Muhammad javed ✖️

89K posts

Muhammad javed ✖️ banner
Muhammad javed ✖️

Muhammad javed ✖️

@mJavedmali

PMLN social media 🇵🇰 @MaryamNSharif follow me since 2012

London, England Katılım Haziran 2011
3.3K Takip Edilen4.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Muhammad javed ✖️
Muhammad javed ✖️@mJavedmali·
ملک حالت جنگ میں بھی ہو تو آرمی چیف کو توسیع نہیں دینی چاہئے۔ کون کہہ رہا ہے خود دیکھ لیں اگر آپ یہ آرمی چیف کو توسیع دیتا ہے تو اس سے بڑا بغیرت دنیا میں نہیں ہوگا 👇👇👇👇👇 @MaryamNSharif
اردو
26
307
624
0
Muhammad javed ✖️ retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
سوچیں یہ شخص پی ٹی آئی والوں کا سب سے عظیم دانشور ہے۔۔۔ جس کام سے دوسرے کو روک رہا ہے وہی کام خود بھی کر رہا ہے 😅 صدیق بھائی !! یہ ریچ وغیرہ آپ جیسے ڈالر خوروں کے مسائل ہیں۔ ریچ چاہئے ہوتی تو جس زمانے میں آپ اور عمران ریاض جیسے لوگ جنرل باجوہ کے تلوے چاٹ کر ڈالر بنا رہے تھے، ہم اس زمانے میں باجوہ کی ایکسٹینشن کے خلاف ٹوئیٹس نہ کرتے۔ ریچ چاہئے ہوتی تو سب سے مقبول عمران خان کے بیانئیے کے خلاف جا کر مشکل راستے کا انتخاب کرنے کی بجائے آپ کی طرح قلم اور ضمیر فروشی کر رہے ہوتے۔ باقی آپ نے گذشتہ انٹرایکشن میں خود تسلیم کیا کہ آپ جنرل باجوہ کے زمانے میں جاہل تھے، اور چونکہ اس کے بعد آپ نے جہالت دور کرنے والا کوئی آپریشن نہیں کروایا تو ظاہر ہے آج بھی جاہل ہیں۔ اللہ آپ کو ہدائیت دے۔
Siddique Jan@SdqJaan

آپ صرف اقرار الحسن صاحب کی ریچ بڑھا رہے ہیں، ان کے دس ہزار سے کم وویوز تھے، آپ نے رپلائی کیا تو ان کے وویوز 24 ہزار ہو گئے اور آپ کے کوٹ ٹوئٹ کے وویوز 90 ہزار تھے، بار بار رپلائی کرکے ان کے اکاؤنٹ کی ریچ بڑھانے کا جرم مت کریں وسیم ملک صاحب، ابھی @ChaiJournalist نے بھی مجھ سے سختی سے پوچھا ہے کہ وسیم ملک کیوں یہ سب کررہا ہے ؟؟

اردو
238
565
2.3K
110.3K
Muhammad javed ✖️ retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
سچ سچ ہوتا ہے !
اردو
152
980
2.6K
48.7K
Muhammad javed ✖️ retweetledi
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
مریم نواز کے میانوالی جلسے کی جعلی اور ایڈیٹڈ (Fake) ویڈیو سوشل میڈیا پر پھیلانے کا معاملہ؛ ہم نیوز کے صحافی خرم اقبال کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ قریبی ذرائع نے بھی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔ ​ایڈیٹڈ ویڈیو کو اصل ثابت کرنے کی کوشش کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔ ​#FakeNews #Journalism #MaryamNawaz #Lahore #FactCheck #CyberCrime
Iram (Summan) Dar ♌ tweet media
اردو
9
93
311
18.4K
Muhammad javed ✖️ retweetledi
Safina Khan
Safina Khan@Safinakhan·
Ibrar Ul Haq attacked me without any reason. I think he was not in his senses ابرار الحق کا مجھ سمیت صحافیوں پر حملہ ، ہمیں ن لیگ کے صحافی کہہ کر شور مچاتے رہے
437
101
523
99.5K
Muhammad javed ✖️ retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Alhamdulillah, rising above politics and putting service to humanity first. The completion of 10,000+ free heart surgeries for children from Punjab and across Pakistan marks a historic milestone. Under this program, children from KPK, Balochistan, Sindh, Kashmir and GB have received completely free treatment including expensive surgeries and interventions. At The Children's Hospital & The Institute of Child Health, cardiac surgeons have been increased to 12 and physicians to 34, further strengthening the system. With 800 successful cochlear implants and 200 bone marrow transplants so far, a quiet revolution in healthcare is underway. The sparkle of renewed life in these young patients’ eyes is my joy.
Maryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet media
English
318
1.1K
3.9K
66K
Muhammad javed ✖️
Muhammad javed ✖️@mJavedmali·
Maryam Nawaz Sharif @MaryamNSharif “I truly admire this mindset — choosing patience over revenge, and trusting that time and God handle justice better than we ever could. Sometimes the most powerful response is silence, faith, and dignity.”
Muhammad javed ✖️ tweet media
English
0
0
2
34
Muhammad javed ✖️ retweetledi
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
یہ وہ بہادر ،اور نڈر ببر شیر ہے جس نے انڈیا کو کہا تھا۔۔۔" جب پاکستان حملہ کرے گا تو تمہیں بتانے کا موقع نہیں ملے گا دنیا خود بتائیں گی پاکستان نے حملہ کیا پاک فوج نے جو کہا کرکے دکھایا اور دنیا نے بتایا پاکستان کی فوج بہت خطرناک ہے پھر دنیا نے دیکھا کیسے 2 گھنٹے میں دشمن گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگیا اور أج تک وہ امریکہ کا صدر بتاتا ہے پاکستان نے انڈیا کے ساتھ کیا حشر کیا۔ ببر شیر شہزادہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری ویلڈن
Iram (Summan) Dar ♌ tweet media
اردو
182
289
1.2K
15.4K
Muhammad javed ✖️ retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
سہولت آن دی گو: “سہولت آن دی گو” اُن محنت کش ریڑھی بانوں کے لیے عزت، تحفظ اور باوقار روزگار کی ایک روشن مثال ہے جنہیں ماضی میں سڑکوں سے تو ہٹا دیا جاتا تھا، مگر کبھی باقاعدہ متبادل فراہم نہیں کیا گیا۔ ✔ محنت کش ریڑھی بانوں کے لیے باعزت روزگار ✔ شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے باقاعدہ اسٹالز ✔ صاف، منظم اور محفوظ خریداری کا ماحول ✔ معیاری پھل، سبزیاں، کریانہ اور گوشت سستے اور رعایتی نرخوں پر ✔ ڈرائیو تھرو سہولت ✔ 24 گھنٹے سیکیورٹی سہولت آن دی گو …. جہاں روزگار کو عزت اور عوام کو سہولت ملتی ہے! الحمدُللّٰہ !
اردو
357
1.3K
3.1K
52.9K
Muhammad javed ✖️ retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
آواز ِ دروں —••— پنجاب پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس حکومت ِ پنجاب کا تاریخ ساز اقدام ھے یہ آرڈیننس مظلوم لوگوں کیلیے امید کی کِرن بن رھا تھا اس عمل پر وزیر اعلٰی پنجاب اور انکی ٹیم مبارکباد اور شاباش کی مستحق ھے اسکے خلاف عدالتی سٹے آرڈر افسوسناک اور انصاف کے تقاضوں کے منافی ھے اپنی جائیدادوں کے چھینے گئے قبضے واپس لینے کیلئے لوگ دھائیوں تک عداکتوں کے چکر کاٹتے کاٹتے بوڑھے ھو جاتے ھیں یا دیوالیہ ! لیکن انصاف بکتا ھے ، ملتا نہیں ھمیں یقین ھے کہ حکومت ِ پنجاب پراپراٹی اونر شپ آرڈیننس کو قانون سازی کے ذریعے قانون بنا دیگی اگر عدالت مظلوموں کو انصاف دلانے میں مددگار نہیں ھو سکتی تو کم از کم حکومت کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی نہ کی جائیں
اردو
115
866
2.4K
62.2K
Muhammad javed ✖️ retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
شاہزیب خانزادہ کو ھراساں کرنے والا حرامزادہ
صحرانورد tweet media
اردو
748
629
2K
68.7K
Muhammad javed ✖️ retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
26 ویں آئینی ترمیم سے پہلے آئین کی آڑ میں پاکستان کی سیاست ، جمہوریت اور سیاستدانوں کے ساتھ جو ہوا یہ تمام لوگ اس کے eye witness ہیں ، جسٹس اطہر من اللہ تو باقاعدہ اس کے بینیفیشری ہیں ۔ جب شوکت عزیز صدیقی کو نکالا جا رہا تھا اس وقت تو اطہر من اللہ نے استعفیٰ نہیں دیا
اردو
4
163
422
4.4K
Muhammad javed ✖️ retweetledi
Safina Khan
Safina Khan@Safinakhan·
شہربانو جیسی لڑکیاں ہی اپنی والدہ کو عمران خان کی بیوی بنوا کر فخر محسوس کرتی ہیں کیونکہ ایسے لڑکیوں کی والدہ کی اکلوتی خواہش اپنے کرش اپنے ہیرو سے شادی کرنا ہی ہوتی ہے سارا قصور شہربانو جیسی لڑکیوں کی ان ماؤں کا ہے جو کبھی عمران خان کی بیوی بننا چاہتی تھیں ۔۔۔۔
Shehr Bano Official@OfficialShehr

بشری بی بی وہ عظیم خاتون ہے جس نے عمران خان سے شادی کے جرم میں پچھلے 7 سال میں بدترین کردار کشی برداشت کی جیل کی قید و بند برداشت کر رہی بشری بی بی ہمیشہ عمران خان کی طاقت بنی کمزوری نہیں سب لوگ اس ٹرینڈ میں ٹویٹ کریں #سلام_بشری_عمران #IStandWithBushraImran

اردو
1.3K
277
1.3K
342.3K
Muhammad javed ✖️ retweetledi
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
کمال ہے ابھی تک انکی غلط فہمی برقرار ہے جو خود بہت پڑھے لکھے ہونے کے زعم میں بھی مبتلا ہیں کہ انکا قلم منصف کا تھا حکمران کا نہیں اور منصف کا قلم قانون اور آئین کی امانت ہوتا ہے لوگوں کا نہیں اسی لئے ان کو سیاسی جج کہا جاتا تھا
Azma Zahid Bokhari tweet media
اردو
344
546
1.7K
120.5K
Muhammad javed ✖️ retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
جب سپریم کورٹ کے ججز نے 63-A کی تشریح میں آئین دوبارہ لکھا اس دن استعفی نہی دیا ؟ اس دن ضمیر نہیں جاگا ؟ جس دن پارلیمان نے آئین میں ترمیم کر کے پاکستان کے آئین کو دوبارہ لکھنے کا راستہ ہمیشہ کے لئے بند کر دیا تو ضمیر جاگ گیا اور استعفے دے دیے ۔ واہ رے منافقت
Atif Rauf tweet media
اردو
55
522
1.4K
16.2K
Muhammad javed ✖️ retweetledi
Ishaq Dar
Ishaq Dar@MIshaqDar50·
Inna lilla hay wa Inna Elahe Rajeon. May Allah Karim keep the departed soul of Senator Irfan Siddiqi in eternal peace and grant patience to the bereaved family to bear this loss. Ameen.🤲
Ishaq Dar tweet media
English
945
483
3.1K
121.3K
Muhammad javed ✖️ retweetledi
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
ھم حالت جنگ میں ھیں کوئ یہ سنجھے کہ پاک فوج یہ جنگ افغان پاکستان سرحدی علاقے میں اور بلوچستان کے دور دراز علاقے میں لڑرہی ھے تو آج اسلام آباد ضلع کچہری میں خود کش حملہ wake up call ھے کہ یہ سارے پاکستان کی جنگ ھے جسمیں پاک فوج روز قربانیاں دے رہی ھے اور عوام کو تحفظ کا احساس دلا رہی ھے۔ اس ماحول میں کابل حکمرانوں سے کامیاب مذاکرات سے زیادہ امید رکھنا عبث ھو گا۔ کابل حکمران پاکستان میں دھشت گردی کو روک سکتے ھیں لیکن اسلام آباد تک اس جنگ کو لانا کابل سے ایک پیغام ھے جسکا پاکستان بھر پور جواب دینے کی الحمدوللہ قوت رکھتا ھے ۔
اردو
1.4K
1.3K
5K
503.9K
Muhammad javed ✖️ retweetledi
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
جہاں کوئی ہماری موسمیاتی تبدیلیوں سے ہونے والے نقصانات ماننے کو تیار نہیں تھا، وہاں آج دنیا مان بھی رہی ہے اور فضائی آلودگئی، سموگ وغیرہ کے خاتمے کیلیے کئے گئے ہمارے اقتدمات کو سرِاہ بھی رہی ہے۔ یہ سب وزیراعلی پنجاب "مریم نواز" کی محنت اور توجہ کا نتیجہ ہے۔
اردو
180
253
947
42.1K
Muhammad javed ✖️ retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
آتے جاتے ھاتھ ھلاتے جائیں،اکاؤنٹ شدید رپورٹنگ کی زد میں ھے۔
اردو
470
379
2.3K
29.9K