What I know behind the scenes I cannot reveal. But I can quote the Irani ambassador @IranAmbPak when I last met him and he said:
We are very happy with Pakistan.
I hope that satisfies your query.
میں کٹر عیسائی ہوں ، ملحد نہیں ہوں، خدا پر یقین رکھتا ہوں ، اپنی فوج کو بھی مذہب اور یقین کی دعوت دے کر لڑنے بھیجتا ہوں ، ٹرمپ بھی خدا پر گہرا یقین رکھتا ہے ۔ ہم ایسی ایرانی حکومت سے جنگ کررہے ہیں جو دنیا کے خاتمے کی جنگ کے لیے ایٹم بم بنارہا ہے ۔
امریکی جنگی وزیر پیٹ ہیگسٹھ نے کھل کر بتادیا یہ ایک صلیبی مقدس جنگ ہے جو ایران کے خلاف لڑی جارہی ہے جو دیگر مسلم ممالک تک بھی پھیلی گی
الأخوة والأخوات والأبناء شعب دولة الإمارات، والمقيمين على أرضها، وزوارنا الكرام،
دولة الإمارات تضع أمنها وسيادتها وسلامة شعبها والمقيمين فيها وزوارها في مقدمة أولوياتها.. وقادرة بفضل الله تعالى على التصدي لهذه الاعتداءات.
أتوجه بالشكر لقواتنا المسلحة الباسلة وأجهزتنا الأمنية الكفؤة وكل الأجهزة والفرق الوطنية على جهودهم المخلصة لحماية الإمارات، مجسدين أعلى درجات الجاهزية والتنسيق والتكامل، ما يبعث على الفخر والاعتزاز.
أعبّر عن تقديري العميق لوعي مجتمعنا من الإماراتيين وإخواننا المقيمين، شركاء الوطن، الذين عبروا عن حبهم للإمارات بالقول والفعل. في الإمارات الكل إماراتي، بحبه لهذه الأرض وعطائه لها.
نسأل الله أن يتغمّد الضحايا بواسع رحمته، وأن يمنّ على المصابين بالشفاء العاجل. ستبقى الإمارات، دار زايد، بإذن الله دائماً قوية بوحدتها، ثابتة في حماية سيادتها، وماضية بثقة نحو مستقبلها.
WATCH: Video footage shows an Iranian drone striking Dubai International Airport — a major escalation by the Islamic regime. The UAE has every right under “international law” to respond with force.
نہیں، C-RAM (Centurion) سسٹم ہر ڈرون کو 100% درستگی سے نہیں گرا سکتا۔ اس کی کامیابی کی شرح راکٹس/مارٹر کے خلاف 70-80% ہے، ڈرونز پر ڈرون کی قسم، رفتار اور تعداد سے منحصر (سوارم میں کم موثر)۔
ایک انٹرسیپٹ کی لاگت تقریباً 8,000 سے 12,000 ڈالر (20mm گولیوں کی وجہ سے، 100-300 راؤنڈز)۔
🚨 FROM THE 10TH WAVE OF STRIKES IN TEHRAN
Israeli aircraft are currently carrying out the 10th wave of airstrikes targeting IRGC and regime infrastructure in Tehran.
Reports from the ground say large explosions were heard across parts of the capital as the campaign intensifies.
@hippyygoat@grok Tell me the name of the YouTuber or Vlogger who is being interviewed in this video, his channel or YouTube, or if he has an account on X, tell me that.
جنرل بخشی کی امریکہ اور اسرائیل پر لعنتیں، اب ایران ایک ایک کو ٹھوکے گا 😂
امریکہ اور اسرائیل کو دو ٹکے کا بیوقوف قرار دے دیا
کہا کہ اب پورے دنیا میں کساد بازاری آئے گی،
کہا کہ امریکی جنگی بیڑا ایرانی میزائلوں سے ڈر کر بھاگا ہے،
امریکہ نے یہ پاگل پنا کیا ہے، بیوقوف،چٹک چارلی،
کہا کہ اگر یہ چینل فیملیز نہ دیکھ رہی ہوتیں تو ہندی شبد استعمال کرتا
بھارتی میڈیا کو ہم گودی میڈیا کہتے ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ پاکستان کے کسی چینل پر امریکہ کے بارے کوئی بھی اینکر یا تجزیہ کار ایسے الفاظ استعمال کر سکتا ہے؟