AliH

4K posts

AliH banner
AliH

AliH

@ali_h110

کونوں پھرکی لےرہا ہے

عالم برزخ Katılım Şubat 2012
684 Takip Edilen304 Takipçiler
AliH retweetledi
Kasim Khan
Kasim Khan@Kasim_Khan_1999·
Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN #HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN @ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
English
2.1K
24.7K
50.7K
1.4M
AliH retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.” Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
English
1.5K
21.9K
40.2K
874.4K
Waqas
Waqas@worqas·
نواز شریف نے عید کی نماز کہاں پڑھی؟
اردو
336
350
2.5K
210.8K
AliH
AliH@ali_h110·
@ch_sajaad ویسے چوہدری صاحب ایک بات کی سمجھ نہیں آئی ایسی کیا اشکل اٹھتی ہے کہ سرکاری ملازم عوامی نکتہ نظر کو بدلنے پر تل جاتے ہیں کبھی غداری کے فتوے تو کبھی دھمکیاں۔ یہ تو سیاسی لوگوں کا استحقاق ہے ڈیبیٹ ہونی چاہیے فریقین کا سننا چاہیے تبی آپ رائے عامہ بدل سکتے ہیں۔ ایسے تو نہیں ہو گی
اردو
0
0
1
283
Ch Sajaad Husein
Ch Sajaad Husein@ch_sajaad·
عاصم منیر کو شیعہ کہتے تھے افواہیں رہیں کہ سعودی عرب سے کہا گیا وہ شیعہ ہیں پاکستان میں اس حکومت ریاست، حکومت میں بہت سے نامور لوگ اہل تشیع ہوں گے ان کیلئے ایران اور خاص کر سپریم لیڈر کا دکھ بھی ہو گا مگر فیصلے تو ملک کو سامنے رکھ کر کرنے ہیں۔
اردو
31
39
289
8.8K
AliH
AliH@ali_h110·
@United_World__ The man was on agencies payroll. بدقسمتی سے ہمارے دانشور کہے جانے والے سب لوگ خفیہ والوں کے پےرول پر ہیں۔ دانشور معاشرے کو پروان چڑھاتے ہیں معاشرے کی سمت متعین کرتے ہیں اور ہمارے دانشور (چند اک کو چھوڑ کر) غلط کو صحیح قرار دینے کے لیے کھڑے کیے جاتے ہیں .
اردو
0
0
0
11
Eigensinn
Eigensinn@United_World__·
اشفاق احمد کو بات کرنے کا چسکا تھا ۔ اس نے خاکروب سے بات چھیڑی، کہنے لگا، اے میاں، تم چوڑے ہو کیا؟ چوڑے لگتے تو نہیں ہوـ وہ رک گیا، بولا باؤ جی ـ میں عیسائی ہوں ـ چوڑا نہیں ہوں ـ عیسائی تو ہو ٹھیک ہے، اشفاق نے کہا، پر کیا یہ کام تمہارا جدی کام ہےـ جی نہیں، وہ بولا، یہ کام ہمارا جدی کام نہیں ہےـ اور نہ یہ کام میرا کام ہےـ تو پھر کیوں کر رہے ہو تم یہ کام ـ بس جی مجبوری ہے ـ کیسی مجبوری ـ بس جی میں دفتر میں چپڑ اسی تھا، پھر حکم ہو گیا کہ فضل مسیح جھاڑو کا کام کروـ کس نے حکم دیا؟ اشفاق بولے جی میرے مرشد نے حکم دیاـ مجھ سے ایک غلطی ہو گئ تھی ـ مرشد نے سزا دے دی ـ بولا فضل مسیح تین سال گندگی اٹھاؤ، پھر تین سال جھاڑو لگاؤـ چھ سال کے بعد آ کر ہم سے بات کرناـ فضل مسیح کی بات سن کر شہاب(قدرت اللہ شہاب) کے کان کھڑے ہو گۓـ بولا فضل مسیح عیسائیوں کے بھی مرشد ہوتے ہیں کیا؟ صاحب جی، وہ بولا، یہ تو بندے بندے کی بات ہے، کوئی مرشد مان لیتا ہے، کوئی نہیں مانتاـ کوئی زبردستی نہیں صاحب جی ـایسے بھی ہیں جو مرشد مان کر بھی حکم نہیں مانتےـ آپ مسلمانوں میں بھی تو یہی ہوتا ہے جی ـ ان کے لیۓ چاۓ کا ایک پیالہ منگوائیے، شہاب نے کہاـ فضل نے دونوں ہاتھ جوڑ کر ماتھے پر رکھ لیۓـ بولا، نہیں سرکار چاۓ کی تکلیف نہ کریں ـ چاۓ میں نہیں پیتاـ کیوں نہیں پیتے، اشفاق نے پوچھاـ حکم نہیں ہے، بابو جی، وہ بولا ـ چاۓ منع ہے کیاـ اشفاق نے بوچھا منع تو نہیں ـ دوجے سے لے کر پینے کا حکم نہیں ہےـ لیکن کیوں ؟ حکم تو حکم ہوتا ہے جی ـ اس میں نہ نہیں ہوتاـ کس لیۓ نہیں ہوتاـ پچھنا نہیں ہوتا جی ـ پچھنا حجت ہےـ حکم ہے کہ فضل مسیح کسی کا دیا ہوا نہیں کھانا پیناـ کسی کا دیا ہوا نہیں پہنناـ ادھار نہیں مانگنا چاہے فاقے آئیں، پڑے آئے فاقےـ بڑے سخت حکم ہیں، اشفاق نے کہا ـ بابو جی، وہ بولا، جو سخت نہ ہو تو پھر وہ حکم ہی کیا ہواـ تم نہ مانو ممتاز مفتی نے کہا۔۔۔۔ فضل مسیح ھنسا اور کہنے لگا صاحب جی ۔ مرشد مان کر جو حکم نہ مانے وہ مرد نہیں۔۔۔ ہم مسلمانوں میں تو بہت سارے ایسے ہیں فضل مسیح جو مرشد تو بنا لیتے ہیں پر حکم نہیں مانتے، میں نے بات کی وضاحت کی ـ بس جی اس لیۓ مسلمان رل رہے ہیں ـ کوئی قدر نہیں، کوئی مان نہیں، وکھو وکھ ہو رہے ہیں، انگلاں ہی انگلاں مٹھ نہ بنےـ سچ کہہ رہا ہے فضل مسیح، شہاب گنگنایاـ صاحب جی صرف مسلمان کی گل نہیں ـ مسلمان ہو، عیسائی ہو، سکھ ہو، ہندو ہو کوئی بھی ہوـ اس سے فرق نہیں پڑتاـ بس شرط اک ہی ہے حکم منےـ اگوں بولنا نہیں ـ پچھنا نہیں ـ بس سر جھکا دینا ہے جس قوم نے حکم منیا وہ چڑھ گئ، نہ منیا تورل گئی ـ شاباشے، اشفاق بولا، تو کھری باتاں کر رہا ہے فضل، پر یہ بتا کہ تیری سزا کے کتنے سال باقی ہیں ـ فضل نے ماتھے پر زور سے ہاتھ مارا بولاـ وہ تو پورے ہو گۓ تھےـ صاحب جی ـ پر آخری سال میں پھر اک بھل ہو گئی ـ بندہ بشر ہے ناں صاحب جی، وہ بولاـ بھل ہو ہی جاندی ہے- سزا میں تین سال اور بڑھ گۓ جی ـ تم مسلمان کیوں نہیں ہو جاتے، اشفاق نے اسے چھیڑاـ کیا فرق پڑے گا جی، وہ بولا، میں تو یہی رہوں گا جی ـ جو میں ہوں، میری بھل بھی یونہی رہے گی ـ یہاں بھل ہو جاۓ تو بندہ پراسچیت کر لیتا ہےـ مسلمانوں میں بھل ہو جاۓ تو ناواں کاٹ دیتے ہیں ـ اک چانس بھی نہیں دیتے ـ اور پھر مسلمان پیراں نے بڑی اوچی شرطاں لگا رکھیاں نیں ـ کوئی سالوں سال کھوہ میں لٹک کر نام جپتا ہے، کوئی سالوں سال پیٹ پر پتھر بنھے پھرتا ہےـ کوئی اپنے پتر توں خود نوں قربان کرنے کو اٹھ کھڑا ہوتا ہےـ توبہ جی توبہ، یہ تو جنوں کے کام ہیں ـ ان کے لیۓ سمندر جیسا حوصلہ چاہیۓ ـ صاحب جی ـ فضل مسیح اٹھ بیٹھاـ اچھا صاحب جی، وہ بولاـ میں اپنا کام نپٹا لوں ـ ہم دونوں فضل مسیح کو جاتے ہوۓ دیکھتے رہےـ یہ فضل مسیح کتنا بڑا آدمی ہےـ میں نے سوچا جو جانے بغیر ماننے کی ہمت رکھتا ہےـ زندگی بھر میں نے ماننے کی عظمت کو نہیں سمجھا تھاـ میں سمجھتا تھا جانے بغیر ماننا ممکن ہی نہیں، جو لوگ آنکھیں بند کر کے مان لیتے ہیں وہ جاہل ہیں ـ نوٹ۔۔یہی فضل مسیح والا کردار اشفاق احمد صاحب نے تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ اپنا مشہور ڈرامہ من چلےکا سودا میں فردوس جمال سے ادا کروایا تھا جو کہ انہوں نے نہایت خوبصورتی سے ادا کیا تھا۔۔۔
Eigensinn tweet media
اردو
6
19
110
20.6K
AliH
AliH@ali_h110·
@shafqatmm1 @Ertugal1950 مزے کی بات ہے وسط مارچ اور آگ برساتا لاہور اور لونڈا اور اسے کے یار جیکٹ مفلر پہن کے پھر رہے ہیں
اردو
0
0
1
3
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
اسے بھی آج یاد آیا ہے جب جہاز واپس آ گیا ہے۔ اس سے پہلے اس کے منہ پر بھی ایلفی لگی ہوئی تھی
Hassan Ayub Khan@HassanAyub82

سوشل میڈیا پر ویوز اور سستی شہرت کے لیے جھوٹا پراپیگنڈا پھیلانا کچھ لوگوں کا معمول بن چکا ہے۔ جنید صفدر کے بارے میں بھی یہ بے بنیاد دعویٰ گھڑا گیا کہ وہ پنجاب حکومت کے جہاز میں اپنی اہلیہ کے ساتھ ہنی مون منا رہے ہیں، حالانکہ حقیقت اس سے یکسر مختلف ہے۔ مذکورہ جہاز تو محض روٹین چیک اپ کے لیے گیا تھا۔ اصل حقیقت یہ ہے کہ جنید صفدر ان دنوں اپنے قریبی دوست محمد علی ٹکا کی عیادت کے لیے مسلسل ڈاکٹرز ہسپتال کے کمرہ نمبر510 میں آ جا رہے ہیں، جہاں ان کا حال ہی میں آپریشن ہوا ہے۔ اگر کسی کو اب بھی شک ہے تو مارچ کے مہینے کی سی سی ٹی وی فٹیج چیک کر لی جائے، تسلی ہو جائےگی ۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں بھی سچ جاننے کی زحمت کرنے کے بجائے بعض عناصر صرف سنسنی پھیلانے اور ویوز بٹورنے کے لیے جھوٹ گھڑ کر عوام کو گمراہ کرتے رہتے ہیں۔

اردو
53
286
1.1K
8.5K
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
گلف سٹریم طیارہ پہلے چھپایا گیا۔ جب میڈیا پر خبر آئی تو کہا گیا کہ یہ پنجاب ائیرلائن کا جہاز ہے حالانکہ پنجاب ائیرلائن کہیں رجسٹر ہی نہیں۔ پھر دعویٰ کیا گیا کہ اس طیارے میں 200 سے زیادہ نشستیں ہیں۔ بعد میں مؤقف بدلا اور کہا گیا کہ یہ دراصل VIP فلائٹس کے لیے ہے اور اس سے پیسے وصول کیے جائیں گے۔ جب طیارہ ویانا پہنچا تو ایک نیا بیانیہ آ گیا کہ یہ تکنیکی وجوہات کی بنا پر گیا ہے اور اس کی مرمت ہو رہی ہے۔ یعنی ہر مرحلے پر نیا جھوٹ، نیا بیانیہ۔ یہ سارے دعوے پنجاب حکومت کی طرف سے کیے گئے۔ کل حوالدار MF نے بھی یہی کہا کہ طیارہ جنید صفدر نہیں لے کر گئے، بلکہ جہاز مرمت کے لیے ویانا گیا ہے۔ تو اب حوالدار MF کو چاہیے کہ وہ پنجاب حکومت سے وہ پیپر ورک حاصل کر کے عوام کے سامنے رکھیں جس ہینگر میں یہ طیارہ مرمت کے لیے گیا تھا۔ ورنہ بہتر یہی ہے کہ پنجاب حکومت کے نام نہاد ترجمان بننے پر اور اس مہینے کی دو سو چھیالیسویں جھوٹی خبر پھیلانے پر حوالدار MF عوام سے معافی مانگ لیں
Waqar khan tweet media
اردو
53
2.2K
6K
164.3K
Rana Zeeshan Hameed
Rana Zeeshan Hameed@RanaZeeshanPTI·
حافظ کا سالا یہاں بھی باریک واردات ڈالتے پکڑا گیا۔ ناکام صحافیوں جب تم لوگوں سے ہوتا نہیں تو مت کوشش کیا کرو، پہلے ہی تمہاری بہن جاتی آمراء میں اس جہاز کو لے کر سر پیٹ رہی ہے اور اوپر سے تم نے جلتی پر تیل ڈال دیا۔ خیر اپنے بھانجے سے کہو کہ جیکٹ اتار کر تصویر لے اور بیھجے تمہیں کیونکہ مارچ کے وسط میں لاہور کی گرمی میں جنید نے اور اس کے دوستوں نے جیکٹس اور گرم کوٹ پہننے کے ساتھ ساتھ گلے میں مفلر بھی لپیٹے ہوئے ہیں۔ میں دعا بھی نہیں دے سکتا کہ اللہ پاک جنید اور س کے دوستوں کو لاہور شہر کی مارچ کی سخت سردی سے بچائے۔
Hassan Ayub Khan@HassanAyub82

سوشل میڈیا پر ویوز اور سستی شہرت کے لیے جھوٹا پراپیگنڈا پھیلانا کچھ لوگوں کا معمول بن چکا ہے۔ جنید صفدر کے بارے میں بھی یہ بے بنیاد دعویٰ گھڑا گیا کہ وہ پنجاب حکومت کے جہاز میں اپنی اہلیہ کے ساتھ ہنی مون منا رہے ہیں، حالانکہ حقیقت اس سے یکسر مختلف ہے۔ مذکورہ جہاز تو محض روٹین چیک اپ کے لیے گیا تھا۔ اصل حقیقت یہ ہے کہ جنید صفدر ان دنوں اپنے قریبی دوست محمد علی ٹکا کی عیادت کے لیے مسلسل ڈاکٹرز ہسپتال کے کمرہ نمبر510 میں آ جا رہے ہیں، جہاں ان کا حال ہی میں آپریشن ہوا ہے۔ اگر کسی کو اب بھی شک ہے تو مارچ کے مہینے کی سی سی ٹی وی فٹیج چیک کر لی جائے، تسلی ہو جائےگی ۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں بھی سچ جاننے کی زحمت کرنے کے بجائے بعض عناصر صرف سنسنی پھیلانے اور ویوز بٹورنے کے لیے جھوٹ گھڑ کر عوام کو گمراہ کرتے رہتے ہیں۔

اردو
10
138
591
25.3K
AliH
AliH@ali_h110·
@tanolipak ان کی مجبوری تھی آڈر تھے کیا کرتے بیچارے گیارہویں کھلاڑی ہیں یہ دونوں
اردو
0
0
0
2
Asad Younis Tanoli
Asad Younis Tanoli@tanolipak·
میری ذاتی رائے کے مطابق اگر منیب فارق اور حسن ایوب جہاز کے معاملے پر صفائی اور خودساختہ ترجمانی نہ کرتے تو شاید اس معاملے کو سوشل میڈیا پر اتنی پذیرائی نہ ملتی اور یہ معاملہ خود ہی دب جاتا۔
اردو
3
11
57
1.1K
AliH
AliH@ali_h110·
@worqas وقاص یار بس کر دے ہنی مون تے خراب ہو ہی گیا اے
AliH tweet media
اردو
0
0
0
9
AliH retweetledi
Waqas
Waqas@worqas·
وہ مرد مجاہد سات دن اپنے گمنام دوست کی اتنی خاموشی سے تیمار داری کرتا رہا کہ نہ ماں کو، نہ کسی حکومتی عہدیدار کو کانوں کان خبر ہوئی۔۔۔اور میں نے اس ولی الصفت ولی عہد پر اتنا گھنائونا الزام لگا دیا؟ آخر میری زبان کیوں نہ کٹ گئی، میرے ہاتھ کیوں نا ٹوٹ گئے؟ میں کیسے خود کو معاف کروں گا؟
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot

سر پوچھنا تھا کہ بہت دیر بعد آپکو یاد آیا یا بتایا گیا کہ جنید صاحب تو ٹکا صاحب کی تیمارداری لیے کمرہ نمبر 510 میں آتے جاتے رہے اور ہماری وزیر اطلاعات @AzmaBokhariPMLN کو ایک بار پھر مریم نواز صاحبہ نے نہیں بتایا کہ جنید ہسپتال تھا

اردو
182
1.3K
5.5K
168.9K
AliH
AliH@ali_h110·
@NadzPk90 @worqas لونڈا عوامی فنڈ پر عیاشیاں مارے جائز ہے یہ سب واہ حکمران کاہے کا شریف خاندان عوامی ووٹ چرا کر بنا ہے
اردو
0
0
2
15
Blunt Writer ✍️
Blunt Writer ✍️@NadzPk90·
@worqas وقاص تم تو ایسے ناراض ہو رہے ہو جیسے اس نے ڈیٹیں تمہاری بہن سے ماری اور شادی روحیل اصغر کہ گھر کر لی۔ تمہاری اوقات ایک زنجیر سے بندھے کتے سے زیادہ نہیں تم صرف بھونک سکتے ہو گند ڈال سکتے ہو۔ شریف خاندان حکمران تھا ہے اور رہے گا۔ اکھاڑ لو جو اکھاڑ سکتے ہو۔
اردو
6
3
34
970
Waqas
Waqas@worqas·
بھائی جہاز لینڈ کرنے کے بعد ایسی تصویریں پوسٹ کرنے کے بجائے اس کی بتی بنا لو۔ آگے آپ کو پتہ ہے کہ کیا کرنا ہے
Hassan Ayub Khan@HassanAyub82

سوشل میڈیا پر ویوز اور سستی شہرت کے لیے جھوٹا پراپیگنڈا پھیلانا کچھ لوگوں کا معمول بن چکا ہے۔ جنید صفدر کے بارے میں بھی یہ بے بنیاد دعویٰ گھڑا گیا کہ وہ پنجاب حکومت کے جہاز میں اپنی اہلیہ کے ساتھ ہنی مون منا رہے ہیں، حالانکہ حقیقت اس سے یکسر مختلف ہے۔ مذکورہ جہاز تو محض روٹین چیک اپ کے لیے گیا تھا۔ اصل حقیقت یہ ہے کہ جنید صفدر ان دنوں اپنے قریبی دوست محمد علی ٹکا کی عیادت کے لیے مسلسل ڈاکٹرز ہسپتال کے کمرہ نمبر510 میں آ جا رہے ہیں، جہاں ان کا حال ہی میں آپریشن ہوا ہے۔ اگر کسی کو اب بھی شک ہے تو مارچ کے مہینے کی سی سی ٹی وی فٹیج چیک کر لی جائے، تسلی ہو جائےگی ۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں بھی سچ جاننے کی زحمت کرنے کے بجائے بعض عناصر صرف سنسنی پھیلانے اور ویوز بٹورنے کے لیے جھوٹ گھڑ کر عوام کو گمراہ کرتے رہتے ہیں۔

اردو
291
2.1K
8.8K
137.1K
AliH retweetledi
Shahid Maitla
Shahid Maitla@ShahidMaitla·
جنید صفدر اگر پنجاب حکومت کا جہاز ہنی مون کے لیے واقعی ہی لے کر گئے ہیں تو یہ پاکستان کی تاریخ کا ہی سب سے بڑا کرپشن اور عوامی پیسے کا خاندان پر استعمال کرنے کا سکینڈل ہی نہیں ہوگا بلکہ مغلوں کی ہندوستان میں 400سالہ حکومتی خرافات اور عوامی وسائل پر کی جانے والی عیاشی کو بھی پیچھے چھوڑ دیگا۔تصور کیجیئے 13کروڑ بلکتے،سسکتے بھوک سے خودکشیاں کرتے نفوس اور ہنی مون پر پدھارتے ولی عہد۔۔ظلم ہے ظلم۔۔ کوئی نارمل ملک ہوتا تو اب تک مریم نواز سے استعفیٰ بھی لیا جاچکا ہوتا۔
اردو
181
3K
9.3K
143.4K
AliH
AliH@ali_h110·
@ShowbizAndNewz اب واپس آ گئے ہیں تو بارش بھی انجوائے کریں گے ہی
اردو
0
0
0
7
Showbiz & News
Showbiz & News@ShowbizAndNewz·
🔴 CM Maryam Nawaz's son #JunaidSafdar has given shut-up call by posting on his Instagram story saying that: "He is currently in Lahore and enjoying the rain - Foolish people should have at least waited for Ramadan to end before spreading fake news of my honeymoon"
Showbiz & News tweet media
English
108
33
213
52.3K
SAMAA TV
SAMAA TV@SAMAATV·
عیدالفطر سے پہلے موبائل صارفین کو 5 جی سروس ملنے کا امکان، 5 جی اسپیکٹرم نیلامی کے بعد پی ٹی اے نے لائسنس جاری کرنے کی تیاریاں تیزکردیں۔ ٹیلی کام آپریٹرز کو آئندہ ہفتے 5 جی لائسنس جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی اے حکام 5 جی لائسنس پہلے ہی تیار کرچکے ہیں، ٹیلی کام کمپنیاں عیدالفطر سے قبل 5 جی سروس لانچ کرسکیں گی۔ پی ٹی اے ذرائع کے مطابق لائسنس سے پہلے کمپنیوں کو 15 ملین ڈالر کی بینک گارنٹی جمع کرانا ہوگی۔ #SamaaTV #5G #INTERNET #informationtechnology #Pakistan #PTA
SAMAA TV tweet mediaSAMAA TV tweet mediaSAMAA TV tweet mediaSAMAA TV tweet media
اردو
8
33
228
21.3K
AliH
AliH@ali_h110·
یہ ہے نتن یاہو کا گھر جس پہ میزائل گرا ، اطلاعات کے مطابق وہ اس وقت گھر میں ہی موجود تھا !
اردو
0
0
0
7
AliH retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
تحصیل رینالہ خورد، ضلع اوکاڑہ سے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن فاروق (@Khayaal_Mall) کا افطاری کے وقت گھر سے نکلتے ہوئے مبینہ اغوا انتہائی افسوسناک اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ ریاست کا اصل کام شہریوں کو تحفظ دینا ہے، لیکن اس وقت جن فسطائی کرداروں نے پاکستان پر قبضہ کیا ہوا ہے ان کا صرف ایک کام ہے اور وہ ہے پی ٹی آئی کارکنان و عہدیداران کو اٹھوانا ان سے زبردستی پارٹی چھڑوانا، ان کے کاروبار ختم کروانا ، ظلم کی یہ رات جلد ختم ہوگی ذمہ داران کو کیے گئے ہر ظلم کا حساب چکانا پڑے گا۔
PTI tweet media
اردو
16
843
1.9K
18.9K
AliH
AliH@ali_h110·
@pmln_org تبی راتوں رات واپس بھی آگیا ہنی مون شارٹ کر کے خبر لیک ہونے پر
اردو
0
0
0
4
PMLN
PMLN@pmln_org·
"ترجمان شریف فیملی نے جنید صفدر کے ویانا جانے کو جھوٹ قرار دے دیا" 🔹جنید صفدر اپنی اہلیہ کے ہمراہ رائیونڈ میں اپنے گھر پر ہیں 🔹جنید صفدر جھوٹ اور فیک نیوز پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں
اردو
302
242
919
147.2K
AliH retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
Since Bajwa & Asim Munir claim to know what’s good for Pakistan and taking all calls since 2022, can some journalist ask in next DG ISPR press conference how they defend this disastrous impact on economy? Common people paying price for their ego. #خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو
Jibran Ilyas tweet media
English
47
1.7K
2.8K
20.1K
AliH retweetledi
PTI West Punjab
PTI West Punjab@PTIWPOFFICIAL·
اوکاڑہ، تحصیل رینالہ خورد میں پی ٹی آئی کارکن فاروق کا مبینہ اغوا ریاستی بربریت اور کھلی غنڈہ گردی کی بدترین مثال ہے۔ فاروق کو کل اس وقت نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا جب وہ گھر سے افطاری کا سامان لینے نکلے تھے، اور تاحال ان کا کوئی پتہ نہیں۔ یہ صرف انسانی حقوق کی سنگین پامالی نہیں بلکہ قانون، انصاف اور جمہوریت کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے۔ سیاسی وابستگی کی بنیاد پر کارکنوں کو اغوا کرنا فسطائیت کی کھلی علامت ہے۔ یہ ظلم، جبر اور انتقام کی وہ سیاست ہے جو ملک کو اندھیروں میں دھکیل رہی ہے۔ فاروق کو فوری بازیاب کیا جائے اور اس گھناؤنے جرم میں ملوث تمام کرداروں کو بے نقاب کرکے سخت ترین سزا دی جائے۔ #ReleasePoliticalPrisoners
PTI West Punjab tweet media
اردو
2
136
290
7.6K