Engr:Amber khalid 🇵🇰

50.7K posts

Engr:Amber khalid 🇵🇰 banner
Engr:Amber khalid 🇵🇰

Engr:Amber khalid 🇵🇰

@amberkhalid10

🇵🇰 PTI supporter | Political commentary & updates 📢 Speaking facts, not noise ⚖️ Advocate | 💻 Engineer الحمداللہ

Pakistan Katılım Haziran 2012
4.5K Takip Edilen3.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Engr:Amber khalid 🇵🇰
Engr:Amber khalid 🇵🇰@amberkhalid10·
I don’t tweet to please people. I tweet to question power, expose hypocrisy, & speak for Pakistan. 🇵🇰 Follow if u value facts over propaganda.
English
0
0
0
30
Engr:Amber khalid 🇵🇰 retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
کچھ صحافی کہہ رہے تھے یہ گلاب جامن پڑے ہوۓ ہیں، چکن منچورین بھی ہے چاول بھی ہیں کافی بھی ہے یہ سب کیا تھا غیر ملکی صحافی کہہ رہے تھے ہم بور ہو رہے ہیں کوئی خبر ہی نہیں ہے ن لیگ سمجھتی ہے ساری دنیا پٹواری زہن کی مالک ہے انہیں نان یا بریانی پکڑاؤ تو یہ خوش ہو جائیں گے اسد طور
اردو
74
3.3K
10.6K
148.4K
Engr:Amber khalid 🇵🇰 retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
امریکہ سے باہر ٹرمپ کے حامیوں کی شکست کا آغاز، ہنگری کے پارلیمانی انتخابات میں اپوزیشن کی غیر معمولی جیت، ٹرمپ کی حمایت یافتہ حکومت کو شکست
اردو
22
1.9K
9.1K
46.5K
Engr:Amber khalid 🇵🇰 retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
🚨اعجاز چوہدری صاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کیا گیا ، کچھ تو خدا کا خوف کریں ، اسٹیبلشمنٹ ، عدالتیں ، نوازشریف اور میڈیا کسی کو یہ نظر نہیں آرہا کہ ایک 69 سالہ قیدی کی جیل میں حالت خراب ہو رہی ہے اور اسے علاج تک کی سہولت نہیں مل رہی ، ہم کیوں اتنے بے رحم ہو چکے ہیں؟ ہم کیوں اپنے ملک کے اندر کم سے کم انسانی حقوق دینے کو تیار نہیں ہیں؟؟؟ خدا کے لیے رحم کریں 🙏
Ali Chaudhary@ali_chaudhary

In order to address concerns raised on social media and media, I would like to clarify that Senator Ejaz Chaudhary has not been shifted to the hospital. We are using legal and administrative avenues to ensure he gets medical care including being shifted to the hospital for a complete and thorough check up. He remains incarcerated at Kotlakhpat Jail at the moment. We thank all of PTI family, his colleagues and friends who have reached out to us out of concern and for their well wishes. @PTIofficial

اردو
46
2.5K
5.6K
72.4K
Engr:Amber khalid 🇵🇰 retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
میں میاں اسلم اقبال کی والدہ کے جنازے پر گیا تو یہ سن کر بہت دکھ ہوا کہ انہیں اپنا آبائی گھر اس وجہ سے مسمار کروانا پڑا کیونکہ وہاں پولیس آ کر خواتین اور بچوں کو بار بار ہراساں کر رہی تھی۔ ہم اس نہج پر پہنچ گئے ہیں کہ زمانۂ جاہلیت میں بھی عورتوں کا احترام ہوتا تھا @Isarrana1
اردو
35
2.6K
7.3K
78.2K
Engr:Amber khalid 🇵🇰 retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
ترقی کا پانچواں گئیر ۔۔۔ پاکستان میں پٹرول کی قیمت خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں زیادہ ہے ، حکومت کہتی کچھ ہے اور کرتی کچھ اور ہے عمران خان پر یو ٹرن کا الزام لگانے والے پٹرول کی قیمت پر راتوں رات یو ٹرن لینے میں کوئی قباحت نہیں سمجھتے 🙃
اردو
47
874
3.6K
86.1K
Engr:Amber khalid 🇵🇰 retweetledi
Raja Faisal
Raja Faisal@RajaFaisalPK·
جنگ کی وجہ سے UAE میں ریئل اسٹیٹ کاروبار کا بھٹہ بیٹھ گیا ہے۔ میری تمام تر ہمدردیاں ان متاثرین کے ساتھ ہیں۔
اردو
158
1.6K
4.8K
190.4K
Engr:Amber khalid 🇵🇰 retweetledi
Engr:Amber khalid 🇵🇰 retweetledi
Ahsan Wahid
Ahsan Wahid@AhsanWahid13·
حکومتی وزیر پرویز ملک سے میرا سوال سر سیاستدانوں کو،ججز کو فری پٹرول جو ملتا ہے کیا وہ ختم نہیں ہونا چاہیے ؟ باقی صورتحال سامنے ہے
اردو
38
909
1.7K
26.9K
Engr:Amber khalid 🇵🇰 retweetledi
Jameel Farooqui
Jameel Farooqui@FarooquiJameel·
پرویز الٰہی خاندان کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کی خبریں بے بنیاد ہیں - میری ناقص معلومات کے مطابق کم ازکم مونس الٰہی اور پرویز الٰہی کی حد تک یہ لوگ پی ٹی آئی سے ہی وابستہ ہیں
اردو
11
184
1.8K
28.5K
Engr:Amber khalid 🇵🇰 retweetledi
Ayaz Khan
Ayaz Khan@itsmeayazkhan·
The PCB’s impatience is a talent graveyard. While global boards back their players through slumps (like Atapattu & Abhishek Sharma), Pakistan punishes its own match-winners. Will Samir Minhas be the next victim of local politics? ⁠Full analysis by Ayaz Khan on the reality of @TheRealPCB: [youtu.be/RMang1hUJro] ⁠#PakistanCricket #BabarAzam #SamirMinhas #CricketTwitter
YouTube video
YouTube
Ayaz Khan tweet media
English
1
14
53
10.9K
Engr:Amber khalid 🇵🇰 retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
صابر شاکر صاحب آبنائے ہرمز پہنچ گئے ؟آبنائے ہرمز کھلوانے گئے ہیں یا لائیو رپورٹنگ کرنے کے لیے گئے ہیں ؟؟
Siddique Jan tweet media
اردو
222
781
8.5K
134.8K
Engr:Amber khalid 🇵🇰 retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کے بڑے تہلکہ خیز خوفناک انکشافات، بڑی خفیہ سٹوری بریک کر دی 🔥🔥 پاکستان آرمی نے شہیدوں کے نام پر Raya DHA کی قیمتی زمین مفت حاصل کی تھی اور اب 60/60 کروڑ مالیت کے دو دو پلاٹ نو مئی کروانے والے درجنوں قاتل پولیس افسروں میں بانٹ دئے ہیں۔ پلاٹ لینے والوں میں وزیرداخلہ محسن نقوی، سابق IG ڈاکٹر عثمان، سابق DIG CID کیپٹن(ر) لیاقت ملک بھی شامل ہیں
اردو
5
930
1.8K
39.3K
Engr:Amber khalid 🇵🇰 retweetledi
Dr. Yasmin Rashid
Dr. Yasmin Rashid@Dr_YasminRashid·
قصور میرا اتنا ہے کہ میں عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں ، اور مجھے اس بات کا فخر ہے- نہ میں انتشار پسند ہوں، نہ ہی میں نے کبھی انتشار پھیلایا ہے- وڈیو ثبوت بھی ہے کہ میں لوگوں کو روک رہی ہوں- #ReleaseDrYasminRashid
اردو
175
5.1K
15.6K
136.1K
Engr:Amber khalid 🇵🇰 retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
عمران خان پر نظر رکھنے کے لیے تو کیمرے لگائے گئے، مگر عمران خان کی نظر ٹھیک رکھنے کے لیے مناسب اقدامات نہیں کیے گئے، ایک کیمرہ تو ایسا بھی ہے جس میں عمران خان کے جیل کے سیل میں واشروم تک دیکھا جا سکتا ہے، حامد میر یہ عمران خان کا کیا دیکھنا چاہتے ہیں واہیات حرکت کر کے؟
اردو
3
214
311
3.2K
Engr:Amber khalid 🇵🇰 retweetledi
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
پانچ سال پہلے قوم کو گھبرانے سے بچانے والے نہ جانے آج کہاں چلے گئے؟
Sehrish Maan tweet media
اردو
205
2.6K
7.3K
45.5K
Engr:Amber khalid 🇵🇰 retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
یوں لگ رہا ہے کہ پنجاب میں اچانک برونائی کا خزانہ کھل گیا ہے—پرانا طیارہ لگژری جیٹ میں بدل گیا، سوا ارب کی گاڑیاں آ گئیں، سینئر وزیر اور انفارمیشن منسٹر کے لیے فور وہیل ڈرائیوز تیار، گریڈ 17 سے اوپر افسران کو 2800 سی سی گاڑیاں اور مفت پٹرول، نیچے والوں کے لیے 1300 سی سی کا تحفہ۔ پارلیمنٹیرینز کو نوازنے کی تیاری الگ۔ واہ ان کی ترجیحات!محمد مالک۔ @MalickViews
اردو
50
2.2K
4.7K
97.1K
Engr:Amber khalid 🇵🇰 retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
المیہ
اردو
430
4.8K
15.5K
312.8K
Engr:Amber khalid 🇵🇰 retweetledi
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
اب کتنے روپے میں عمار مسعود صاحب کی گاڑی فل ہوتی ہے کبھی انہوں نے بتایا ہے؟
Sehrish Maan tweet media
اردو
445
2.1K
7.5K
137K
Engr:Amber khalid 🇵🇰 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
صحافی اسد اللہ کا انکشاف 🚨 عمران خان کی رہائی محمود خان اچکزئی کی کسی بھی لسٹ میں نہیں۔ محمود اچکزئی اسپیکر قومی اسمبلی سے اس بات پر لڑائی ڈال کر بیٹھے ہیں کہ مجھے گاڑیاں دی جائیں اور جتنا اسٹاف انہیں ملنا چاییے اس سے ذیادہ انہیں ملنا چاہیے
اردو
27
624
1.4K
16.5K