السلام علیکم
اے رب العالمین ہمارے وطن عزیز کی حفاظت فرما
ہمارے وطن کو اندرونی اور بیرونی خطرات سے محفوظ فرما
ہمارے وطن عزیز کو امن اور خوشیوں کا گہوارہ بنا
آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💞
لاکھوں کروڑوں درود اُن پے جن کی بدولت
رحمٰن ملا، قرآن ملا، ایمان ملا، رمضان ملا
اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐ﴿ﷺ﴾