Sabitlenmiş Tweet
Callisto
21.8K posts

Callisto
@the_Earth911
Let's your Ego leads the way towards Sucess
Australian Capital Territory, Katılım Temmuz 2024
6.9K Takip Edilen6.6K Takipçiler

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 - کوالیفکیشن عمل کا اعلان
ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفیکیشن کا نیا نظام متعارف!
ٹورنامنٹ کی تاریخیں: فروری - مارچ 2026
کل میچز: 55
کل ٹیمیں: 20
کوالیفیکیشن کا عمل:
12 ٹیمیں براہ راست کوالیفائی کریں گی:
میزبان: بھارت 🇮🇳 اور سری لنکا 🇱🇰
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹاپ 8 ٹیمیں
بقیہ 2-4 ٹیمیں ICC رینکنگ (30 جون 2024 تک) کے مطابق منتخب ہوں گی
بقیہ 8 ٹیمیں ریجنل کوالیفائرز کے ذریعے منتخب ہوں گی:
یورپ – 2 ٹیمیں
ایشیا – 2 ٹیمیں
افریقہ – 2 ٹیمیں
ایسٹ ایشیا-پیسیفک – 1 ٹیم
امریکاز – 1 ٹیم
ورلڈ کپ 2026 ٹیموں کی اہلیت۔
میزبان بھارت سری لنکا پہلے ہی کوالیفائی کر چکا ہے۔
2024 ورلڈ کپ میں کوالیفائیڈ سپر 8 ٹیمیں - افغانستان، آسٹریلیا، بنگلہ دیش، انگلینڈ، جنوبی افریقہ، امریکہ اور ویسٹ انڈیز۔
ائی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ کے ذریعے کوالیفائی - پاکستان، آئرلینڈ، نیوزی لینڈ کریں

اردو

“I can’t give you rainbows without my storms. There’s no sunshine without my hurricanes. My love, there will be days when I am the hardest person to choose, when I can be the most distant human being but trust me when I say that those are also the days I will be needing all your love. Staying with me isn’t always a paradise, most days are just ugly and unbearable.
I wish you’d choose me still.
I hope to overcome these struggles with you because after all, I’d do the same for you.”
- Trixa Lei

English

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر کی تیاری کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹرز کاتربیتی کیمپ جمعہ سے لاہور میں شروع ہوگا۔
ہیڈ کوچ محمد وسیم کیمپ کی نگرانی کریں گے۔
خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے کیمپ کے لیے 19 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔
کیمپ کا پہلا مرحلہ فیصل آباد میں ہوا تھا جس میں33 کھلاڑیوں نے حصہ لیا تھا۔
طوبیٰ حسن انگلی میں فریکچر کے سبب کیمپ سے باہر، ندا ڈار کیمپ میں شامل۔
کیمپ میں شامل کھلاڑی یہ ہیں: عالیہ ریاض، ڈیانا بیگ، فاطمہ ثناء، غلام فاطمہ، گل فیروزہ، منیبہ علی (وکٹ کیپر)، نجیہہ علوی (وکٹ کیپر)، نشرہ سندھو، نتالیہ پرویز، ندا ڈار، عمیمہ سہیل، رامین شمیم، سعدیہ اقبال، شوال ذوالفقار، سدرہ امین، سدرہ نواز (وکٹ کیپر)، سیدہ عروب شاہ، تسمیہ رباب اور ام ہانی۔
اردو













