilhan Omar - holding hands with them.
It was very effective on the boomers. But that's only gonna work for a little bit longer. Gen X, Gen Z, millennials - I won overwhelmingly with them."
English
Centi-Mental retweetledi
Centi-Mental retweetledi
Centi-Mental retweetledi
Centi-Mental retweetledi













