
@JohnThedon31756 @JUI_NW Kio ky ikhtiar wali aur es Ka bap ek he hai aur bap bhi wo ky in KO pata he nahi
हिन्दी
arshad ali
95 posts



ڈیزل 135 روپے سستا پیٹرول مزید 12 روپے سستا آگے اور بھی سستا ہوگا انشاءاللہ








میرا ایک سوال ہے ایران نے آبنائے ہرمز سے صرف پاکستان کے جہاز گزرنے دئےتو پیٹرول اب تک سستا کیوں نہیں ہوا ؟؟





عمران خان کی سیاست اب اختتام کو پہنچ چکی ہے۔ ہمارا نظریہ جس تیزی سے پھیل رہا ہے، اس کے پیشِ نظر اگلے انتخابات میں 'عوام راج پارٹی' ملک کے مختلف حصوں میں برسرِ اقتدار ہوگی۔چیئرمین عوام راج پارٹی، اقرار الحسن سید

پنڈی کی لیب میں آئی وی ایف کے ذریعے پیدا ہونے والی ایک سیاسی جماعت کے سربراہ مجھ سے مناظرہ کرنا چاہتے ہیں ، لیکن میں آجکل بہت مصروف چل رہا ہوں ، ٹائم ہی نہیں ہے 😂 کبھی وقت ملا تو دیکھیں گے 😎







