شائن سٹائن
2K posts

شائن سٹائن
@Shine__Stine
ہزاروں غیر رسمی، غیر حتمی، غیر ہضمی کتابوں کا مصنف لیکن وہ کتابیں ایک ایک لائن کی ہوتی ہیں اور ٹوئیٹر پہ لکھتا ہوں۔ یقین نہ آئے تو میری ٹائم لائن دیکھ لیں۔


اگر کسی کو یہ لگتا ہے کہ اچانک سندھ پولیس کا ضمیر جاگ گیا ہے اور انہوں نے منشیات کی ملکہ پنکی کو گرفتار کر لیا، تو ایسی کوئی بات نہیں۔ دعا دیں ایم این اے اعجاز جاکھرانی کے بیٹے کو، جو منشیات کی دلدل میں ذلت بھری موت کا شکار ہوا۔ اسی واقعے کے بعد پنکی جیسی بااثر منشیات فروش گرفتار ہوئی ہے۔ ورنہ اس ملک میں کتنے ہی غریبوں کے بچے نشے کی لعنت کا شکار ہوتے رہے، مگر آج تک کسی حکومت نے سنجیدگی سے توجہ دی؟ جس سطح کا دباؤ پولیس پر ڈالا گیا ہے، اور جس حد تک پنکی کی رسائی بتائی جا رہی ہے، یہ دراصل دو طاقتور حلقوں کی لڑائی معلوم ہوتی ہے۔ خبروں پر نظر رکھیں، ممکن ہے جلد ایسی خبر بھی سامنے آئے کہ: "عدالت لے جاتے ہوئے ملزمہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کا نشانہ بن گئی۔" #PPPMeritMurderer










یہ نیوز ریڈر نہاری کھا رہا ہے اور جس شہر میں رہتا ہے وہاں پر کافی لوگوں کو ایک وقت کا کھانا بھی مشکل سے ملتا ہے ۔













