

Anwar Bugti
1.3K posts

@anwarbugti2004
Tribal, Student of International Relations,Striving for better Pakistan 🇵🇰




Informing Pakistan at the start of our attack was a crime. EAM has publicly admitted that GOI did it. 1. Who authorised it? 2. How many aircraft did our airforce lose as a result?














ڈیرہ بگٹی میں کوئی شخص بھی آزاد نہیں ریاست کی رٹ صفر ہے یہاں ہر اُس شخص کو قتل کیا جا رہا ہے دھمکیاں دی جارہی ہیں جس نے ریاست کیلئے قربانیاں دی یا پھر یہاں کے مظلوم عوام کے آواز بنے

ڈیرہ بگٹی سےتعلق رکھنےوالے اس غریب ضعیف شخص کاکہنا ہے کہ MNAسردار شاہ زین بگٹی اور MPAسردار گہرام بگٹی کےگنڈے ان کے گھرپرحملہ آورہوئے،ان پراور انکی بوڑھی اہلیہ پرتشدد کےبعد انکے جوانسال بیٹے کواپنےساتھ اٹھاکرلےگئے۔ بوڑھے شخص کی اپنےبیٹے کی رہائی اوراعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل۔

ڈیرہ بگٹی میں دہشتگرد براہمدغ نے صحافی امام بگٹی کو اس لیے معافی منگوایا کہ وہ بگٹی قوم کی آواز بن رہے تھے نوٹ پچھلے ساتھ دنو میں ڈیرہ بگٹی میں 18 شہادتیں ہوئے ان کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ 🇵🇰 زندہ باد کہنے والے تھے ریاست کو چاہیے لوگوں کو تحفظ دے @HamidMirPAK @OfficialDGISPR






پچھلے سترہ سال میں وطن عزیز کا دفاع کرتے شہید ہوئے پاک فوج کے آفیسران میں سے چند ایک 🔸لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید 🔸لیفٹیننٹ جنرل مرزا مشتاق بیگ شہید 🔸میجر جنرل بلال عمر شہید 🔸میجر جنرل ثناء اللہ خان شہید 🔸میجر جنرل جاوید سلطان شہید 🔶لیفٹیننٹ کرنل تنویر الحسن شہید