Dr Ubaid Ur Rahman

1.7K posts

Dr Ubaid Ur Rahman banner
Dr Ubaid Ur Rahman

Dr Ubaid Ur Rahman

@ammarbinubaid

kidney Transpalnt surgeon

Islamabd, Pakistan Katılım Haziran 2017
424 Takip Edilen379 Takipçiler
Dr Ubaid Ur Rahman retweetledi
(old) ADAM
(old) ADAM@AdameMedia·
BREAKING: 🚨 🇪🇸 🇮🇱 Spain has REMOVED their ambassador to Israel. Every country should do this.
(old) ADAM tweet media(old) ADAM tweet media
English
212
3K
13.1K
89.7K
Dr Ubaid Ur Rahman retweetledi
Syed Adnan Kakakhail
Syed Adnan Kakakhail@Mufti_Kakakhail·
غزہ مسلمانو غزہ ! ! ! غزہ بھوک سے نڈھال ہے غزہ شدید ترین قحط سے دوچار ہو گیا ہے ۔۔۔ غذائی اشیاء ناپید ہوتی جا رہی ہیں ۔۔۔ ایک کلو آٹا بیس ہزار روپے کا ہو چکا ہے ۔۔۔ بھوک سے بلکتے بچے سسک سسک کر دم توڑ رہے ہیں ۔۔۔ سو سے زاید امدادی اداروں نے سخت الرٹ جاری کر دیا ہے کہ غذائی قلت بڑے پیمانے پر المناک جانی حادثے کی طرف بڑھ رہی ہے ۔۔۔ امت اسلامیہ کو کہرام اٹھا دینا چاہیے ۔۔۔ اس وقت خاموشی سے بڑا جرم کوئی اور نہیں ہوگا۔
اردو
50
755
1K
31.2K
Kevin Verhoeff
Kevin Verhoeff@KevinVerhoeffMD·
Excited to join the @CU_Transplant team in 2026 for a multi-visceral abdominal organ transplant fellowship!
English
5
0
11
991
CU Transplant Center
CU Transplant Center@CU_Transplant·
Thrilled to announce that Dr. Megan Adams has been promoted to Pediatric Solid Organ Transplant Surgical Director! 🎉 Please join us in congratulating Dr. Adams on this well-deserved promotion! @MeganAdamsMD
CU Transplant Center tweet media
English
5
4
47
1.7K
Dr Ubaid Ur Rahman retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
مرگ بر امریکہ مرگ بر ازرائیل شہباز شریف اور اس کے سرپرستوں کے نوبل امن انعام کیلئے نامزد کرنے والے ٹرمپ نے پوری دنیا کے سامنے جھوٹ اور دھوکہ دہی سے کام لیتے ہوئے تمام بین الاقوامی قوانین کو روندتے ہوئے اپنے ناجائز اولاد دہشتگرد ازرائیل کیلئے ایران پر حملہ کردیا،شہباز شریف کے امن کا پیامبر ایک اور مسلم ملک پر آگ اور بارود کی بارش برسا گیا۔امریکی دہشتگردی سے پورا عالم اسلام نشانے پر ہے ،باری باری سب کی باری،غلامی، خوشامد اور پاؤں میں پڑنے کے بجائے مسلم حکمران اور عسکری قیادت اتحاد و اتفاق سے مزاحمت اور دفاع کے راستے نکالے، امتحان اور آزمائش کی اس گھڑی میں بہادر ایرانی قوم کے ساتھ ہوں۔
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان tweet media
اردو
191
2.1K
6.3K
103.5K
Mohamed Eltemamy
Mohamed Eltemamy@moeltemamy·
CT urogram after a robotic autotransplantation for a solitary kidney with pelvi-vesical anastomosis for complete ureter replacement. @CleClinicUro
Mohamed Eltemamy tweet media
English
13
16
205
13.6K
Mehmet Ilker Gökce
Mehmet Ilker Gökce@migokce·
❇️ MiniPCNL with high power Ho-YAG is my preferred treatment for Staghorn stones ✅ Maximum stone clearance ✅ Minimum complications ✅ One day hospitalization
English
4
2
45
2K
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
مجھے کوئی حکومتی دعوت نہیں تھی،کوئی ایشو نہیں،نہ بلاتے لیکن کم از کم آج کے اخبارات میں سرکاری اشتہار میں فلسطینیوں کے قاتل اسرائیل کانام لکھ لیتے اور اسرائیل کی مذمت کرتے۔
Sabir Shakir@ARYSabirShakir

غزہ اور فلسطین کیلیے سب سے زیادہ عملی جدوجہد کرنیوالے راہنما سینٹر مشتاق احمد خان نظر نہیں آرہے کیا انہیں دعوت دی گئی ہے؟؟

اردو
524
3.3K
11.1K
182.7K
Dr Ubaid Ur Rahman
Dr Ubaid Ur Rahman@ammarbinubaid·
کرکٹ ٹیم پر تنقید کرنے والے لیبیاء،شام اور فلسطین سے پوچھیں جن کے پاس ٹیم ہی نہیں ہے۔ 😝😝
اردو
0
0
0
42
Jason Hood
Jason Hood@JasonKHood·
پاکستانیوں کیا آپ ڈی جی آئی ایس پی آر کی بات سے اتفاق کرتے ہیں؟ 1- ہاں 2- نہیں
Jason Hood tweet media
اردو
2.5K
242
1.5K
100.6K
Dr Ubaid Ur Rahman retweetledi
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
پاکستان گلوبل فری لانسنگ انڈسٹری کا اہم ترین رکن ہے، آج لاکھوں افراد فری لانسگ کے شعبے سے وابستہ ہیں اور سالانہ 400 ملین ڈالرز سے زائد کا زرمبادلہ لاتے ہیں، ہماری آئی ٹی برآمدات پہلی بار بمشکل 3 ارب ڈالرز تک پہنچی ہیں، یہ سب کامیابیاں اپنی مدد آپ کے تحت کسی حکومتی سرپرستی کے بغیر ہیں، اس ماحول میں جب افراد اور ادارے اقتصادی بحران کے شکار ملک میں ڈالرز لانے کی کوشش کررہے ہیں تو انٹرنیٹ کی سست رفتار ان کے راہ کی رکاوٹ بن رہی ہے، لوگ میڈیکل رپورٹس تک نکالنے سے قاصر ہیں۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے دور میں حکومت ملک اور قوم کو کہاں لے جانا چاہتی ہے؟ لوگ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں گے یا سرمایہ منتقل کریں گے؟ #انٹرنیٹ_بھی_مانگےآزادی
اردو
176
953
1.8K
60.4K
Rev Laskaris
Rev Laskaris@REVMAXXING·
Name one thing America gave to the world...
Rev Laskaris tweet media
English
11.5K
293
3.1K
1.4M
Dr Ubaid Ur Rahman
Dr Ubaid Ur Rahman@ammarbinubaid·
@miqazi ھا ھا ھا مونگہ ھم دہ اصولوں خلاف نہ کو خو چی کومُ خلق جماعت تہ فائدہ نہ شی ورکولے نو لگہ دمہ ورکول غواڑی
اردو
1
0
1
27