Zubair Arif Faheem

2K posts

Zubair Arif Faheem

Zubair Arif Faheem

@arif90442

Katılım Mayıs 2023
164 Takip Edilen57 Takipçiler
Zubair Arif Faheem retweetledi
Naeem Haider Panjutha
Naeem Haider Panjutha@NaeemPanjuthaa·
پیٹرول مہنگا وزیراعظم چور ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت عمران خان کے دور سے اس وقت بھی کم ہے۔ جب عمران خان کے دور میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں زیادہ تھیں، تب بھی عوام کو ڈیزل 145 روپے اور پٹرول 150 روپے میں مل رہا تھا۔ اُس وقت یہی لوگ سائیکلوں پر آ کر، اینٹیں اٹھا کر احتجاج کرتے تھے اور وزیراعظم کو چور کہتے تھے۔ آج جب حالات اس سے کہیں مختلف ہیں، تو وہی آوازیں خاموش کیوں ہیں؟ آج وہ شور کیوں سنائی نہیں دے رہا x.com/PTIOfficialCP/…
اردو
10
177
492
6.4K
Zubair Arif Faheem retweetledi
Kamran Shahid
Kamran Shahid@FrontlineKamran·
Exceptional performance by the Govt !
Kamran Shahid tweet media
English
143
524
1.4K
66.1K
Zubair Arif Faheem retweetledi
Mohammad Zubair
Mohammad Zubair@Real_MZubair·
Pakistanis are only interested in one thing - cheap electricity & no load shedding. Very fair demand. They were promised first time back in 1986 (see newspaper report from 1986) that there will be no load shedding after 1986. It was PML govt then as it is now. 40 years later the load shedding is still going on. And the electricity rates are the highest in our region & one of the highest in the world. 40 years & still justifying reasons for failure. People are sick. They want solutions. Surely people sitting in the govt don’t have any otherwise 40 years is a long time to fix things.
Mohammad Zubair tweet media
English
26
198
388
7.4K
Zubair Arif Faheem retweetledi
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
آگ لگے بستی میں ہم اپنی مستی میں۔ اس وقت جب عام سرکاری ملازمین، وزیروں اور ارکان اسمبلی پر جنگ کے بعد ان کی تنخواہوں، مراعات پر کفایت شعاری کے نام پر کٹ لگ رہے ہیں، اس وقت سیکورٹی ایکسچینج کمشن آف پاکستان سات ارب روپے کا نیا دفتر تعمیر کررہا ہے۔ پچھلے سال کمشن چیرمین اور تین کمشنر چالیس کروڑ الاونس سترہ ماہ پرانی تاریخوں سے وصول کر گئے ہیں۔ تنخواہیں دینے تک کے لیے بنکوں سے بھاری قرضہ لیا جارہا ہے۔ پٹرول گیس بجلی کی قیتمیں اور ٹیکس بڑھ رہے ہیں اور عوام سے وصول کیے گئے اس بھاری ٹیکس سے 7 ارب روپے کا صرف ایک دفتر بن رہا ہے..😎 سینٹ فنانس کمیٹی میں سینٹر انوشہ رحمن صاحبہ کا کہنا تھا حالت یہ ہے بچوں کے دودھ پر ٹیکس لگایا گیا ہے اور یہاں ایک دفتر سات ارب کا بن رہا ہے اور اس کے کمشنرز ایک ہی دن بورڈ ممبرر اور وزارت فنانس کے ساتھ مل کر کروڑں روپے کی دیہاڑی لگا لیتے ہیں اور وہ بھی سترہ ماہ پرانی تاریخوں سے۔ @CMShehbaz @Financegovpk @SECPakistan @BilalAKayani @ShahNafisa @ShaziaAttaMarri @PalwashaKhan18 @MIshaqDar50 @sherryrehman @Rashidlangrial @StateBank_Pak
Rauf Klasra tweet media
اردو
16
174
294
7K
Zubair Arif Faheem retweetledi
Dr. Syed Asif Kirmani
Dr. Syed Asif Kirmani@KirmaniAsif·
نالائقی ، نااہلی ، پیش بندی کے فقدان اور خراب گورننس کی وجہ سے عوام پر مسلط لوڈشیڈنگ کا عذاب جاری ، عوام یہ اذیت اور اذیت دینے والوں کو یاد رکھیں گے !
اردو
6
33
124
1.3K
Zubair Arif Faheem retweetledi
Mufti Kifayatullah
Mufti Kifayatullah@muftiKifayatPk·
صرف 12 روپے کی تاریخی کمی- یہ کمی نہیں- عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنا ہے
اردو
2
15
73
1.5K
Zubair Arif Faheem retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
نیا تیل آنے میں وقت لگتا ہے حکومت پاکستان، لیکن جب عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہو تو مہنگا تیل اسی دن کیسے پاکستان پہنچ جاتا ہے،
اردو
21
601
1.8K
13.9K
Zubair Arif Faheem retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
اگر مہنگائی کم نہ ہوئی تو اپنےکپڑے بیچ دوں گا۔۔شہبازشریف جب بجلی،پٹرول مہنگا ہو تو سمجھو وزیراعظم چور ہے۔۔مریم نواز جب کوئی چیز ایک روپیہ مہنگی ہوتی ہےنوازشریف سو نہیں پاتے۔۔مریم نواز اقتدار میں آ کر 3 سو یونٹ بجلی مفت دیں گے۔۔بلاول بھٹو پتا نہیں یہ سب بھلےمانس کہاں چلےگئے ؟ارشاد بھٹی @IrshadBhatti336 سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
18
619
1.1K
8.8K
Zubair Arif Faheem retweetledi
Haleem Adil Sheikh
Haleem Adil Sheikh@HaleemAdil·
ہم کیوں مظاہرہ کر رہے ہیں؟ یہ وڈیو ضرور دیکھیں ہم آپ کے لیے، عوام کے لیے سڑکوں پر نکلے ہیں۔ ذرا یہ ویڈیو دیکھیں اور خود اندازہ لگائیں کہ عام اشیاء میں کتنے فیصد اضافہ ہو چکا ہے! یہ صرف مہنگائی نہیں، یہ عوام کے ساتھ کھلا ظلم اور معاشی دہشتگردی ہے! 2022 سے 2026 تک—پیٹرول، ڈیزل، آٹا، گھی، دودھ، دال، چائے، گوشت… ہر چیز کئی گنا مہنگی کر دی گئی۔ پیٹرول ڈیزل بم نے ٹرانسپورٹ، خوراک اور زراعت سمیت ہر شعبے کو تباہ کر دیا—سب کچھ عوام کی پہنچ سے باہر کر دیا گیا۔ یہ نااہل اور مسلط شدہ حکومت عوام کا خون نچوڑ رہی ہے اور اسے “ریلیف” کا نام دے رہی ہے۔ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں—آپ خود دیکھیں کہ صرف چند سالوں میں آپ کی جیب پر کتنا بڑا ڈاکہ ڈالا گیا ہے۔ #مہنگائی_نامنظور @PTIofficial @salmanAraja @Aleema_Khan_PK
اردو
0
9
16
246
Zubair Arif Faheem retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
عمران خان دور میں 5، 10 روپے لیٹر پیٹرول کی قیمت بڑھنے پر آسمان سر پر اٹھانے اور مہنگائی مارچ کرنے والے مولانا فضل الرحمٰن، علماء، تمام راتب خور اور لفافی صحافی اب 378 اور 520 روپے پیٹرول و ڈیزل پر خاموش ہیں، اب مہنگائی نظر نہیں آتی اب بازاروں میں مائیک لے کر نہیں پھرتے ہیں، عاصم منیر کے سامنے ان کی بولتی بند ہے۔ #RegimeChangeInPakistan
اردو
81
2.2K
6K
39K
Zubair Arif Faheem retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
پاکستان میں ترقی تب ہی ہو گی جب شہباز شریف ملک کے وزیراعظم نہیں ہوں گے پاکستان کی معاشی ترقی اور شہباز شریف ایک ساتھ نہیں چل سکتے یہ آپ نے چار سال میں دیکھ ہی لیا ہے مفتاح اسماعیل
اردو
9
652
1.7K
8.2K
Zubair Arif Faheem retweetledi
Adnan Adil
Adnan Adil@adnanaadil·
پریشان نہیں ہونا۔ حکومت کی باگ ڈور انتہائی ایماندار، جفا کش اور تجربہ کار لوگوں کے ہاتھوں میں ہے۔
اردو
54
59
580
10.2K
Zubair Arif Faheem retweetledi
salman akram raja
salman akram raja@salmanAraja·
فارم ۴۷ حکومت نے پٹرول کی قیمت میں غیرمنصفانہ اضافہ کر کے معیشت پر حملہ کیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے دباؤ کی تاب نہ لاتے ہوئے اضافہ جزوی طور پر کم ہوا پر اب بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمت دنیا کی بلند ترین سطحوں پر ہے۔ پورا نظام غریب دشمن ہے۔
اردو
53
339
1.3K
16.8K
Zubair Arif Faheem retweetledi
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
یہ فلمی ڈائلاگ مارنے والا کنجر کہاں پایا جاتا ہے آج کل ؟؟
اردو
273
3.3K
8.6K
100.9K
Zubair Arif Faheem retweetledi
M Azhar Siddique
M Azhar Siddique@AzharSiddique·
یہ فلم تو نواز شریف اور شہباز شریف نے ضرور دیکھی ہو گی؟ @NawazSharifMNS @CMShehbaz
اردو
7
306
882
19.2K
Zubair Arif Faheem retweetledi
M Azhar Siddique
M Azhar Siddique@AzharSiddique·
کیا یہ فلم وزیراعظم نے دیکھی ہے؟ @CMShehbaz
اردو
2
130
372
14.5K
Zubair Arif Faheem retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
موجودہ صورتحال کی بہترین عکاسی۔
اردو
30
1.5K
3.8K
72K
Zubair Arif Faheem retweetledi
M Awais Kiyani
M Awais Kiyani@awaiskiyani24·
وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتوں میں بدترین کرپشن جاری ہے،عوام کو 200 ارب روپے دینے کے اعلان کیے جا رہے ہیں لیکن غریبوں کو 20 ارب روپے تک بھی نہیں مل پائیں گے،شاہد خاقان عباسی نے پیٹرول کو ڈی ریگولیٹ کرنے اور الیکٹرک گاڑیوں کو اسپورٹ کرنے کا مشورہ بھی دے دیا
Pakistan 🇵🇰 اردو
3
276
893
31.7K
Zubair Arif Faheem retweetledi
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
حکومت نے کوشش کی لیکن imf نے پیٹرول لیوی میں کمی کی منظوری نہیں دی۔جبکہimf نے 11 ارب کی جہاز اور ڈیڑھ ارب کی گاڑیوں کی اجازت دے دی
اردو
3
19
23
425
Zubair Arif Faheem retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پیٹرول کی قیمت پر حکومت نے عوام سے اس فلم والا حساب کیا ہے 137 بڑھا کر اسی واپس لے کر 57 کا ٹیکا اور پھر کہا ہم سب مل کر بوجھ بانٹ رہے بوجھ اس فارمولے سے بانٹا گیا اور بھولی عوام مان بھی گئی خوش بھی ہے
اردو
6
39
126
3.8K