
اور اس کے باوجود حکومت ان سے مذاکرات کرتی رہی، تُف ہے! شرم آنی چاہیے! اور اب پھر مذاکرات کرنا چاہ رہی ہے۔۔۔۔!؟؟ یہ حکومت خود ہی کشمیر کاز کی مخالف ہے کیا !!!
Analyser
911 posts

@analyser121
Insafian, Follow one time, Enjoy posts, every time. Analysing the news, and Fact Finding

اور اس کے باوجود حکومت ان سے مذاکرات کرتی رہی، تُف ہے! شرم آنی چاہیے! اور اب پھر مذاکرات کرنا چاہ رہی ہے۔۔۔۔!؟؟ یہ حکومت خود ہی کشمیر کاز کی مخالف ہے کیا !!!

تحریکِ انصاف کے حامیوں کا تو یہ حال ہے کہ "ریاست جائے تو جائے، ہمارا بیانیہ بچنا چاہیے"۔ جب آزاد کشمیر کا امن داغدار ہو رہا ہو، یا سرحدوں پر دفاع کا معاملہ ہو، پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ونگ صرف اپنے سیاسی مفاد کی روٹیاں سیکتا ہے۔ تنقید برائے تنقید اور ہر معاملے میں دشمنوں کے بیانیے کو سہارا دینا ان کا وطیرہ بن چکا ہے۔ جو لوگ ملک اور عمران خان میں سے عمران خان کو چنتے ہیں، وہ دراصل اپنی ہی دھرتی کی بنیادیں کھوکھلی کر رہے ہوتے ہیں۔


@RShahzaddk اس کا کوئی حل بھی تو نہیں دوسرا کوئی ایسا لیڈر نہیں جس پہ یقین کیا جا سکے انہوں نے اور کتنا کھانا ہے نیا کوئی لے کے آؤ گے تو اس نے تباہی پھیرنی ہے نیازی کا تجربی سامنے ہے



اچھی خبر حافظ صاحب نے جو تعویز والا خط بھیجا ھے وہ کام دکھا رہا ایران ساتھ دو سے تین دن معاہدے پر دستخط ھو سکتے ہیں میں نے نیتن یاہو کو کہا ھے اب ایران کے خلاف جنگ میں خود کو اکیلے پاؤ گے دوڑ اپنی اپنی جے
















بیرونی میڈیا کے مطابق اکیلا پاکستان ایک ہی وقت میں 10 تیز ترین ممالک کے ساتھ لڑنی کے صلاحیت رکھتا ہے.


