Arslan

2.9K posts

Arslan banner
Arslan

Arslan

@ar51ann

Pakistan Zindabad 🇵🇰

پاکستان Katılım Mart 2023
1.4K Takip Edilen1.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Arslan
Arslan@ar51ann·
Where do you get your daily news from? Please Share after vote.
English
0
3
11
2.4K
Arslan retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
موصوف کو یہ بھی بتانا چاہیے تھا کہ الیکشن کے بعد الیکشن ایکٹ بدلا گیا، حاضر ججز کی جگہ ریٹائرڈ افراد کو ٹربیونلز میں بٹھایا گیا، جسٹس طارق جہانگیری کو تو فارم 45 مانگنے پر نکال ہی دیا گیا، اور بھی بہت کچھ سارا دن عوام کا اسلام درست کرتے ہیں، خود شرم نہیں کرتے
Khurram Iqbal@khurram143

فارم 47 پر تحریک انصاف کا بیانیہ ناکام، ایک بھی امیدوار کی انتخابی عذرداری کامیاب نہ ہو سکی، فافن کے اعدادو شمار پر انصار عباسی کی خبر۔۔!!

اردو
20
622
1.7K
24.4K
Arslan retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
لاہور کی ترقی کا راز لاہور میں بننے والی 300 ارب روپے کی اورینج ٹرین سی پیک کے پیسوں سے بنائی گئی سی پیک گلگت سے لے کر گوادر تک ہےنہ گلگت میں بجلی ہے نہ گوادر میں ، سی پیک جہاں سے شروع ہوتا ہے نہ وہاں بجلی اور پانی ہے اور جہاں ختم ہوتا ہے نہ وہاں بجلی اور پانی ہے !چوہدری منظور
اردو
57
1.4K
4.1K
92.5K
Arslan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے بنیادی قانونی حقوق مسلسل سلب کیے جا رہے ہیں۔ القادر ٹرسٹ کیس میں سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کے لیے درکار وکالت نامہ اور اپیل دستاویزات پر دستخط کروانے میں جیل انتظامیہ تاخیری حربے استعمال کر رہی ہے۔ وکیل خالد یوسف چوہدری @KhalidYChaudry نے آج آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو خط لکھ کر واضح کیا ہے کہ متعدد درخواستوں، خطوط اور ذاتی حاضریوں کے باوجود دستاویزات نہ دستخط کے لیے پیش کی جا رہی ہیں اور نہ واپس کی جا رہی ہیں۔ یہ طرز عمل سیاسی انتقام ہے اور عمران خان کی سزاؤں کو حتمی قرار دلوانے کی منظم کوشش ہے۔
PTI tweet mediaPTI tweet media
اردو
8
936
2K
15.3K
Arslan retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
گلگت بلتستان میں 1971 کی یادیں تازہ ہوگئی! الیکشن کے دوران پاکستان کی مقبول ترین پارٹی کے خلاف پوری فورس کو ایکٹیو!! یہی کام 1971 میں بھی کہا گیا تھا!!
اردو
54
2.9K
6.4K
87.7K
Arslan retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
جو جھنڈے سے اتنا ڈرتے ہیں تو جسکے نام کا جھنڈا ہے اس سے خوف کا عالم کیا ہوگا؟
Sabir Shakir tweet media
اردو
19
1.8K
6.1K
42.3K
Arslan retweetledi
Shah Gee
Shah Gee@ShahG_4PK·
سابقہ وزیر اعلیٰ گلگت خالد خورشید کی والدہ اپنے بیٹے کی بات کرتے ہوئے تقریر کے دروان رو پڑی ان کا کہنا تھا مجھے بہت لوگ کہتے ہے خالد خورشید کو عمران خان کا ساتھ چھوڑ دینا چاہئے لیکن میں نے کہا اگر میرا بیٹا خالد خورشید عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیتا تو وہ میرا بیٹا نا ہوتا پھر آج ہم سب عمران خان خان کے ساتھ کھڑے ہے
اردو
11
2.6K
9.6K
110.6K
Arslan retweetledi
Amir Mateen
Amir Mateen@AmirMateen2·
گلگت بلتستان میں بہت خطرناک کھیل رچایا جا رہا ہے جو کہ پاکستان کی بقا کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ پی ٹی آئ کو دبانے کے چکر میں یہ پاکستان کا بین الاقوامی کیس خراب نہ کر دیں کہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں ہمارے بھائ بہن موڈی کے ظلم برداشت کر رہے ہیں۔ ان کی تمام نظریں ہمارے پر ہیں۔ وہ دیکھ رہے ہیں کہ ہم کیا ماڈل بنا رہے ہیں یہاں۔ کیا فرق رہ جاتے ہے اگر یہاں بھی وہی ہو جو وہاں ہو رہا ہے۔ یاد رہے کہ کشمیری بھارت سے راضی ہو چکے تھی مگر وہاں بغاوت 1987 کے انتخابات میں دھاندلی سے شروع ہوئ جو اب پچاس سال سے جاری ہے۔ ان چنگاریوں کو روکنا ہو گا تا کہ یہ بھونچال نہ بنیں۔
M T@MusakheyraTasv

چنددنوں میں گلگت بلتستان میں الیکشن ہیں وہاں صاف نظرآرہا ہےپی ٹی آئی کودبانےکاپکاارادہ بن چکاہےان سےپہلےکی طرح بلےکانشان لےلیاگیاسناہےجنیداکبرکوگرفتارکرلیاگیااسدقیصرکو اسلام آباد ائیرپورٹ تک پہنچنےنہیں دیاگیاگلگت بلتستان پہنچنا دور کی بات ہےپی ٹی آئی کےلیڈروں کووہاں جانےنہیں دیاجارہا باقی پارٹیوں کےلیڈروہاں ہیں میراخیال ہے گلگت بلتستان کی حساسیت کااندازہ ان حکمرانوں کونہیں ہورہا، بھارت جوکشمیر کیساتھ کرتاہےہم نے وہی ماڈل گلگت بلتستان میں بنایاہواہے @AmirMateen2 @Real_MZubair #Kashmiri #gilgitelections #GBNews

اردو
35
573
1.4K
28.8K
Arslan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
گلگت بلتستان میں کپتان کی مقبولیت کو دیکھ کر حکومت بمعہ ہینڈلرز پر لہراتے خوف کے سائے ! پی ٹی آئی کے حلقہ 2 کے امیدوار عتیق پیرزادہ کے جٹیال میں واقع آبائی گھر کا پولیس کی بھاری نفری نے محاصرہ کر لیا ہے، تین سال تک ملک پر غنڈہ گردی اور دہشت گردی کے بعد بھی اگر الیکشن جیتنے کے لئیے یہ جتن کرنے پڑیں تو پھر سرکار آپ ہار مان لیں ۔ #خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف #گلگت_بلتستان_کپتان_کا
اردو
58
2.5K
5.9K
58.7K
Arslan retweetledi
Sheikh Hopeful
Sheikh Hopeful@high_hopeful·
A short thread on Imran Khan's development projects in GB
Sheikh Hopeful tweet media
English
21
309
2K
71.9K
Arslan retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
فوج کے شاہانہ میس اور عیاشی کے اڈے سوشل میڈیا پر دکھانے کا سلسلہ خوش آئند ہے۔ پاک فوج نے دفاع کے نام پر اس ملک کو جتنا چاہا لوٹا ہے۔ گلیات میں زمینوں پر قبضہ کرکے گالف کلب بنا رکھے ہیں۔ گلگت میں جگہ جگہ قبضہ کرکے فوجی یونٹیں بٹھا رکھی ہیں۔ قلعہ بالاحصار جیسی تاریخی جگہوں پر بھی قبضہ ہے۔ ہر شہر میں ہزاروں ایکڑ پر محیط پرائیویٹ سوسائیٹیاں بھی بنا رکھی ہیں۔ فوجی افسران کو تنخواہوں میں سو فیصد اضافہ بھی ملتا ہے اور پراپرٹی ٹیکس پر چھوٹ بھی۔ عوام کو آخر دکھائی تو دے رہا ہے کہ اٹھہتر سال سے ان کے ساتھ جو لوٹ کھسوٹ کی جارہی ہے آخر وہ سارا پیسہ جا کدھر رہا ہے۔
اردو
86
2.4K
6.7K
56.4K
Arslan retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
گلگت بلتستان الیکشن سے کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ یاد آ گئے، جس نے دھاندلی کے خلاف سب سے بڑی گواہی دی تھی اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
اردو
19
2.1K
4.6K
25K
Arslan retweetledi
Hamid Mir حامد میر
نواز شریف گلگت بلتستان والوں سے شکوہ کر رہے ہیں جب مجھے زبردستی دیس سے نکالا گیا تو آپ خاموش کیوں رہے؟ یہ شکوہ انہیں اپنے شہر لاہور سے کرنا چاہئیے وہ بھول گئے کہ آج بھی انکا بھائی وزیراعظم اور بیٹی وزیراعلیٰ ہے جس جنرل باجوہ نے انہیں 2017 میں نکالا اسے 2019 میں ایکسٹنشن کس نے دی؟
اردو
188
2.4K
8.6K
197.9K
Arslan retweetledi
salman akram raja
salman akram raja@salmanAraja·
آج مجھے شوکت بسرا، نعیم پنجوتھہ اور ظہیر بابر کو گلگت بلتستان داخل ہوتے ہی جل تھانہ کی حدود میں آگے جانے سے روک دیا گیا۔ میرا نام ڈی آیس پی کے پاس درج تھا۔ ہمیں اور آئی ایس ایف کے آئے دوستوں کو پولیس کی گاڑیوں کے نرغے میں صوبہ بدر کر دیا گیا ہے۔ عمران خان اور آزادی _ قوم کا فیصلہ
اردو
162
3.5K
9.3K
229.3K
Arslan retweetledi
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
جو لاہور میں یاسمین راشد سے اپنی سیٹ نہیں جیت سکا وہ دوسروں کے لئے ووٹ مانگ کر کیا حاصل کر لے گا؟ جا کر اس گیٹ سے فارم سینتالیس مانگے جہاں سے بھائی اور بیٹی کے لئے حاصل کئے تھے۔
اردو
176
2.6K
9K
58.8K
Arslan retweetledi
Faizan
Faizan@faizannriaz·
An 18 year old domestic worker in Lahore was raped, ignored when she sought help, and later died during an abortion. A horrific failure of humanity and accountability. Those responsible and those who looked away, must face justice.
English
45
481
1.4K
40K
Arslan retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا…. لاہور، ماڈل ٹاؤن میں کم عمر گھریلو ملازمہ کو مالکن کے بیٹے اور ڈرائیور نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچی کے حاملہ ہو جانے پر مالکن نے نجی کلینک میں اسقاط حمل کروانے کی کوشش کی۔ طبعیت بگڑنے پر لڑکی کو سروسز ہسپتال لیجایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔ یہ مرنے سے پہلے اس بچی کا وڈیو ہے۔ کیا ان ذمہ داران کے خلاف کاروائی ہو گی؟ کیا اس غریب کو کبھی انصاف ملے گا؟
اردو
393
3.8K
6.6K
353.6K
Arslan retweetledi
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
ایک دفعہ ڈیل کا موقو ملا تو سعودیہ نکل گئے جبکہ دوسری دفعہ اگلا سانس لندن جا کر لیا - ممبئی حملوں پر بیان ، جندل کا پروٹوکول ، کارگل جنگ میں امریکہ کے نیچے لیٹنا اور بہت کچھ لیکن نعرے لگ رہے ہیں کہ مجھ سا انقلابی اور نڈر لیڈر تو کوئی ہے ہی نہیں - نام آپ بوجھیں 🤔
اردو
152
1.6K
6K
51K
Arslan retweetledi
Ameer Abbas
Ameer Abbas@ameerabbas84·
آج تین دفعہ کے وزیراعظم اور چار سال سے وفاق میں one page کے اقتدار کے مزے لینے والے نواز شریف صاحب نے گلگت میں تقریر نہیں کی بلکہ قوم کے اجتماعی شعور کو تازیانے مارے ہیں، یہ 2026 اور انٹرنیٹ، AI کا زمانہ ہے، کیا کوئی سوچ سکتا ہے کہ اس دور میں بھی کوئی سیاستدان اتنی دیدہ دلیری، تسلسل، ثابت قدمی اور ڈھٹائی سے عوام کو بیوقوف بنا سکتا ہے؟ الیکشن میں دونوں جماعتوں کے سیاسی قائدین کی منافقت اور جھوٹ سے لبریز تقریریں سنیں تو لگتا ہے کہ یہ سیاستدان نہیں بلکہ مداری ہیں جو جلسوں میں لائے گئے عوام سے کہتے ہیں، “بچہ جمہورا گھوم جا” اور وہ گھوم جاتا ہے، یار کوئی حد ہوتی ہی بیوقوف بنانے اور جھوٹ بولنے کی۔ یہ کتنے معصوم چہرے بنا کر ووٹ لینے کیلئے ہر پانچ سال بعد بیس سال پرانی تقریر اٹھا کر ورغلانے، بہلانے اور پھسلانے آ جاتے ہیں۔
اردو
96
1.4K
4.3K
73.8K
Arslan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
تحریک انصاف سے انتخابی نشان چھینا، امیدواروں کے گھر چھاپے، لیڈروں کو گلگت بلتستان داخلے کی اجازت نہیں۔ اب نواز شریف جو ڈاکٹر یاسمین راشد سے (مطابق فارم 45) 70 ہزار ووٹوں سے ہارا ہے، سرکاری پروٹوکول میں گلگت پہنچ گیا ہے۔ جنرل جیلانی کی نرسری میں پروان چڑھنے والا، جنرل ضیاء الحق کا جانشین، آئی جے آئی کی پیداوار، جنرل مشرف سے ڈیل کرنے والا، جنرل باجوہ سے اسٹامپ پر بیماری کا بہانہ کر کے فرار ہونے والا بھگوڑا اور جنرل عاصم منیر کے ساتھ مل کر لندن پلان کرنے والا جمہوریت کا دشمن آج کس منہ سے گلگت بلتستان کے عوام کو سیاسی اخلاقیات پر خطاب دے رہا ہے؟ قوم ان مکروہ کرداروں کو بخوبی جان چکی ہے، 8 فروری 2024 کی طرح 7 جون کو بھی انہیں بدترین شکست دے گی۔ انشاءاللہ #خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
PTI tweet media
اردو
85
2.9K
6.3K
52.4K