Ali Raza
38.1K posts

Ali Raza
@ar_pk2
Just be yourself! Sometimes edit yourself and be new you!
Katılım Ekim 2019
17.3K Takip Edilen25.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet

@MubashirAZaidi توڑے کون، یہاں سب اس کا پھل کھانے کے لیے آپس میں لڑ مر رہے ہیں
اردو

@KaliwalYam بجلی پانی گیس کس کی بند کرو گے؟ کیسے بند کرو گے چولو
خر ہو اور بات عقل کی کرے، مشکل ہی نہیں ناممکن ہے
اردو

@MubashirAZaidi مگر اوپر سے غلاف اتارو گے اندر سے پھر بھی کھوتا ہی نکلے گا جیسا کہ شہباز گل
اردو

اگر بعض انسان یوتھیے ہوسکتے ہیں تو خدا کی قدرت سے عین ممکن ہے کہ بعض یوتھیے بھی انسان نکل آئیں۔
Asif Alam@KulAalam
@MubashirAZaidi انسان تو نہیں ہوسکتے، یوتھیا ہیں کیونکہ۔۔۔
اردو

@PTIofficial افغانستان میں جو مختلف قسم کے دہشت گردوں کے اڈے تھے ان پر اگر امریکہ نے ڈرونز نہ گرائے ہوتے تو بڑے منصوبہ بندی کرنے والے آج بھی وہاں شر پسندی کا بازار لگائے ہوتے ، اب بچے کھچے ادھر اُدھر ٹھکانے ڈھونڈ رہے ہیں ایک ٹھکانہ پی ٹی آئی بھی ہے
اردو

“میں ہمیشہ کہتا آیا ہوں کہ اپنے ہی لوگوں پر ڈرون اٹیکس اور ملٹری آپریشنز سے دہشتگردی مزید بڑھتی ہے۔ عاصم منیر کی پالیسیاں اس ملک کے لیے تباہ کن ہیں۔ اس ہی کی پالیسی کی بدولت آج ملک میں دہشتگردی کا ناسور بے قابو ہے جس پر مجھے انتہائی دکھ ہے۔ اس کو اپنے ملک کے مفادات کی رتی برابر بھی پرواہ نہیں ہے۔ یہ جو کچھ کر رہا ہے، محض مغربی دنیا کی خوشنودی کے لیے کر رہا ہے۔ افغانستان کے ساتھ آگ کو جان بوجھ کر بھڑکایا، اس کا مقصد ہے کہ اسے “انٹرنیشنلی مجاہد” سمجھا جائے۔ اس نے پہلے افغانوں کو دھمکایا، پھر مہاجرین کو ملک سے دھکے دے کر باہر نکالا، ان پر ڈرون حملے کیے جس کے اثرات پاکستان میں دہشت گردی بڑھنے کی صورت میں آئے۔ اس شخص نے اپنے ذاتی مفاد کے لیے ملک کو دہشتگردی کی بھینٹ چڑھا دیا ہے۔”
- عمران خان
#ذہنی_مریض_نامنظور

اردو


@SHABAZGIL لگتا ہے عاصمہ شیرازی نے گل کھوتے کی دھکتی رگ پر ہتھوڑا دے مارا ہے 😂🔨⚒️
اردو

@AdeelHabib_ آپ لوگ پہلا سٹاپ اڈیالہ کو بنا کر پرانے پاکستان والوں کو وہاں ڈراپ کرنے کے گیت گاتے تھے اور ہم سب تالیاں بجاتے تھے مگر تم لوگ تو صرف کاروبار کر رہے تھے اڈیالہ میں خان صاحب کو پہنچا کر اپنا کاروبار بیرون ملک شفٹ کر لیا، خون تو ہماری امیدوں کا ہؤا، تمھارا کیا گیا مفاد پرستو 🙄
اردو

السلام علیکم،
آج میں آپ سب کے ساتھ کچھ ذاتی باتیں اور کچھ اہم اپڈیٹس شیئر کرنا چاہتا ہوں، خاص طور پر سیاست ڈاٹ پی کے کے حوالے سے۔
دو ہزار نو میں جب یہ پلیٹ فارم شروع کیا تو کافی عرصے تک میں اکیلا ہی اس پر کام کرتا رہا۔ پھر آہستہ آہستہ ٹیم بنی، لوگ جڑے، اور یہ سفر بڑھتا گیا۔ گزشتہ چند سالوں میں ہمیں مختلف چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا — ویب سائٹ بلاک ہوئی، میرے خلاف مقدمات کھولے گئے، اثاثے فریز ہوئے، اور مختلف طرح کے دباؤ ڈالے گئے — لیکن الحمدللہ نہ میں پہلے پیچھے ہٹا تھا، نہ اب پیچھے ہٹنے والا ہوں۔
بدقسمتی سے حالیہ حالات کی وجہ سے پاکستان میں موجود وہ لوگ جو میرے ساتھ کام کرتے تھے، شدید دباؤ اور خطرے کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان کی فیملیز، ان کے بچے، اور ان کی روزمرہ زندگی داؤ پر لگ جاتی ہے، اور ایسے ماحول میں ان کے لیے اسی رفتار سے کام جاری رکھنا ممکن نہیں رہتا۔
میں ان کے فیصلے کو مکمل طور پر سمجھتا ہوں اور ان کی مجبوریوں کا احترام کرتا ہوں۔
اسی وجہ سے سیاست ڈاٹ پی کے کے اسلام آباد آفس کو بھی مزید جاری رکھنا ممکن نہیں تھا، اور اسے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پچھلے دو سال سے مجھے اندازہ تھا کہ حالات کس سمت جا رہے ہیں، اسی لیے میں نے پہلے ہی سے ملک سے باہر ایسی ٹیم تلاش کرنا شروع کر دی تھی جو محفوظ ماحول میں رہ کر اس کام میں میرا ساتھ دے سکے۔ الحمدللہ میں خود بھی فوٹو شاپ سے لے کر ویڈیو ایڈیٹنگ تک زیادہ تر کام کر لیتا ہوں، اس لیے یہ سفر رکے گا نہیں۔
پاکستان کے لیے آواز اٹھانا ہمارا حق بھی ہے اور ہماری ذمہ داری بھی، اور ان شاء اللہ یہ مشن زندگی بھر جاری رہے گا — چاہے میں اکیلا ہی کیوں نہ رہ جاؤں۔
آخر میں، میں اپنے اُن تمام ساتھیوں کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مشکل حالات کے باوجود اس پلیٹ فارم کی خدمت کی۔ ان کے لیے ہمیشہ اس گھر کے دروازے کھلے رہیں گے، اور جب حالات بہتر ہوں گے تو ان شاء اللہ انہیں دوبارہ خوش آمدید کہا جائے گا۔
آپ سب کا بہت شکریہ۔
اردو

@syedjamal_agha جعلی سید
اصلی ہوتا تو خبر کی چھان بین کرتا پھر چونچ کھولتا
اردو

@SHABAZGIL جھوٹے تمھیں ملک سے بھگانے والا وہی تھا اب شرم کر، عمران خان کے لیے تو نہیں آیا اب اپنے محسن کے لیے تو واپس آ، تم پی ٹی آئی کے لیے دیمک ثابت ہوئے ہو کھا گئے اس جماعت کو
خان صاحب نے کیسے کیسے کھوتے پالے ، خوشامدی اور خود غرض گھٹیا ترین لوگ، مشکل وقت میں بھاگ گئے میدان سے
اردو

فیض حمید کو انصاف دو
فیض حمید سے درجنوں لوگ فیض یاب ہوئے۔ میری جنرل فیض سے سلام اور وعلیکم سلام سے زیادہ کبھی کوئی بات چیت نہیں تھی۔ سوائے فضل صاحب کے بیان پر انہوں ایک بار رابطہ کر کے بتایا کہ اس وقت تو وہ DG تھے ہی نہیں۔
جب مجھے ایجنسیز نے اٹھایا تو بعد میں پتہ چلا فیض صاحب جب میں اغواہ/ گرفتار تھا تو فیض صاحب نے بھی کھل میرے خلاف پراپوگنڈے میں حصہ ڈالا۔ پھر پتہ چلا وہ مجھے سخت نا پسند کرتے تھے۔
لیکن آج تک مجھے سمجھ نہیں آئی کیوں۔ کیونکہ نہ میں نے ان کے ساتھ کبھی اچھا کیا نہ برا۔ کبھی تعلق بنانے کی کوشش بھی نہیں کی اور نہ ہی کوئی ناگواری برتی۔ میرا انکے ساتھ ڈائیریکٹ کبھی کوئی لینا دینا ہی نہیں تھا۔ تو پھر کاہے کی دوستی کاہے کی دشمنی۔
اتنی تمہید اس لئے باندھی کہ اگلی بات کر سکوں۔
آج جب فیض مصیبت میں ہے تو وہ تمام جو فیض یاب ہوئے اور وہ ہر جماعت میں ہیں۔ میڈیا میں ہیں۔ سب خاموش ہیں۔ کسی کو جرت نہیں کہ ان کے حق میں ایک ٹوئیٹ کر دیں۔ حد ہے ریاکاری اور طوطا چشمی کی۔
میں اس لمحے جب فیض حمید صاھب مصیبت میں ہیں۔ سمجھتا ہوں کہ انہیں چئیر ٹرائیل دیں۔ اگر انکو سزا دینے کا شوق ہے تو پھر قانون کے تقاضے پوری کریں۔ آرمی چیف باجوہ کا بھی کورٹ مارشل کریں۔ کیسے ممکن ہے آرمی چیف کی مرضی کے بغیر سارے جرائم ہوئے۔
انصاف کا قتل مت کریں۔ جو مخالف ہے اسے تن دینا انصاف نہیں ہوتا۔ انصاف ہوتا ہوا نظر آنا چاہئیے۔ اچھی بات ہے مکمل احتساب ہو۔ سب کا ہو۔ صاف اور سب کے سامنے۔ ایسے نہیں کہ زاتی سکور سیٹل کریں۔
یا پھر کھل کر کہیں۔ انصاف نہیں ہے۔ زاتی سکور سیٹل ہے۔
اردو

@SHABAZGIL بےشرم انسان یہ fake news تھی جو اس اکاؤنٹ نے ڈیلیٹ کر دی ہے، تم بغیرت صحیح معنوں میں دشمن ممالک کے ایجنٹ بن گئے ہو تمھیں ملک سے بھگانے والے سور تھے انھیں چوک میں کھڑا کر کے لتر مارنے چاہئیں
اردو

What a shameful and mannerless man, unfortunately representing our great Pakistan. The Pakistani nation deserves better leadership. Shahbaz Sharif has always been socially backward. Being the middle brother among siblings, often ignored by parents, may lead him to such silly acts to grab attention, but this behavior risks global embarrassment for the entire nation.
English

@rizwanghilzai تم جیسے خوشامدی چوتیوں نے پی ٹی آئی کا بھٹا بٹھا دیا ہے
اندھے followers کو پالتے پالتے خان صاحب خود اڈیالہ جا پہنچے اور یہ مرد ناداں اب بھی ہوا میں پتھر پھینک رہے ہیں کوئی عقل و دانش سے کام لے کر مشکل وقت سے نکلنے میں مددگار ثابت نہیں ہو رہا، الٹا معاملات بگاڑ رہے ہیں سب کھوتے😕
اردو

@MubashirAZaidi ناصر صاحب جوش خطابت میں خان صاحب کا شکریہ ادا کر رہے تھے کہ انھوں نے ناصر صاحب کو شعور دیا، میں جاننا چاہتا ہوں کہ آپ جو کب سے اہل تشیع کے راہنما بنے پھرتے تھے بغیر شعور کے لوگوں کو بےوقوف بنا رہے تھے یا اب پی ٹی آئی کے سپورٹرز کو بےوقوف بنا رہے ہیں؟؟
اردو

لوگ حیران ہوتے ہیں کہ بہت سے شیعہ اور خاص طور پر علامہ ناصر عباس کیوں عمران خان کے پیچھے چل پڑے۔
یہ باریک بات ہے جو سنیوں کی سمجھ میں نہیں آسکتی۔
شیعہ کہتے ہیں کہ امام مہدی کی کنیت رسول اللہ والی ہوگی، یعنی ابوالقاسم۔
کسی نے شیعوں کے کان میں کہہ دیا کہ عمران خان کے ایک بیٹے کا نام قاسم ہے۔
بس اتنی سی بات ہے۔
نعرہ حیدری
اردو

ایک آدھ مزمتی ٹوئٹ ہی کردو آخر کار تم لوگوں کو لانچ کیا اگلے نے @SdqJaan @MaleehaHashmey @pasha_samina
اردو

@KaliwalYam @AllamaRajaNasir مولانا صاحب موسمی پرندے ہیں پاپولیرٹی دیکھ کر خان صاحب کو مرشد مانا، جیل سے نکلوانا ان کا کام نہیں، انھیں مزہب کے نام پر سیاست کر کے لوگوں کو بس بےوقوف بنانا آتا ہے، وہ بھی تھوڑے سے ہی بن سکتے ہیں
اردو

علامہ راجہ ناصر عباس صاحب ہماری لیڈرشپ کہہ رہی ہیں کہ عمران خان کی رہائی کا لائحہ عمل آپ دینگے کیونکہ خان نے آپ کو اختیار دیا ہے۔
خان صاحب اس وقت مکمل قید تنہائی میں ہیں اس لئے آپ جلد سے جلد لائحہ عمل کا اعلان کرے۔
امید ہے آپ ہمیں مایوس نہیں کریں گے ♥️
@AllamaRajaNasir

اردو

@realrazidada گیلا تیتر ہے، تصویر نہیں ہے میرے موبائل میں ،کیونکہ میں اپنے موبائل میں وائرس نہیں رہنے دیتا
اردو

@JimmyVirkk پاکستان کی کون سنتا ہے، اور بھی وہاں جہاں بھارتی لابی مضبوط ہو ، البتہ اسرائیل والی بات تو سو فیصد درست ہے
اردو

جمائمہ خان کے انکشافات حیران کن ہیں جس کی تائید ڈاکٹر معیدپیرزادہ اور دوسرے اکابرین نے کی ہے۔
فرمایا کہ اگر آپ اسرائیلی رجیم اور پاکستانی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کریں تو ٹوٹر آپ کے فالورز gradually کم کردیتا ہے اور ریچ کو نقصان پہنچاتا ہے۔ کہا کہ دو سالوں میں ان کے دو لاکھ فالورز کم ہوئے ہیں۔
اسرائیل کی تو سمجھ آتی ہے لیکن پاکستان کیوں؟ ہے نا حیرت انگیز!
اردو

What is wrong in this?
ZEShan ⚫@zeshmohmand
یوسف رضا گیلانی کا بیٹا اپنی شادی پر ناچ رہےہیں !! یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے؟؟؟
English

@ImranRiazKhan فیض حمید سے بڑے مجرم تم ہو، تم ہتھیار بنے اسکا، تم لوگوں نے اکتائی ہوی عوام کی غلط زہن سازی کی، عوام خود حقائق جانتی ہے اور پرکھتی ہے تو جمہوریت وجود میں آتی ہے، انجنئیرنگ سے یہی نتائج نکلتے ہیں جو ہم آج بھگت رہے ہیں
اردو





