Shakeel

2.5K posts

Shakeel banner
Shakeel

Shakeel

@ali58767

supporter @ImranKhanPTI💞

UAE🇦🇪 Katılım Nisan 2023
1.3K Takip Edilen1.3K Takipçiler
مسلمہ 🌹
مسلمہ 🌹@Afifa_hu·
کون بنے گا میرا 21 ہزار واں فالور 21 ہزار میں صرف 1 فالور رہتا ہے 😉 Only ones less in 21K followers
مسلمہ 🌹 tweet media
اردو
12
2
36
4.2K
Shakeel
Shakeel@ali58767·
@MaryamIkram93 تمہاری یزیدی ناپاک فوج پر بھی صبح شام بے شمار لعنت اور تم پر بھی لعنت ہے۔
اردو
0
0
0
26
Maryam Ikram
Maryam Ikram@MaryamIkram93·
جو میری پاک فوج سے نفرت کرتا ہے میں اس سے نفرت کرتی ہوں 🇵🇰الحمدللہ 🇵🇰
Maryam Ikram tweet media
اردو
694
470
3.2K
150.8K
Shakeel retweetledi
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
آج ایک شدید مصرُوف اور سخت دن گزرا ہے۔پولیس کی شدید نفری کے باوجود آج راولپنڈی میں کیمپین کا مارکہ مارا ہے میں نے اپنی ٹیم کے ساتھ۔ الحمدُ لِلّٰہ۔ پاکستان زندہ باد ،عمران خان زندہ باد۔
اردو
124
1.2K
5.1K
39K
Shakeel retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
کتنی خوش فہمی ہے مستری کو! جداں ایدے آکھے ڈالراں دی برسات ہو جانڑی سی 🤣🤣👇👇
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
65
40
172
4.1K
Shakeel retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
سابق وزیراعظم عمران خان کے اڈیالہ جیل میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات: "ہمارا احتجاج بالکل مؤخر یا معطل نہیں ہو گا۔ اگر مذاکرات میں ہمارے تین مطالبات کے حوالے سے بات ٹھوس انداز میں آگے بڑھتی ہے تو اسلام آباد میں ہمارا احتجاج celebrations میں بدل جائے گا۔ جمعے سے ہمارے قافلے 24 نومبر کے احتجاج کے لیے نکلنا شروع ہو جائیں گے! تالی دو ہاتھوں سے بجتی ہے۔ ہم نے احتجاج اور مذاکرات کے لیے اپنا تین نکاتی ایجنڈا دیا ہوا ہے۔ جب دوسری پارٹی اپنے نکات سامنے رکھے گی تو بات کریں گے۔ مذاکرات ان کے ساتھ ہوں گے جن کے پاس طاقت ہے۔ اب آپ خود سوچ لیں کہ طاقت کس کے پاس ہے؟ فروری کے بعد میں نے دو کالز دی ہیں۔ چار اکتوبر کو صرف اپنی پارٹی کو نکلنے کی کال دی اور چوبیس نومبر کو پوری قوم کو نکلنے کی کال دی ہے۔ کیونکہ یہ پاکستان کی بقا اور حقیقی آزادی کی تحریک ہے- ملک آئین کے تحت نہیں چلایا جا رہا۔ اگر ملک آئین کے مطابق چلتا تو ملک کی سب سے بڑی جماعت کو نشانہ نہ بنایا جاتا۔ تحریک انصاف کو الیکشن سے باہر رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی۔ ہمارا نشان تک چھین لیا گیا اس کے باوجود ہم 8 فروری کو ہونے والا الیکشن دو تہائی اکثریت سے جیتے۔ الیکشن فراڈ کو ہوئے ہوئے دس مہینے گزر گئے ہیں اتنا عرصہ گرنے کے باوجود الیکشن ٹربیونلز نے اور خصوصاً پنجاب میں کتنے کیسیز کا فیصلہ کیا ہے؟ ہمارے ورکرز اور رہنماء ڈیڑھ سال سے جھوٹے مقدمات میں بغیر کسی ثبوت کے جبر کا سامنا کر رہے ہیں۔ انکی ضمانتیں کیوں نہیں لی جاتیں؟ کہا جاتا ہے کہ میں نے فوج پہ حملہ کرنے کی بات کی۔ میری ویڈیوز موجود ہیں میں نے کبھی کسی پہ حملہ کی ترغیب نہیں دی۔ جب نو مئی کو رینجرز کی طرف سے مجھے غیر قانونی طور پہ اغوا کیا گیا تو اس کے مناظر عوام کے سامنے آئے جس پہ ردعمل آیا۔ میں تو ان کی تحویل میں تھا، مجھے کیسے علم ہوتا کہ باہر کیا کیا ہوا؟ نہتی عورتیں، بچے فوج پہ کیسے حملہ آور ہو سکتے ہیں؟ کیا یاسمین راشد ٹینک پہ سوار تھیں جو انہوں نے کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کر دیا؟ ان کی ویڈیوز بھی موجود ہیں جن میں مسلسل پرامن رہنے کی تلقین کر رہی ہیں- صرف ملٹری آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں ہوتا۔ اس کے ساتھ ساتھ Political Engagement ہونا لازم ہوتا ہے- ملک میں صرف تحریک انصاف ہی واحد وفاقی پارٹی ہے جو کہ دہشت گردی کے مسئلے سے سیاسی طور پہ نبرد آزما ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ملک کو صرف عوامی مینڈیٹ رکھنے والی سیاسی قوتیں ہی اکٹھا رکھ سکتی ہیں۔"
اردو
700
13.3K
27.5K
647.5K
Shakeel
Shakeel@ali58767·
#نومبر24_خان_کی_کال یہ ھے لیڈر جس نے جیل سے احتجاج کی کال دی ھے۔ اور دنیا 🌎 کے 31 ملکوں میں لوگ احتجاج کےلیے بےتاب ہیں۔ کوئی لیڈر کرکے دیکھائے۔ @Tabii_DxB
Shakeel tweet media
اردو
0
1
0
20
Shakeel retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
"عمران خان جیل سے بیٹھ کر کال دیتا ہے اور پوری دنیا میں عوام احتجاج کے لئے نکل آتے ہیں، ایسا دنیا میں کوئی بھی لیڈر نہیں کر سکتا" @ImranRiazKhan #نومبر24_خان_کی_کال
اردو
54
1.8K
5K
50.7K
Shakeel retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
میں نہیں جانتی کہ آج کل کے نوجوانوں اقبال کی شاعری کو کتنا سمجھتے ہیں لیکن ایک آسان شعر پیش خدمت ہے اور ساتھ میں التجا کرتی ہوں کہ یہ دو منٹ کا بیان ضرور سنیں جو آپ کو خان کی آخری کال پر نکلنے کے لیے مجبور کر دے گا ان شاءاللہ تعالیٰ بتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے نومیدی مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے💔💔
اردو
70
189
356
30.6K
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
سارہ کے چاکلیٹوں کا پتہ چل گیا 👇🏻👇🏻👇🏻 80 سال کے ایک بزرگ اپنے گھر کے سامنے برآمدے میں بیٹھے تھے۔ مردم شماری کرنے والی ایک لڑکی ان کے پاس پہنچی۔ بڑے میاں نے بڑے پیار سے لڑکی کو اپنے پاس بٹھایا اور اسے اپنے خاندان کی تفصیلات بتانی شروع کیں۔ لڑکی نے دیکھا کہ بزرگ کے قریب نہایت عمدہ قسم کے باداموں سے بھرا ایک ٹوکرا رکھا ہے۔ بزرگ نے دیکھ لیا کہ لڑکی کی نظر مسلسل باداموں پر ہے۔ لہذا وہ بولے بیٹی:- یہ کسی نے تحفے میں مجھے دیا ہے لیکن مجھے اس کی ضرورت نہیں ہے۔ تم چاہو تو کھا سکتی ہو۔ شکریہ کہہ کر لڑکی نے بڑے اطمینان سے بادام کھائے اور یکایک پوچھا____ لیکن دینے والے نے بھی عجیب ہی تحفہ دیا ہے آپ کو۔ کیا ان کو معلوم نہیں تھا کہ آپ کے منہ میں تو ایک دانت بھی نہیں ہے۔ معلوم تھا انہیں۔۔۔ حضرت نے جواب دیا۔ تو پھر یہ تحفہ؟ لڑکی نے سوالیہ انداز میں بزرگ کو دیکھا۔ بزرگ نے اطمینان سے جواب میں عرض فرمایا کہ _______ اصل میں جب یہ تحفہ مجھے ملا تھا تو اس پر عمدہ قسم کی چاکلیٹ چڑھی ہوئی تھی ، جو میں نے چاٹ چاٹ کے کھالی.. 🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️ @saraanwar45
اردو
37
29
194
6.1K
Shakeel retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
عمران خان اگر امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزد ہوتے ہیں تو یہ نوبیل پرائز کے لیے اعزاز کی بات ہوگی۔ Youthia Attitude 😎 #copied
اردو
8
12
60
1.4K
ALIZA🇵🇰
ALIZA🇵🇰@aliza_n313·
اَللَّهُمَّ ٱرْزُقْنِي شَفَاعَةَ ٱلْحُسَيْنِ يَوْمَ ٱلْوُرُودِ۔ "اے اللّٰه مجھے قیامت کے دن حُســــــــــینؑ علیہ السلام کی شفاعت نصیب فرما۔ "✨🤲🏻✨"
ALIZA🇵🇰 tweet media
اردو
16
56
308
3.9K
Shakeel retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
*ناکام معاشرہ !!* *ایک دفعہ روسی مصنف انتون چیخوف سے پوچھا گیا کہ آپکے نزدیک ناکام معاشرے سے کیا مراد ھے؟* *انتون چیخوف نے جواب دیا: ناکام معاشروں میں ہر دانشمند ذہن کے خلاف ہزار احمق ذہن اکٹھے ہوجاتے ہیں،* *اور ہر باشعور لفظ کے مقابلے میں ہزار جاہل الفاظ گھڑ لیے جاتے ہیں،* *اکثریت ہمیشہ بیوقوف لوگوں پر مشتمل ہوگی جو دماغ کی طاقت کی بجائے جسمانی طاقت کے ساتھ عقلمندوں پر ہمیشہ غالب رہے گی۔* *ہر جگہ معمولی مسائل کو شعوری باتوں سے اوپر اٹھا کر بحث وتمحیص کا موضوع بنا لیا جاتا ہو گا،* *غیرمعمولی اور قابل لوگوں کو متنازعہ بناکر انتہائی معمولی اور نااہل لوگ مرکز میں براجمان ہوں گے، تو پھر جان لیں کہ آپ ایک نہایت ہی ناکام معاشرے کی بات کر رہے ہیں۔*
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
7
23
60
1.7K
Shakeel retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
پاکستان کی سیاسی منڈیاں۔
اردو
95
3.6K
10.9K
156.8K
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
زمین کی تپش بڑھنے والی ہے، مگر یہ بھی یقین رکھو کہ پھر بادِ نسیم چلے گی۔ تھوڑا حوصلہ اور، بس ڈٹے رہو۔
اردو
71
988
5.1K
60.9K