Amara Andleeb retweetledi

معیشت دان صرف نمبرز، گرافز تک محدود نہ رہیں بلکہ معاشی فیصلوں کے انسانی اور سماجی اثرات کو بھی سمجھیں۔
مؤثر پالیسی سازی کے لیے اینالیٹیکل ایکسیلنس کے ساتھ زمینی حقائق، سماجی حرکیات اور عوامی ضروریات کا ادراک کیا جائے تاکہ معیشت حقیقی معنوں میں عوام کی زندگی بہتر بنانے کا ذریعہ بن سکے۔
وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کی نوجوان معیشت دانوں کو تلقین
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کے زیر اہتمام 6 ہفتوں پر مشتمل انڈکشن ٹریننگ پروگرام کی سرٹیفکیٹ تقسیم تقریب سے خطاب۔
@betterpakistan @PIDEpk @nadeemjavaid75
اردو


















