جو شخص تعریف سے پھول جائے اور تنقید سے بکھر جائے
اس کی شخصیت ابھی تعمیر کے مرحلے میں ہے۔
پختگی کا معیار یہ ہے کہ انسان دونوں صورتوں میں سیکھے بگڑے نہیں
x.com/i/spaces/1nJOL…
منہ زبانی نہ جتاتا کہ محبت کیا ہے
میں تجھے کر کے دکھاتا کہ محبت کیا ہے
کیسے سینے سے لگاؤں کہ کسی اور کے ہو
میرے ہوتے تو بتاتا کہ محبت کیا ہے
x.com/i/spaces/1MJgN…
جن تعلقات کا مستقبل نہ ہو، انھیں بڑھانے سے اچھا ہے توڑ دیا جائے۔ ہم زندگی میں بہت سے لوگوں سے ملتے ہیں، اس کا مطلب ہر گز یہ نہیں ہے کہ وہ ہمارے لیے بنے ہوں۔
حقیقت پسند بنیں،
x.com/i/spaces/1pKkO…