




Ali Usman
13K posts

@ali_usmans
Producer @ARYNEWSOFFICIAL (All Tweets/Views are personal) (Arshad Sharif Forever) #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif







Day 1288 without Arshad Sharif Day 1288 without Justice مِرا قلم نہیں میزان ایسے عادل کی جو اپنے چہرے پہ دوہرا نقاب رکھتا ہے مِرا قلم تو امانت ہے میرے لوگوں کی مِرا قلم تو عدالت مِرے ضمیر کی ہے اسی لیے تو جو لکھا تپاکِ جاں سے لکھا جبھی تو لوچ کماں کا،ل زبان تیر کی ہے میں کٹ گروں یا سلامت رہوں یقیں ہے مجھے کہ یہ حصارِ ستم کوئی تو گرائے گا تمام عمر کی ایذا نصیبیوں کی قسم مِرے قلم کا سفر رائیگاں نہ جائے گا #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif

Day 1287 without Arshad Sharif Day 1287 without Justice ہمیں کھو کر بہت دن بعد سمجھو گئے کہ کیا کھویا خسارے کا تمھیں فلحال اندازہ نہیں ہونا #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif


Day 1286 without Arshad Sharif Day 1286 without Justice ہم جان سے جائیں گے تبھی بات بنے گی تم سے تو کوئی راە نکالی نہیں جاتی آنکھوں سے میری اس لئے لالی نہیں جاتی یادوں سے کوئی رات جو خالی نہیں جاتی مانگے تو اگر جان بھی ہنس کے تجھے دے دیں تیری تو کوئی بات بھی ٹالی نہیں جاتی #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif


Day 1285 without Arshad Sharif Day 1285 without Justice دل کی ویران گلیوں میں صدا رہتی ہے تیری یادوں کی کوئی روشنی رہتی ہے رات خاموش ہو تو دل یہ پکارے تجھ کو جیسے ہر سانس میں تیری کمی رہتی ہے #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif


Day 1284 without Arshad Sharif Day 1284 without Justice یہ حادثات نہ سمجھیں ابھی کہ پست ہوں میں شکستہ ہو کے بھی ناقابلِ شکست ہوں میں درد سے یہ دل مالا مال ہے میرا زمانہ کیوں یہ سمجھتا ہے کہ تنگ دست ہوں میں #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif


Day 1283 without Arshad Sharif Day 1283 without Justice رب کسی کو کسی پہ فدا نہ کرے کرے تو قیامت تک جدا نہ کرے مانا کہ مرتا نہیں کوئی جدائی میں مگر یہ دل بھی نہیں لگتا تنہائی میں #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif


Day 1282 without Arshad Sharif Day 1282 without Justice ایک الوداع کے ساتھ وہ آسمان کے سبھی تارے میرے لے گیا ارے سورج تک ٹھیک تھا لیکن وہ تو میرا چاند لے گیا #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif


Day 1281 without Arshad Sharif Day 1281 without Justice نظر آنے والے جو زخم تھے چلو وہ تو بھر دیے وقت نے مگر انکا کیسے علاج ہو جو لگے ہیں روح میں گھاٶ سے #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif


Day 1280 without Arshad Sharif Day 1280 without Justice ٹوٹ تو گیا دل پر آرمان وہی ہیں دور رہتا ہے مگر دل میں وہی ہے یہ بھی جاننا ہوں کے مل نہ پائیں گے ہم مگر اب بھی ان آنکھوں میں انتظار وہی ہے #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif


Day 1279 without Arshad Sharif Day 1279 without Justice ملنے لگتا ہے جب کسی کی رفاقت میں سکون پھر یوں ہوتا ہے کہ وہ شخص بچھڑ جاتا ہے #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif


Day 1278 without Arshad Sharif Day 1278 without Justice وہ شخص میری زندگی کو مرجھا کر چلا گیا وہ مجھے کیوں چھوڑ کر چلا گیا ساتھ یوں تھا جیسے کبھی نہیں جائے گا میں تو سمجھا کہ وہ لوٹ کر آئے گا مگر وہ تو ہمیشہ کے لیے ہی چھوڑ کر چلا گیا #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif


Day 1277 without Arshad Sharif Day 1277 without Justice کوئی کیا لگائے گا میری برداشت کا اندازہ میں نے مرجانے جیسا وقت بھی جی کر گزرا تھا #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif


Day 1276 without Arshad Sharif Day 1276 without Justice تیری جدائی کا لمحہ بہت کڑا ہے دل آج بھی تیری یاد میں تڑپتا ہے ہر سمت تیری چاہت کا سلسلہ ہے آنکھوں میں بس ایک خواب ٹوٹا پڑا ہے خاموش لبوں پر تیرا ہی تذکرہ ہے میری ہر دعا میں تیرا ہی نام لکھا ہے #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif

یہ کہیں اڈیالہ جیل کے ساتھ تو تحریک انصاف نے کیمپ نہیں لگا لیا؟

کیا کوئی بتا سکتا ہے یہ کب کی ویڈیو ہے؟