Muhammad Abdullah

19.5K posts

Muhammad Abdullah banner
Muhammad Abdullah

Muhammad Abdullah

@imMAbdullah_

Traveler, Blogger, MultiMedia Journalist, #Palestine & #Kashmir will be free🇵🇸🍁

Lahore, Pakistan Katılım Ekim 2014
667 Takip Edilen6.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Muhammad Abdullah
Muhammad Abdullah@imMAbdullah_·
بھارت کے ساتھ درحقیقت اس جنگ میں ہوا کیا ہے. پہلگام کے فالس فلیگ آپریشن سے قبل کے بھارت کے حوالے سے بات کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ہم سب کو پتا ہے بھارت سفارتی، معاشی اور ٹیکنالوجی کے میدانوں میں پاکستان کو بہت پیچھے چھوڑتا ہوا آگے نکل چکا تھا #IndiaPakistanWar #ceasefire
Muhammad Abdullah tweet media
اردو
1
6
17
1.3K
Muhammad Abdullah
Muhammad Abdullah@imMAbdullah_·
بنیان مرصوص بنے رہو گے تو فتوحات تمہارا مقدر رہیں گی۔۔۔!!! ان شاءاللہ
اردو
0
1
1
20
Muhammad Abdullah
Muhammad Abdullah@imMAbdullah_·
خیبرپختونخوا کے لوگوں کو کس جرم کی سزا دے رہے ہو بھائی، احتجاج وفاق کے خلاف کرو جاکر یہاں اپنی حکومت میں اپنے ہی صوبے میں لوگوں پر زندگی تنگ کی ہوئی ہے
اردو
0
1
3
62
Muhammad Abdullah
Muhammad Abdullah@imMAbdullah_·
خیبرپختونخوا کے لوگوں کو کس جرم کی سزا دے رہے ہو بھائی، احتجاج وفاق کے خلاف کرو جاکر یہاں اپنی حکومت میں اپنے ہی صوبے میں لوگوں پر زندگی تنگ کی ہوئی ہے۔
اردو
0
3
3
92
Muhammad Abdullah
Muhammad Abdullah@imMAbdullah_·
Target 🎯 Locked 🔏 🇵🇰 Vs End-ia
Muhammad Abdullah tweet media
English
0
1
2
56
Muhammad Abdullah
Muhammad Abdullah@imMAbdullah_·
پشاور اور گرد و نواح میں پاک بھارت کرکٹ مقابلے کا نتیجہ نظر آگیا😛 پاکستان کی واضح جیت 😍🇵🇰🫶🏻
اردو
0
0
1
45
Muhammad Abdullah
Muhammad Abdullah@imMAbdullah_·
@NHMPofficial پشاور اسلام آباد موٹروے کی کیا صورتحال ہے، سوشل میڈیا پوسٹس کے مطابق احتجاج کرنے والے لوگوں نے بند کی ہوئی ہے؟
اردو
0
0
2
41
Muhammad Abdullah
Muhammad Abdullah@imMAbdullah_·
بلوچستان کا جواب بھارت کی سیون سسٹرز کی علیحدگی میں ہے اور کشمیر کی آزادی میں ہے اگر تم دینا چاہو تو
اردو
1
3
7
94
Muhammad Abdullah
Muhammad Abdullah@imMAbdullah_·
کشمیر کی آزادی تمہارے بہت سارے مسائل اور دشمن کی کمینیگی کا مستقل حل ہے جس کو تم بھولے بیٹھے ہو۔۔!!!
اردو
0
2
4
58
Muhammad Abdullah
Muhammad Abdullah@imMAbdullah_·
کسی کی گردن کٹے، کوئی چھت سے گرے، کوئی گٹروں میں گر کر جان کی بازی ہارے پنجاب حکومت اتنی سنگدل ہے کہ اس کے لیے شہریوں کی جان سے زیادہ ایک خونی کھیل بسنت اہم ہے
اردو
0
1
1
38
Muhammad Abdullah retweetledi
Marie Curie🍁
Marie Curie🍁@Curie_jr·
Although the reward is with Allah & only He can reward what PMML has been doing silently for Pakistan since it's inception, yet the least Murtaza Sahb could do is to recognise their services & honor them accordingly. But instead those people chose to infuse their administrative+
English
3
6
8
457
Muhammad Abdullah
Muhammad Abdullah@imMAbdullah_·
ٹیم عافیہ کے زیراہتمام “ہیومن رائٹس کانفرنس” یکم فروری کو جوہر ایونٹ کمپلیکس جوہر ٹاؤن لاہور میں منعقد ہورہی ہے جس میں بطور گیسٹ اسپیکر مدعو کیا گیا ہے۔ ان شاءاللہ حاضری ہوگی۔ احباب سے شرکت کی گزارش ہے۔
Muhammad Abdullah tweet media
اردو
0
2
3
56
Muhammad Abdullah
Muhammad Abdullah@imMAbdullah_·
بنوں پریس کلب کے انتخابات میں پیر نیاز علی شاہ کو تیسری بار صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ ان کا انتخاب بنوں میں صحافیوں کے لیے سود مند ثابت ہوگا۔ مرکزی مسلم لیگ صحافیوں کے حقوق کے لیے ان کے شانہ بشانہ ہے۔ محمد عبداللہ ترجمان مرکزی مسلم لیگ خیبرپی کے
Muhammad Abdullah tweet media
اردو
1
0
2
58
Muhammad Abdullah
Muhammad Abdullah@imMAbdullah_·
Dear End-ians 😎 Happy New Year
Muhammad Abdullah tweet media
English
0
1
1
32
Muhammad Abdullah
Muhammad Abdullah@imMAbdullah_·
مرکزی مسلم لیگ کے یوم تاسیس کے موقع پر خیبرپختونخوا کے ہر ضلع میں تقریبات منعقد ہونگی۔ محمد عبداللہ ترجمان پاکستان مرکزی مسلم لیگ خیبرپختونخوا
اردو
0
1
4
44
Muhammad Abdullah
Muhammad Abdullah@imMAbdullah_·
پشاور پریس کلب کے انتخابات میں صدر ایم ریاض، نائب صدر ضیاء الحق، جنرل سیکٹری عالمگیر خان، جوائنٹ سیکٹری گلزار سمیت تمام کامیاب ہونے والے عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ محمد عبداللہ ترجمان پاکستان مرکزی مسلم لیگ خیبرپختونخوا
Muhammad Abdullah tweet media
اردو
0
1
1
53
Muhammad Abdullah
Muhammad Abdullah@imMAbdullah_·
خدارا اپنے سیاسی اختلافات کو اس حد تک نہ لے جائیں یہ ملک مزید عصبیتوں اور تصادم کا متحمل نہیں ہوسکتا ہے۔ ۲/۲
اردو
0
1
1
32
Muhammad Abdullah
Muhammad Abdullah@imMAbdullah_·
لاہور میں جو ہوا وہ افسوسناک ہے، علاقائی و لسانی عصبیتوں کو چھوڑ کر پاکستان بنا تھا اور ہم سب پاکستانی کہلائے تھے آج نام نہاد مسلم لیگ کی عہدیدار کی طرف سے عصبیتی پیغام جاری کرنا شرمناک ہے، فریق مخالف کی طرف سے جوابی بداخلاقی کا مظاہرہ بھی قابل مذمت ہے ۱/۲
اردو
1
2
2
45
Muhammad Abdullah
Muhammad Abdullah@imMAbdullah_·
خیبرپختونخوا کو اسٹریٹ موومنٹ نہیں، اسٹریٹ ڈویلپمنٹ کی ضرورت ہے صوبہ اس وقت بدترین معاشی بحران، مہنگائی، بے روزگاری اور امن و امان کی تشویشناک صورتحال سے گزر رہا ہے۔ عام آدمی کو احتجاج نہیں، امن، روزگار اور ریلیف چاہیے۔ سڑکوں پر سیاست نہیں،عوام کے لیے سہولتیں ضروری ہیں
Muhammad Abdullah tweet media
اردو
0
2
2
38
Muhammad Abdullah
Muhammad Abdullah@imMAbdullah_·
سہیل آفریدی صاحب جلسوں کی بجائے گورننس پر توجہ دیں صوبے کی عوام بدترین معیشت و دہشت گردی کے دو پاٹوں کے درمیان پس رہی ہے آپ اپوزیشن میں نہیں حکومت میں ہیں جلسوں کی بجائے کارکردگی دکھائیں۔
اردو
0
1
1
35