Sabitlenmiş Tweet
Anas Binyameen
4.2K posts

Anas Binyameen
@anasbbajwa
خاص معاشرے کا اک عام سا فرد fb&insta @anasbbajwa
Pakistan Katılım Eylül 2020
332 Takip Edilen276 Takipçiler
Anas Binyameen retweetledi

ایک طرف لبرلز کا سب سے بڑا مطالبہ یہ ہے کہ ہر شخص کو اپنی مرضی کی زندگی گزارنے کا حق حاصل ہونا چاہیے اور دوسری جانب وہ دو ارب سے زائد انسانوں کے عقائد و نظریات پر حملے کرتے دکھائی دیتے ہیں قربانی نہ تو کسی جانور پر ظلم ہے اور نہ ہی یہ کسی دیوتا پر چڑھایا جانے والے چڑھاوا ہے یہ تو رب اور بندے کے درمیان ایک محبت اور وفاداری کی داستان کا ایک جز ہے جس میں بندہ اپنے خالق کی مرضی کے مطابق خود کو ڈھالنے کیلئے سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہوتا ہے ، دنیا میں عارضی فوائد کے حصول کیلئے بھی لوگ بڑی بڑی قربانیاں دیتے ہیں تو رب عالیشان جو دونوں جہانوں کا رب ہے اس کی رضامندی کے حصول کیلئے بھی سب کچھ کیا جاسکتا ہے
اردو

Anas Binyameen retweetledi

امریکہ کس کی دعوت پر گئے مکمل گفتگو سماعت فرما لیں بعض لوگ پرومو دیکھ کر اور کسی بات کا جواب کہیں فٹ کر کے بعض جھلکیوں پر بغلیں بجا رہے تھے وہ حقیقی صورت حال بھی سماعت فرما لیں پرومو میں سوال و جواب بعض آگے پیچھے تھے کیاتنا تو یو ٹیوبروں کا حق بنتا ڈنڈی مارنا تاکہ کچھ ٹکے کما سکیں
پارٹ 1 مکمل پوڈ کاسٹ بھی جلد اپ لوڈ ہو جائے گا صاحب شعور کے لئے طارق خاں صاحب کے پوڈ کاسٹ اور اس پوڈ کاسٹ میں دئیے گئے جوابات کافی باقی ۔ ۔ اصلی ص ہ یونی ایجنٹوں اور انکے ہر سہولت کار پر میں لعنت بھیجتا ہوں
😃
اردو

Anas Binyameen retweetledi

پاکستان کے مختلف شہروں میں بھارتی ڈرون گرانے کی اطلاعات
بی بی سی نے پاکستان کی جانب سے 25 بھارتی اسرائیلی ساختہ ڈرون مار گرانے کی تصدیق
#IndiaPakistanTensions

اردو

آج پاکستان کے کئی چھوٹے بڑے شہروں پر اسرائیلی ساختہ ڈرونز نے حملہ کیا
کئی شہری شہید اور زخمی ہوئے۔
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK
Pakistan shoots down 31 made in Isreal drones sent by India.
اردو


That's are Responsible Citizen Of Pakistan and Central Leaders Of @PMMLMedia not Laskari.
#PakistanShaheens #PMML #Hamas
Vineet@cozyduke_apt29
Qatar (🇶🇦): 2 senior commanders of Lashkar-e-Tayyeba — Saifullah Khalid and Faisal Nadeem — met Khaled Meshaal, head of Hamas’s diaspora office in Doha.
English
Anas Binyameen retweetledi
Anas Binyameen retweetledi







