ALI WRITES ✍️

40.7K posts

ALI WRITES ✍️ banner
ALI WRITES ✍️

ALI WRITES ✍️

@aliwritespk

I am Muslim *اَلْحَمْدُلِلّٰه*🤲💖

Katılım Mart 2022
3.4K Takip Edilen4.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ALI WRITES ✍️
ALI WRITES ✍️@aliwritespk·
مسکراتا رہتا ہوں، دنیا سے یہ کہتا ہوں مل جائیں گے مجھ کو خواب بھی!! #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
ALI WRITES ✍️ tweet media
اردو
103
15
87
17.1K
ALI WRITES ✍️ retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
ہماری میڈیا تو ہاری ہوئی امریکہ کی قصیدہ خوانی میں مصروف ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ سرزمین ایران جس کے بہادر سپوتوں نہ صرف سپر پاور امریکہ بلکہ اس کے پٹھو اسرائیل کو بھی ناکوں چنے چبوائے۔ ایسے دلیر اور غیرت مند وں کو سرزمینِ پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں
Harmeet Singh tweet media
اردو
89
3.6K
12.8K
55.6K
ALI WRITES ✍️ retweetledi
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
ٹیلی کام کمپنیوں کا عوام سے خاموشی سے بیلنس غائب کرنے کا دور ختم ۔ پاکستان میں 99 فیصد لوگ پیکج لگا کر انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں یا کچھ لوگ سپر کارڈ ٹائپ منتھلی پیکج استعمال کرتے ہیں ٹیلی کام کمپنیاں بڑی چالاکی سے جب یہ پیکج ختم ہوتا ہے تو کئی گنا مہنگے ریٹوں پر انٹرنیٹ ڈائریکٹ بیلنس کاٹ کر دینا شروع کر دیتی ہے جب تک صارف کو پتہ چلتا ہے کافی حد تک بیلنس کٹ چکا ہوتا ہے۔عوام کی شکایت پر اخر کار پی ٹی اے کو ہوش اگیا ۔ اب اگر آپ چاہتے ہیں کے پیکج کے بعد بیلنس نہ کٹے تو یہ کوڈ ڈائل کرے۔ Jazz *275# U fone *6611# Zong *4004# Telenor *342# یہ انفارمیشن زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں ٹیلی کام کمپنیاں اس واردات سے اربوں روپے چوری کر رہی ہیں ۔
اردو
76
1.2K
2.9K
218.9K
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
گروک @grok گاؤں کی کچی مسجد کو لگزری مسجد میں تبدیل کر دو
عائزے_رومان tweet media
اردو
8
3
442
73.2K
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
بڑی خبر 🚨 🇺🇸🇮🇶🇮🇱⚡️ امریکی فضائیہ کا ایک KC-135 ری فیولنگ طیارہ مغربی عراق میں گر کر تباہ ہو گیا ہے، جس میں 6 افراد پر مشتمل عملہ سوار تھا۔ مزید اطلاعات کے مطابق ایک اور KC-135 طیارہ بھی حملے کی زد میں آیا، تاہم وہ کسی طرح اسرائیل میں لینڈ کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ اب تک تباہ ہونے والے طیاروں کی تعداد 4 ہوگئی۔
اردو
17
546
2.6K
62.3K
Qadir Khawaja
Qadir Khawaja@iamqadirkhawaja·
باقی کھلاڑی بے ادب ہیں؟باقی کھلاڑیوں کے اوپر کتنے پرچے ہیں؟ صرف بابر اعظم ہی اچھے ترین انسان نہیں ہمارے باقی کھلاڑی بھی ویسے ہی والدین کا ادب کرتے ہیں میرے پیارے چھوٹے بھائی،،،ویسے ہی وہ بھی فلاحی کام کرتے ہیں جیسے بابر اعظم کرتے ہیں ،،،،اگر برا لگے تو معذرت #BabarAzam #PakistanCricket
Muhammad Waleed Khan@immwofficial

بیشک اللہ بہترین نوازنے والا ہے ❤️ بابر اعظم کی کرکٹ سے ہٹ کر بابر ایک بہترین انسان ہے وہ انتہائی عاجز اور ایک فیملی پرسن ہے جو کہ ماں باپ کا احترام کرنے والا ایک نفیس لڑکا ہے اللہ تعالی بابر کے لئے آسانیاں کرے اور اسے بہترین میں سے نوازے #BabarAzam #NationalT20Cup

اردو
298
8
233
136.3K
Qadir Khawaja
Qadir Khawaja@iamqadirkhawaja·
سابق کرکٹرز چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ پر تنقید کرتے ہیں شائد وہ بھول گئے ہیں کہ یہ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی وہی چئیرمین ہیں جنہوں نے ٹیم سے اختلافات ختم کئے جنہوں نے پاکستان کی کبھی کمر نہیں لگنے دی جنہوں نے چیمپئینز ٹرافی پر ہمیشہ پاکستان کا نام اونچا کیا جنہوں نے ایشیاء کپ میں گھٹنوں کے بل مخالفین کو لایا جنہوں نے بنگلہ دیش کی عزت بڑھائی جنہوں نے پاکستان ٹیم کی بہتری کے لئے ہر ممکن کوشش کی جنہوں نے اسکول کرکٹ کو فروغ دیا جنہوں نے ڈومیسٹک کھلاڑیوں کے مسائل حل کئے @MohsinnaqviC42 #MohsinNaqvi #PakistanCricket
Qadir Khawaja tweet media
اردو
371
20
364
62.8K
ICC
ICC@ICC·
Who will win the ICC Men's #T20WorldCup tonight?
English
2.6K
265
4.5K
468.6K
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
سٹیلائٹ تصویر: الفجیرہ آئل انڈسٹری زون، متحدہ عرب امارات میں آئل ٹینکرز کی تباہی کے مناظر
Harmeet Singh tweet media
اردو
1
161
881
7.3K
M Husnain Sakhi
M Husnain Sakhi@HusnainSakhi647·
@iamqadirkhawaja ماما بابر کے خلاف بات کرتے رہو گے سلمان آغا کے خلاف کیوں نہیں بولتے اور شاداب اور عثمان خان اور فہیم اشرف صائم ایوب ان سب کے خلاف کیوں نہیں بولتے
اردو
1
0
0
248
Qadir Khawaja
Qadir Khawaja@iamqadirkhawaja·
جب تک ٹیم ورلڈ کپ کھیل رہی ہے ان لڑکوں کو سپورٹ کریں انشاءاللہ یہ مایوس نہیں کرینگے شاداب خان کی بھارت کے خلاف ایک اوور برا گیا سب تنقید کرنے لگ گئے خدارا یہ اپنے کھلاڑی ہیں انکو بیک کریں ،،، میرا کپتان سلمان علی آغا انشاءاللہ فتح حاصل کرے گا اور سب کھلاڑی اسکی کپتانی میں ایک ہوکر کھیل رہے ہیں بابر اعظم سے متعلق بھی دعائیں ہیں اللہ کرے وہ پرفارمنس دے ہم اسکو پھر سر آنکھوں پر بٹھائیں گے پرفارمنس نہیں دے گا تو اس پر بات کرتا رہونگا انشاءاللہ #PakistanCricket #T20WorldCup
اردو
181
18
618
42.9K
Arfa Feroz Zake
Arfa Feroz Zake@ArfaSays_·
Dear SALMAN ALI AGHA! You are captain of Pakistan Cricket Team. Be confident to make your own decisions instead headcoach Mike Hesson guiding you every ten minutes. His too much interference can affect your captaincy. We want to see you as an independent captain!🙏🏽 #T20WorldCup
English
16
8
221
7.5K
ALI WRITES ✍️
ALI WRITES ✍️@aliwritespk·
@iamqadirkhawaja @SAfridiOfficial وہ جو آغا جی کے پل باندھتے تھے وہ تو باندھو منافق ایک اننگز میں سکور کیا کر لیا اس نے وہ بھی ہار گے تھے تم ناچ رہے تھے
اردو
0
0
0
14
Qadir Khawaja
Qadir Khawaja@iamqadirkhawaja·
سابق کپتان شاہد آفریدی کہتے ہیں ہماری سلیکشن کمیٹی سوشل میڈیا سے ڈرتی ہے فیصلے نہیں لے سکتی @SAfridiOfficial #PAKvIND
اردو
50
71
985
34K
Grok
Grok@grok·
@BEEYOURSELF000 @rizwanghilzai Yes, the video depicts a real incident in the UK where an Uber driver of Indian origin locked a passenger in the car demanding a tip, as reported across multiple sources like Instagram and news posts. Tipping is optional there, not mandatory.
English
2
0
6
2.3K
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
یو کے میں ایک بھارتی خاتون اووبر ڈرائیور نے مسافر خاتون کو ٹِپ نہ دینے کی وجہ سے گاڑی میں ہی لاک کر دیا۔ مسافر خاتون اسے بتاتی رہی کہ ٹپ optional ہوتی ہے لیکن بھارتی خاتون بضد تھی کہ ٹِپ دینا ضروری ہے۔
اردو
225
1.3K
4.4K
361.3K
Riaz ul Haq
Riaz ul Haq@Riazhaq·
بریکنگ: پی ٹی سی ایل کے چیئرمین ہر بورڈ میٹنگ کا 8 ہزار ڈالر وصول کرتے ہیں, ہر ڈائریکٹر 5 ہزار ڈالر اور ہر بورڈ ممبر 1 ہزار ڈالر لیتا ہے۔ چیئرمین روزانہ 25 ہزار اعزازیہ الگ سے بھی ملتا ہے جس کے ساتھ ایک 1300 گاڑی ڈرائیور سمیت شامل۔ بورڈ ممبرز میں وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ
Riaz ul Haq tweet mediaRiaz ul Haq tweet mediaRiaz ul Haq tweet mediaRiaz ul Haq tweet media
اردو
89
995
2K
88.2K
ドラゴンボールオフィシャル
#DB1 FINALステージの最終結果(1~21位)の発表は1/24(土)!📣 1/8(木)からは順位予想企画をスタート!⚡ 81位から22位までのランキングを一部発表! お楽しみに!
日本語
1
47
377
56.7K
DRAGON BALL OFFICIAL
DRAGON BALL OFFICIAL@DB_official_en·
#DB1 The top 21, decided during the Final Stage, will be announced on 1/24! 📣 Starting 1/8, we'll be asking you to take your best guess at the final rankings! ⚡ We'll also be revealing some of the results between 81st and 22nd place! Stay tuned!
English
2
21
166
16.5K
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
آئی ایم ایف کے سب سے زیادہ مقروض 15 ممالک 1. 🇦🇷 ارجنٹائن - $41.78 بلین 2. 🇺🇦 یوکرین - $10.2 بلین 3. 🇵🇰 پاکستان - $7.41 بلین 4. 🇪🇨 ایکواڈور - $7.2 بلین 5. 🇪🇬 مصر - $6.2 بلین 6. 🇨🇮 کوٹ ڈی آئیوری - $3.62 بلین 7. 🇰🇪 کینیا - $2.94 بلین 8.🇧🇩 بنگلہ دیش - $2.88 بلین 9.🇬🇭 گھانا - $2.85 بلین 10.🇦🇴 انگولا - $2.52 بلین 11.🇨🇩 کانگو، جمہوری جمہوریہ - $2.22 بلین 12.🇨🇷 کوسٹا ریکا - $1.79 بلین 13.🇱🇰 سری لنکا - $1.77 بلین 14.🇯🇴 اردن - $1.66 بلین 15.🇪🇹 ایتھوپیا - $1.57 بلین کریڈٹ کس کو دینا ہے ؟؟؟
اردو
40
121
549
57.6K