
mohid
1.6K posts

mohid retweetledi

اسلام آباد؛ وزیرِ اعظم شہباز شریف رمضان پیکیج کے حصول کیلئے آئے مستحقین سے گفتگو کررہے ہیں۔ twitter.com/i/broadcasts/1…
اردو
mohid retweetledi
mohid retweetledi

Good Aashiq 🙌
Syed Ashiq Hussain Kirmani@SMAshiqHussain
صوبائی وزیر زراعت سید عاشق حسین شاہ کرمانی کا اچانک ماڈل رمضان بازار وحدت کالونی اور ماڈل رمضان بازار ہربنس پورہ کا دورہ، مختلف اسٹالز پر اشیائے خورد و نوش کی کوالٹی جائزہ لیا اس موقع پر انہوں نے ہدایات جاری کی کہ انتظامیہ روزانہ کی بنیاد پر ریٹ لسٹ اور کوالٹی چیک کرے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایات کے مطابق صارفین کو غیر معیاری اشیاء فراہمی پر سخت ایکشن لیا جائے گا اور غفلت برتنے پر ذمہ داران کو سخت کاروائی کا سامنا کرنا ہوگا، ان کا مزید کہنا تھا کہ میں پنجاب بھر میں سرپرائز وزٹ بھی کرونگا۔۔۔۔ #syedashiqhussain #AgricultureMinister
Nederlands
mohid retweetledi
mohid retweetledi

mohid retweetledi
mohid retweetledi
mohid retweetledi
mohid retweetledi

سب سے پہلے ن لیگ اپنا پارٹی سپوکس پرسن بدلے۔
پھر جنرل سیکرٹری بدلے۔
پھر میڈیا سے ڈیل کرنے کا طریقہ بدلے۔
اس کے بعد میڈیا اور سوشل میڈیا مینج کرنے کے لیے کوئی اچھی انٹرنیشنل فرم ہائیر کرے۔
پھر انٹرنیشنل لیول کا نریٹیو بلڈر ہائیر کرے۔
اچھے نتائج ملیں گے۔
@MaryamNSharif
اردو
mohid retweetledi

دکان بیچ کر پیار مل جائے گا کیا؟
"ایک جھوٹی لو اسٹوری" دیکھئے ہر پیر اور منگل کی رات 8 بجے صرف گرین انٹرٹینمنٹ ٹی وی پر۔
#EkJhootiLoveStory #GreenTV #BilalAbbas
اردو
mohid retweetledi

Drama serial: Stand Up Girl
Episode: 02
Watch drama serial "Stand Up Girl" Thursday and Friday at 08:00 PM only on Green TV Entertainment.
Follow @Greentvpakistan for more updates!
#StandUpGirl #GreenTV
English
mohid retweetledi

پاکستان کی بڑی سرنگ کا نام کیا ہے؟
ا۔ لواری ٹنل
ب۔ کھوجک ٹنل
ج۔ عطا آباد ٹنل
د۔ کوہاٹ ٹنل
صحیح جواب دینے والوں کو ہمارے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر فیچر کیا جائے گا۔
#GreenXQuiz #GreenTV

اردو
mohid retweetledi

mohid retweetledi
mohid retweetledi
mohid retweetledi

تمام محب الوطن پاکستانی تیار ہوجائیں! 🚨🚨
آج رات 9 بجے پاکستانی سوشل میڈیا کا تاریخ ساز جلسہ منعقد ہونے جا رہا ہے، جس میں تمام محب الوطن شخصیت پرستی کے خلاف جنگ کا حصہ بنیں گے۔
x.com/i/spaces/1YqKD…
جلسے کا لنک یہ رہا
انشااللہ تحریک انصاف کے باٹس والے جلسے کا مقابلہ ہوگا
اردو
mohid retweetledi

یہ ممکن تب ہی ہو گا جب عوام استحکام پاکستان پارٹی کو منتخب کرنے اور روایتی جماعتوں کو مسترد کرے
#AikAisaPakistan

اردو
mohid retweetledi

ہم ایک ایسا پاکستان چاہتے ہیں جو پرامن ہو جہاں ظلم و بربریت کا خاتمہ ہو اور تمام پالیسیوں کا مرکز عوام ہو۔۔۔
استحکام پاکستان پارٹی کا عزم ہے ایک ایسا پاکستان جہاں غریب اور امیر میں فرق نہ ہو جہاں معاشرے کے تمام لوگوں کےلئے قوانین اور حقوق برابر ہوں۔
استحکام پاکستان پارٹی کو ووٹ دیں ایک ایسے پاکستان کےلئے جس کے ادارے میرٹ پر کام کریں گے سفارش کا خاتمہ ہوگا اور نوجوانوں کو انکا حق ملے گا۔
ہم بنائیں گے ایک ایسا پاکستان جہاں سٹیل مل پی آئی اے اور ریلوے جیسے ادارے معیشت پر بوجھ نہیں بنیں گے بلکے منافع بخش بنائے جائیں گے۔
ہم ایک ایسا پاکستان بنائیں گے جہاں غریب کو مفت علاج اچھے ہسپتال اور مفت ادویات فراہم کی جائیں گی۔
آئیں ہمارے کارواں کا حصہ بنیں
استحکام پاکستان کا حصہ بنیں
ایک ایسا پاکستان ہماری منزل ہے جہاں غریب ہاریوں کو مفت زمین دی جائے گی جہاں کسان کی مدد اور مزدور کی ماہانہ آمدن کم از کم 50 ہزار ہوگی۔
استحکام پاکستان پارٹی کا خواب ہے ایک ایسا پاکستان جس کی قیادت وہ لوگ کریں گے جو ملک میں نفرت کی سیاست کا خاتمہ کرنے والے ہیں اور ملک کو جوڑنے والے ہیں
جہانگیر ترین اور علیم خان کو سلام۔
آئیں ایک ترقی یافتہ اور متحد پاکستان کی بنیاد محبتوں سے رکھیں۔
ہمارا ماننا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں ملک دشمن نہیں سیاست میں رواداری لانی ہے تو استحکام پاکستان پارٹی کے اصولوں پر عمل پیرا ہونا ہوگا
ہم بنائیں گے ایسا پاکستان جہاں موٹر سائیکل سوار کو آدھی قیمت پر پیٹرول ملے گا جہاں غریب لوگوں کی بجلی کا بل مفت ہوگا۔
یہ ممکن تب ہی ہوگا جب عوام استحکام پاکستان پارٹی کو منتخب کرے اور روایتی جماعتوں کو مسترد کرے۔
کیا آپ کو سرکار کی جانب سے مفت وکیل کی سہولت چاہیے ؟؟
تو آئیں استحکام پاکستان پارٹی کو اپنے ووٹ سے کامیاب بنائیں ہم یہ وعدہ پورا کریں گے۔
#AikAisaPakistan




اردو








