Sabitlenmiş Tweet

اللہ پاک سے ان کی مغفرت کی اور جنت میں اعلی مقام عطا کرنے کی دعا ھے ۔
Abid Mughal@AbidMughal_RUJ
ستگھرہ ۔اپنے دوست اور مہربان سید حسنین رضا گیلانی (مرحوم) کے مزار پر حاضری
اردو
Asghar Ali Gujjar
522 posts

@alisheer213
Chak No. 213 GB, Tehsil Sammundri, District Faisalabad

ستگھرہ ۔اپنے دوست اور مہربان سید حسنین رضا گیلانی (مرحوم) کے مزار پر حاضری


میرے دوستو آپ تھک تو نہیں گئے دعائیں کرتے؟ میری بیٹی کے بون میرو ٹرانسپلانٹ کے 6 ماہ بعد سب ٹھیک چل رہا تھا آج پلیٹلیٹس کم ہونے کی وجہ سے برین ہیمرج ہوگیا ہے، اللہ کے فضل سےسب وسیلےدستیاب ہیں میری بیٹی بہت لڑی ہےاب شائد قسمت ہار رہی ہے آپکی دعا اور رب ذوالجلال کا معجزہ باقی بچاہے