Arj

10.4K posts

Arj banner
Arj

Arj

@ar00j_99

Proud to be a Muslim🤍😇⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀

Pakistan Katılım Ekim 2016
4K Takip Edilen4.6K Takipçiler
Arj
Arj@ar00j_99·
حافظ صاحب کی قیادت نے ثابت کیا کہ مضبوط فیصلے اور قومی یکجہتی کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کی طاقت دیتے ہیں۔ قوم یکجا ہو تو کامیابی راستہ خود بنا لیتی ہے۔ 🇵🇰 #حافظ_صاحب_چھا_گئے
Arj tweet media
اردو
0
0
0
13
Arj
Arj@ar00j_99·
قوموں کی کامیابی صرف وسائل سے نہیں بلکہ نظم و ضبط، اعتماد اور اتحاد سے بنتی ہے۔ پاکستانی عوام ہر مشکل وقت میں ثابت قدم رہی ہے۔ #حافظ_صاحب_چھا_گئے
اردو
0
2
0
22
Arj
Arj@ar00j_99·
ملکی سلامتی اور استحکام کے لیے ہم سب کو ایک ہو کر آگے بڑھنا ہوگا۔ پاکستان کا مستقبل مضبوط ہاتھوں اور عوام کے اعتماد سے روشن ہو رہا ہے۔ #حافظ_صاحب_چھا_گئے
Arj tweet media
اردو
1
0
0
18
Arj
Arj@ar00j_99·
فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کی مدبرانہ فوجی سفارتکاری نے ایران اور امریکہ کے مابین جنگ کے بادل ہٹا کر خطے کو ہولناک تباہی سے بچا لیا۔ پاک فوج کا یہ متوازن کردار عالمی امن کے لیے ناگزیر ثابت ہوا ہے۔ پاکستان کی دفاعی سفارتکاری کی یہ تاریخی کامیابی ہے۔ #حافظ_صاحب_چھا_گئے
Arj tweet media
اردو
0
0
0
15
Arj
Arj@ar00j_99·
سہیل آفریدی کو چاہیے کہ عوام کے مسائل پر بات کرے، دہشتگردی کے خلاف آواز اٹھائے، مگر افسوس وہ صرف اپنے آقاؤں کو خوش کرنے میں لگا ہوا ہے۔ #بھارت_کی_حرامی_اولاد
اردو
0
0
0
9
Arj
Arj@ar00j_99·
خیبر پختونخوا میں خون بہہ رہا ہے اور سہیل آفریدی سیاسی ڈرامے کرنے میں مصروف ہے۔ عوام سب دیکھ رہے ہیں کہ کون صوبے کے ساتھ کھڑا ہے اور کون صرف مفاد کی سیاست کر رہا ہے۔ #بھارت_کی_حرامی_اولاد
اردو
1
0
0
10
Arj
Arj@ar00j_99·
جو شخص دہشتگردی پر خاموش رہے اور صرف خوشامد میں لگا رہے، وہ عوام کا خیرخواہ نہیں ہوسکتا۔ خیبر پختونخوا کے عوام کو سچ پہچاننا ہوگا۔ #بھارت_کی_حرامی_اولاد
Arj tweet media
اردو
1
0
0
17
Arj retweetledi
Sarfraz Bugti
Sarfraz Bugti@PakSarfrazbugti·
نرسز انسانیت کی خدمت، شفقت، حوصلے اور ایثار کی روشن مثال ہیں نرسز بیماری اور تکلیف کے ہر مرحلے میں مریضوں کی دیکھ بھال کرکے معاشرے میں امید اور اعتماد کو فروغ دیتی ہیں نرسز کے عالمی دن پر شعبہ نرسنگ سے وابستہ تمام افراد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ بلوچستان حکومت نرسز کی پیشہ ورانہ ترقی، جدید تربیت اور باوقار ماحول کی فراہمی کے لیے پُرعزم ہے۔ #InternationalNursesDay #NursesDay
اردو
22
101
190
3.2K
Arj
Arj@ar00j_99·
مشکل علاقائی حالات میں پاکستان نے تحمل، حکمت اور سفارتی توازن کا راستہ اختیار کیا۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا پاکستان کے کردار کو سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے۔ #حافظ_صاحب_چھا_گئے
اردو
0
0
0
13
Arj
Arj@ar00j_99·
ایران اور امریکہ کے درمیان تناؤ کے دوران پاکستان کی پالیسی نے ثابت کیا کہ دانشمند قیادت ہمیشہ امن اور استحکام کو ترجیح دیتی ہے۔ #حافظ_صاحب_چھا_گئے
Arj tweet media
اردو
1
0
0
15
Arj
Arj@ar00j_99·
پاکستان نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ خطے میں امن کے لیے ذمہ دار سفارتکاری کتنی اہم ہوتی ہے۔ بروقت فیصلوں نے عالمی توجہ حاصل کی۔ #حافظ_صاحب_چھا_گئے
Arj tweet media
اردو
1
0
0
10
Arj retweetledi
South Era Network
South Era Network@SouthEraNetwork·
Ex-US President Advisor Laurie Watkins notes Pakistan’s shift into a new global stratosphere. Under Field Marshal Asim Munir, Pakistan has become a trusted mediator for US peace deals, recalibrating regional power and stabilizing its borders. @SAMAATV @TalatHussain12 #Pakistan
English
0
123
551
890
Arj
Arj@ar00j_99·
معرکۂ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب نے شہداء اور غازیوں کی عظیم قربانیوں کی یاد تازہ کر دی۔ وطن کے دفاع کے لیے دی گئی یہ قربانیاں ہمیشہ قوم کے دلوں میں زندہ رہیں گی
اردو
0
0
0
35
Arj
Arj@ar00j_99·
مشکل حالات میں صفِ اول کے سپاہی! نرسز کی بے لوث خدمت اور تیمار داری ہی مریضوں کو نئی زندگی کی طرف لوٹنے میں مدد دیتی ہے
Prime Minister's Office@PakPMO

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا نرسز کے عالمی دن 12 مئی 2026 پر پیغام. نرسز کے عالمی دن پر میں دنیا بھر اور بالخصوص پاکستان میں شعبہ طب سے منسلک مرد و خواتین نرسز کی انسانیت کی بے لوث خدمت پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ عالمی سطح پر انٹرنیشنل کونسل آف نرسز کی جانب مختص کردہ یہ دن شعبہ طب میں باہمی عالمی تعاون کی اہمیت کو بھی اجاگر کرتا ہے۔ اس سال یہ دن "نرسز ہمارا مستقبل۔ باختیار نرسز زندگی بچاتے ہیں" کے عنوان کے تحت منایا جا رہا ہے۔ یہ موضوع بلا شبہ نرسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور بہترین طبی تربیت کی ضرورت کا عکاس ہے۔ جدید تریبت سے آراستہ نرسز بروقت طبی امداد سے قیمتی جانوں کو بچا سکتی ہیں۔ انسانیت کے خدمت گاروں کی بیش قدر خدمات باعث فخر ہیں۔ بیماریوں سے دوچار مریضوں کے لئے نرسز کی تیمارداری انسانی خدمت کے جذبہ کا عکاس ہے۔ اپنی خدمات کے عوض مراعات سے قطع نظر مشکل حالات میں بھی نرسز انسانی خدمت کے لیے صف اول میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ کسی بھی ملک میں صحت کی بنیادی سہولہات کی عوام تک بآسانی اور موثر فراہمی نرسز کی خدمات کے بغیر ممکن نہیں۔ شعبہ طب کی مضبوطی کا دآرومدار بہت حد تک ڈاکٹر اور نرسز کی متناسب موجودگی میں ہوتا ہے۔ وفاقی حکومت ملک میں یہ تناسب مزید بہتر کرنے کے لئے پر عزم ہے۔ اس تناظر میں تمام متعلقہ ادراوں، صوبائی حکومتوں کے ساتھ حکمت عملی پر کام جاری ہے۔

اردو
0
0
0
47
Arj
Arj@ar00j_99·
@PakPMO مشکل ترین حالات میں بھی مریضوں کی دیکھ بھال، حوصلہ اور زندگی بچانے کی جدوجہد قابلِ احترام ہے۔ عالمی یومِ نرسز پر تمام نرسز کو سلام۔
اردو
0
0
0
12
Arj retweetledi
Prime Minister's Office
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا نرسز کے عالمی دن 12 مئی 2026 پر پیغام. نرسز کے عالمی دن پر میں دنیا بھر اور بالخصوص پاکستان میں شعبہ طب سے منسلک مرد و خواتین نرسز کی انسانیت کی بے لوث خدمت پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ عالمی سطح پر انٹرنیشنل کونسل آف نرسز کی جانب مختص کردہ یہ دن شعبہ طب میں باہمی عالمی تعاون کی اہمیت کو بھی اجاگر کرتا ہے۔ اس سال یہ دن "نرسز ہمارا مستقبل۔ باختیار نرسز زندگی بچاتے ہیں" کے عنوان کے تحت منایا جا رہا ہے۔ یہ موضوع بلا شبہ نرسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور بہترین طبی تربیت کی ضرورت کا عکاس ہے۔ جدید تریبت سے آراستہ نرسز بروقت طبی امداد سے قیمتی جانوں کو بچا سکتی ہیں۔ انسانیت کے خدمت گاروں کی بیش قدر خدمات باعث فخر ہیں۔ بیماریوں سے دوچار مریضوں کے لئے نرسز کی تیمارداری انسانی خدمت کے جذبہ کا عکاس ہے۔ اپنی خدمات کے عوض مراعات سے قطع نظر مشکل حالات میں بھی نرسز انسانی خدمت کے لیے صف اول میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ کسی بھی ملک میں صحت کی بنیادی سہولہات کی عوام تک بآسانی اور موثر فراہمی نرسز کی خدمات کے بغیر ممکن نہیں۔ شعبہ طب کی مضبوطی کا دآرومدار بہت حد تک ڈاکٹر اور نرسز کی متناسب موجودگی میں ہوتا ہے۔ وفاقی حکومت ملک میں یہ تناسب مزید بہتر کرنے کے لئے پر عزم ہے۔ اس تناظر میں تمام متعلقہ ادراوں، صوبائی حکومتوں کے ساتھ حکمت عملی پر کام جاری ہے۔
Prime Minister's Office tweet media
اردو
177
187
288
7.4K
Arj
Arj@ar00j_99·
@ForeignOfficePk A timely and firm clarification by Pakistan. Facts and official statements matter more than speculation, especially on sensitive regional matters.
English
0
0
0
337
Arj retweetledi
Ministry of Foreign Affairs - Pakistan
🔊PR No.1️⃣1️⃣6️⃣/2️⃣0️⃣2️⃣6️⃣ Official Response to CBS Report on Iranian Aircraft in Pakistan 🔗⬇️
Ministry of Foreign Affairs - Pakistan tweet media
English
219
808
2K
299.5K