Sabitlenmiş Tweet
Asif Malik
21.9K posts

Asif Malik
@am2pak
ℬ𝓁ℴℴ𝒹𝓎 𝒸𝒾𝓋𝒾𝓁𝒾ℴ𝓃
Sialkot, Pakistan Katılım Ağustos 2011
4.3K Takip Edilen5.5K Takipçiler

@DilKNawabR مُرشد نے تم جیسوں کیلیے ہی تو کہا تھا !
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور مادر چود کوشش بھی نہیں کرتے۔
اردو
Asif Malik retweetledi
Asif Malik retweetledi
Asif Malik retweetledi
Asif Malik retweetledi

#عمران_احمد_خان_نیازی کے جن چاہنے والوں کو میری یہ پوسٹ نظر آ رہی ہے، ان سے درخواست ہے کہ اسے ریپلائی اور ری پوسٹ کریں کیونکہ X نے میری پوسٹس اور ریپلائیز کی visibility تقریباً صفر کر دی ہے.
@SabaZMOfficial
@panadollxtra
@RajKumari_KK
اردو
Asif Malik retweetledi

@HarmeetSinghPk جن غلاموں کو اپنی ہی بیڑیوں سے محبت ہو جاۓ انہیں کوئی آزاد نہیں کروا سکتا۔
اردو
Asif Malik retweetledi

انتہائی اہم 🚨🚨🚨
پی ٹی ائی کو صرف اور صرف اس ٹائم سائفر کے اوپر بات کرنی چاہیے اور ان کو انٹرنیشنل دنیا کو انگیج کرنا چاہیے انٹرنیشنل صحافیوں کو انگیج کرنا چاہیے اور ان جنرلوں کو کیفر کردار تک پہنچانا چاہے
اس کے علاوہ پاکستان میں کوئی اور ٹاپک نہیں ہے اور نہ ہی کوئی چلنا چاہیے
#پاکستان_سے_غداری_نا_منظور
اردو
Asif Malik retweetledi

پاکستان تحریک انصاف نے اپنی اتحادی جماعت MWM کے ساتھ مل کر گلگت بلتستان کے تمام 24 حلقوں میں جن امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے، اُن کے نام درج ذیل ہیں
1) جی بی اے 1، گلگت 1 : الیاس صدیقی (MWM)
انتخابی نشان: خیمہ
2) جی بی اے 2، گلگت 2: عتیق پیرزادہ
انتخابی نشان: ٹرانسفارمر
3) جی بی اے 3، گلگت 3: سید سہیل عباس شاہ
انتخابی نشان: شانٹی ٹوپی
4) جی بی اے 4، نگر 1: زلفقار علی
انتخابی نشان: مینار
5) جی بی اے 5، نگر 2: ریاض اکبر (MWM)
انتخابی نشان: خیمہ
6) جی بی اے 6 ہنزہ: نیک نام کریم
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
7) جی بی اے 7، سکردو 1: راجہ محمد زکریا
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
8) جی بی اے 8، سکردو 2: محمد کاظم میثم (MWM)
انتخابی نشان: خیمہ
9) جی بی اے 9، سکردو 3: وزیر اظہر مہدی(MWM)
انتخابی نشان: خیمہ
10) جی بی اے 10، سکردو 4: ڈاکٹر محمد شریف
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
11) جی بی اے 11 کھرمنگ: سید محسن زیدی
انتخابی نشان: نلکا
12) جی بی اے 12 شگر: ایڈوکیٹ حسن شگری
انتخابی نشان: میڈل
13) جی بی اے 13, استور 1: شاہد
انتخابی نشان: شانٹی ٹوپی
15) جی بی اے 15 دیامر 1: نوشاد عالم
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
16) جی بی اے 16 دیامر 2: سید عابد اقبال
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
17) جی بی اے 17 دیامر 3: حاجی کمان
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
18) جی بی اے 18 دیامر 4: ایوب قریشی
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
19) جی بی اے 19، غذر 1: شیر عظیم خان
انتخابی نشان: چارپائی
20) جی بی اے، 20 غذر 2: ندیم رفیق
انتخابی نشان: تالا
21) جی بی اے 21، غذر 3: راجہ جہانزیب
انتخابی نشان: چمٹا
22) جی بی اے 22، گانچھے 1: محمد اختر خان (MWM)
انتخابی نشان: نلکا
23) جی بی اے 23، گانچھے 2: عبد الرحیم
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
24) جی بی اے 24، گانچھے 3: صداقت حسین
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
اردو
Asif Malik retweetledi

Asif Malik retweetledi

میرا رب سچ کا خُدا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ حق اور سچ پر رہنے والوں کا ساتھ دیتا ہے۔ آج سائفر کی حقیقت سامنے آگئی۔ عمران خان صاحب نے ہمیشہ سچ بولا ہے۔ ہمیشہ حق بات کی ہے۔
عمران خان صاحب نے ہمیشہ پاکستان اور پاکستانیوں کی سالمیت اور خودمختاری کی بات کی ہے۔ اپنی قوم کی عزت نفس کا خیال رکھا ہے۔ غلامی قبول نہیں کی۔ وہ ایک آزاد شخص ہے اور اپنی قوم کو بھی آزاد دیکھنا ان کا خواب ہے۔ جو ہر صورت پورا ہوگا انشاء اللّٰہ
اڈیالہ کی دیواریں کچھ وقت کے لئے انہیں قید تو رکھ سکتی ہے لیکن دیواروں کے پیچھے بھی وہ ایک آزاد شخص ہیں۔ انشاء اللّٰہ یہ دیواریں ایک آزاد شخص کو زیادہ دیر قید نہیں رکھ پائینگی۔ ناجائز طریقے سے کرسیوں پر بیٹھے بیرونی غلام آزاد ہو کر بھی غلام ہیں۔
پاکستانیوں کا مینڈیٹ چوری کر کے نااہلوں کو ملک پر مسلط کیا گیا ہے۔ اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیل دیا گیا ہے۔ عوام پر قرضوں، مہنگائی اور بیروزگاری کے پہاڑ توڑے گئے ہیں۔ پاکستان دن بدن تباہی کی طرف جا رہا ہے لیکن کچھ لوگوں کا مفاد اور مقصد عمران خان صاحب کو جُھکانا اور پاکستان تحریک انصاف کو ختم کرنا ہی ہے اور یہ خواب انشاء اللّٰہ کبھی پورا نہیں ہوگا۔
یہ نااہلوں کا ٹولہ اب مزید ملک پر اور مُلک پر مسلط کرنے والوں پر بوجھ بن گیا ہے۔ عمران خان صاحب واحد شخص ہے جو پاکستان کو بچا سکتا ہے۔ جو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بیرونی طاقتوں سے پاکستان کے لیے فیصلے کر سکتا ہے۔ بیرونی غلامی کو Absolutely Notبول سکتا ہے۔ معیشت بہتر کر سکتا ہے۔ قوم کو اکٹھا کر سکتا ہے۔ قوم کو صرف اس پر اعتماد ہے۔ عمران خان صاحب نے اب آنا ہے۔ یہ قوم کی ضد ہے اور ملک کی ضرورت۔
اردو
Asif Malik retweetledi

عموما سچ سامنے آنے میں نسلیں گزر جاتی ہیں لیکن جس نسل نے 4 سال پہلے امریکی ایما پر باجوہ اور فیض حمید (مولانا فضل الرحمان اعتراف کر چکے ہیں) جیسے مکروہ کرداروں کے ذریعے حکومت کا تختہ الٹتے دیکھا، آج اُسی نسل نے ریجیم چینج کے پیچھے گھناؤنی سازش کے کئی ثبوت بھی دیکھ لئے، فیض حمید گرفتار ہے اور 6 سال اَن داتا رہنے والا باجوہ 6 منٹ بھی عوام میں باہر نہیں نکل سکتا۔ خاطر جمع رکھیں، regime change کے بعد سے آج تک جو ہو رہا ہے وہ بھی اپنے انجام کو پہنچے گا کیونکہ ہم قدرت اور فطرت کے قانون سے ٹکرا رہے ہیں
اردو
Asif Malik retweetledi
Asif Malik retweetledi

Asif Malik retweetledi
Asif Malik retweetledi
Asif Malik retweetledi














