Altaf Hussain retweetledi

عباس عراقچی اس وقت ماسکو میں ہیں، اور ایران میں ان کے نائب اسپیکر نے پاکستان کے خلاف بیان دیا ہے کہ پاکستان کی ثالثی میں اس کا جھکاؤ امریکہ کی طرف ہے، اور ہمیں ایسی ثالثی قبول نہیں ہے جس کا رجحان امریکہ کی جانب ہو۔
@M_Suharwardy
youtu.be/vL1XNaP5sHY

YouTube

اردو















