Maadi

3.1K posts

Maadi banner
Maadi

Maadi

@ammaddarwin

Let us walk

Karachi, Pakistan Katılım Mart 2018
396 Takip Edilen43 Takipçiler
naresh fernandes
naresh fernandes@tajmahalfoxtrot·
What’s that they said about wrestling with pigs? These attempts at communal polarisation by the ruling establishment will end disastrously for the city — and for India.
The Muslim@TheMuslim786

Location: Mira Road, Mumbai Activists from a Hindutva organization brought a pig into Poonam Cluster Society to protest goats kept there for Eid al-Adha. Note: these activists are primarily targeting and harassing the Muslim families living in the society.

English
7
76
262
9.5K
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
بہن ساڑھے تین لاکھ روپے کے عوض بیچی، بہن نے پسند کی شادی کرلی تو وہ پیسہ کی واپسی کا تقاضہ کررہا تھا، پیسہ واپس نہ ملنے پر اُس کی طرف سے بہن کو قتل کرنے کی شرط رکھی گئی، اس سے ملکر قتل کیا ملیر کورٹ کے سامنے بہن اور بہنوئی کو قتل کرنے والے غیرت مند بھائی کا بیان
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1

ٹھیک ہے اجازت کے بغیر شادی کرلی ، کیا اس کا حل موت کی نیند سلا دینا ہے ؟ کراچی ملیر کورٹ کے باہر پسند کی شادی کرنے پر نامعلوم افراد نے لڑکا اور لڑکی دونوں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا زرائع کے مطابق عدالت سے واپسی پر یہ واقعہ پیش آیا Sick Society

اردو
3
2
31
2.4K
Maadi
Maadi@ammaddarwin·
@NidaKirmani Dont give them home based assignments. They are useless now.
English
1
0
0
235
Maadi
Maadi@ammaddarwin·
@Razarumi It is disgusting, rather.
English
0
0
0
43
شائن سٹائن
شائن سٹائن@Shine__Stine·
ہر نوجوان کے ذہن میں ایک پیکرِ خیال ضرور بستا ہے — ایک ایسا چہرہ، ایک ایسی شخصیت، جس کے آئینے میں وہ خود کو دیکھتا ہے۔ انسان جس سمت میں اپنی آرزوؤں کا رخ موڑتا ہے، وقت آہستہ آہستہ اُسے اُسی سانچے میں ڈھال دیتا ہے۔ خواہشیں محض خواب نہیں ہوتیں، وہ انسان کے مستقبل کا خامہ بھی ہوتی ہیں۔ اگر چاہتا تو اپنی سیاست کا موازنہ چائنیز کمیونسٹ پارٹی سنگاپور کی پیپلز ایکشن پارٹی یا جاپان کی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی سے کرسکتا تھا اُن جماعتوں سے جنہوں نے اپنے ممالک کو مفلسی، انتشار اور پسماندگی سے نکال کر ترقی، استحکام اور وقار کی معراج تک پہنچایا۔ پھر بتاتا کہ اُس کی اپنی جماعت نے اس قوم کے مقدر میں کیا اضافہ کیا۔ مگر انسان آخر وہی مثال چنتا ہے جو اُس کے باطن کے قریب ہو۔ موازنہ بھی اُس نے ایک ایسے شخص سے کیا جس کی چالیس سالہ سیاست کی کل میراث ایک بوسیدہ، خاکستر پانچ مرلے کا گھر ہے؛ ایسا گھر جس کی راکھ آج بھی اُس کی بنیادوں میں سوگوار پڑی ہے۔ مجھے بلاول کے نرم و نازک لہجے اور نسوانی سینے میں کہیں دبی ہوئی ایک مبہم خواہش کی بازگشت سنائی دیتی ہے — شاید الطاف حسین جیسا بن جانے کی خواہش۔ تاریخ کا المیہ یہی ہے کہ انسان اکثر اُس انجام کی طرف خود چل کر جاتا ہے جس سے وہ اپنا موازنہ کرتا ہے۔ میں رہوں یا نہ رہوں، میرے یہ الفاظ امانت رہیں گے: ایک دن وقت آپ کو یہ منظر بھی دکھائے گا کہ بلاول ہاؤس کی سیاسی ہیبت بھی عزیزآباد کے ایک سو بیس گز کے مکان کی طرح مٹی، دھواں اور خاموشی میں بدل چکی ہوگی۔ #بااختیار_کراچی
اردو
10
37
79
1.9K
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
اللہ کی لعنت ہو مجھ پر اگر کبھی لفافہ لیا ہو یا سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ سے کوئی فائدہ لیا ہو
اردو
63
11
142
6.7K
Maadi
Maadi@ammaddarwin·
@Lostsoul_iQu @CharSoAth Are you from SKP? If so, i cant believe you never tasted the jinnah park's gol guppay
English
1
0
0
15
Muhammad Ali
Muhammad Ali@CharSoAth·
جب اچھے کھانوں کی بحث میں تمام شہر لڑ لڑ کر تھک جائیں گے ۔۔۔ تب شیخوپورہ کی اینٹری ہو گی 💪
Muhammad Ali tweet media
اردو
6
1
15
15.4K
Maadi
Maadi@ammaddarwin·
@TheSaadKaiser sharam karo, sharam begharto, sharam.
हिन्दी
0
0
0
2
Saad Kaiser 🇵🇰
Saad Kaiser 🇵🇰@TheSaadKaiser·
پاکستانیوں، ہمارے پاس دو آپشنز ہیں: 1. پیٹرول سستا کر کے ملک کو ڈیفالٹ کی طرف لے جائیں۔ 2. یا پھر بین الاقوامی قیمتوں کے باعث پیٹرول مہنگا کریں تاکہ ملک کو بچایا جا سکے، اور 24 گھنٹے پاکستان کی ترقی کے لیے محنت کی جائے۔ 🇵🇰
اردو
2.8K
58
579
420.2K
Maadi
Maadi@ammaddarwin·
@Fahdhusain Fahd sahib, what india is saying, what iran is doing, what US is saying etc..... is irrelevant now. Look how the poor are dying in your own country becuase of poverty, ifnlation and unemployment. Think about them and write about them.
English
0
0
1
81
Muzamal Suharwardy
Muzamal Suharwardy@M_Suharwardy·
وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ پٹرول کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر، نوٹیفیکیشن ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 414 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر، نوٹیفیکیشن
Muzamal Suharwardy tweet media
اردو
7
12
40
4.4K
Hammad
Hammad@Hammad7467·
@mosharrafzaidi Alhumdullillah, a Pakistani leadership that is running the country on sadqaat, zakaat and khairaat, getting more and more loans to cover their lavish expenses.
English
1
2
8
134
Mosharraf Zaidi 🇵🇰
Mosharraf Zaidi 🇵🇰@mosharrafzaidi·
Alhamdolillah, a Pakistani leadership that wins wars, pauses wars and tries to end wars. 🤲🏽
English
150
355
1.6K
46.7K
Maadi
Maadi@ammaddarwin·
@ghazanfarabbass Yes this is sad. But could not he go to Multan as this is matter of life and death?
English
0
0
0
1
Ghazanfar Abbas
Ghazanfar Abbas@ghazanfarabbass·
لیہ۔۔۔ صورتحال احوال۔۔۔
Ghazanfar Abbas tweet media
اردو
1
1
1
106
Maadi
Maadi@ammaddarwin·
@ShamaJunejo But there are millions of such, in my own province, Punjab. Why so much hype about Sindh here?
English
0
0
0
21
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
لاڑکانہ کے ایک مین روڈ پر ایک سندھی شہری کی کھلے مین ہول کی نشاندہی، جو کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔
اردو
14
40
89
5.4K
SenatorSherryRehman
SenatorSherryRehman@sherryrehman·
What happened with rights activist Sheema Kirmani and her colleagues outside Karachi Press Club is totally unacceptable. People have a right to peaceful press conferences and protests as per the law in Pakistan. This is a right cherished and protected most especially by the Pakistan Peoples Party, which has also historically supported women’s empowerment and rights. In both letter and spirit. I am grateful to Chairman @BBhuttoZardari for intervening immediately for the release of the activists and for seeking an inquiry and suspension of said officials via the Sindh Government into the egregious police mishandling and arrest of rights activists. It should never have happened.
SenatorSherryRehman tweet media
English
14
33
65
6.9K
Maadi
Maadi@ammaddarwin·
@ShamaJunejo Let us accept. Karachi is miles ahead.
English
0
0
1
11
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
لاہور کے کھانوں کا جواب نہیں لیکن کراچی کی بریانی، حلیم، اور نہاری کا مُقابلہ نہیں کرسکتے۔
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial

میرے پیارے عزیر ترین بھائی۔ شاید آپ کو کراچی کے کھانوں کا اور جگہوں کا علم نہیں اسی لئیے آپ اسے بازیچہ اطفال کہہ رہے ہیں۔ کراچی میں جتنے پُرانے ریسٹورنٹس ہیں شاید آپ کو علم نہیں ملاحظہ فرمائیں۔ ۱۔ کیفے درخشاں 1944 ۲۔ حاجی ادریس نہاری 1947 ۳۔ بَندو خان کباب 1948 ۴۔ وحید کباب ہاؤس برنس روڈ 1951 ۵۔ شیخ عبدل غفار بار بی کیو 1952 ۶۔ میڑٹ پراٹھا 1958 ۷۔ نُورانی کباب 1968 ۸۔ اسٹوڈینٹ بریانی 1969 اور ایسے کئی ریسٹورانٹس ہیں۔ برنس روڈ بھرا پڑا ہے۔ کراچی میں سب سے زیادہ بھارت سے مہاجریں آۓ اور سارے مُغلئی اور رام پوری اور گُجراتی اور ساوتھ انڈین کھانوں کے رسٹورینٹس کھولے۔ لاہور کے کھانوں کی کیا ہی بات ہے۔ لاہور لاہور ہے۔ لاہوریوں سے زیادہ کھانے کے معاملے میں زندہ دل شاید کوئ اور نہیں۔ مگر کراچی کھانوں کے معاملے میں بازیچہ اطفال نہیں آباد رہیں آمین۔

اردو
11
5
53
5.1K
Arshad Sharif Legacy
Arshad Sharif Legacy@BRAVOlahore_RRS·
@momentmemori if Maryam Nawas caught that man first ,she would have taken him as his personal security guard😁 she likes suh stuff~ hramdi kutti
English
9
5
34
2.9K
Moments & memories
Moments & memories@momentmemori·
A society needs to be built where criminals are punished within hours, not after a year.
English
135
819
6.2K
858.1K
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
رتی ڈنشا 18 برس کی ہوئی تو نابالغ سے تعلق کی عدالتی پابندی ہٹ گئی 18 اپریل 1918 کو گھنی مونچھوں والے محمد علی جناح نے ڈنشا فیمیلی کی اجازت کے بغیر رتی سے اپنے گھر بیاہ کے روز اپنی مونچھیں صاف کر دی تھیں تاریخ کے جھروکوں سے
اردو
13
7
176
26.8K
Muhammad Hanif
Muhammad Hanif@muhanif47·
@ammarmasood3 @wajih_sani عامر مسعود صاحب !!! آپ سے یہ بات ھضم نہیں ھوئی؟؟؟ آپ کے والد محترم کی غزل۔۔۔ ھی سہی ، کسی نے اگر اپنے نام سے پڑھ دی تو ؟؟؟ آپ کے جملہ حقوق یا PATENT کا کیا نقصان ھو گیا ؟ اسے کہتے ھیں؟ نام بڑے اور درشن چھوٹے !!!
اردو
31
0
1
1.7K
Ammar Masood
Ammar Masood@ammarmasood3·
محترمہ حنا سجاول کی وہ تازہ غزل جسے میرے والد نے قریبا بیس برس پہلے لکھا تھا
اردو
183
232
964
105.5K