Arif Ansari
1.1K posts

Arif Ansari
@arifech
Pediatrician MRCPCH.
Bristol, England Katılım Haziran 2009
131 Takip Edilen21 Takipçiler

بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا انکشاف 🔥🔥
مریم نواز کو جو کھلی چھوٹ ملی ہوئی ہے وہ اس وجہ سے نہیں کہ وہ 17 سیٹیں لے کر حکومت کر رہے ہیں اس وجہ سے بھی نہیں کہ انہوں نے عاصم منیر آرمی چیف بنایا۔ اندورنی حلقے کہتے ہیں یہ مریم اور عاصم کے تعلقات کیوجہ سے ہیں ان دو لوگوں کے تعلقات پورے پاکستان پر اثرانداز ہو رہے ہیں
اردو
Arif Ansari retweetledi

4 ماہ قبل موٹی موٹی آنکھوں والا یہ پیارا شہزادہ لاہور ہربنس پورہ کی حدود سے لاوارث ملا ۔
وہ دن 15 دسمبر 2025 کا تھا بہت انتظار کیا کہ اس معصوم پھول کی تلاش میں کوئی آجائے لیکن افسوس کوئی نہ آیا ۔
یہ اپنا نام سلیمان خان اور والد کا نام خالد خان بتاتا ہے پہلے اس کو ہرہنس پورہ کے آس پاس لے کر جایا گیا کہ شاید اس کو راستہ یاد آجائے لیکن
ایسا کچھ بھی ممکن نہ ہوا انتظار کیا گیا کہ اس کے والدین کوئی ایف آئی آر کروا دیں لیکن وہ بھی سامنے کچھ نہ آیا ۔
آخر کار تھک ہار کر شلٹر ہوم اس کو بھیج دیا گیا اب دوبارہ اس کی کمپین چلائی جارہی ہیں
ایک بات جو سامنے آئی ہے کہ یہ اپنا گاؤں جلو بتاتا ہے لیکن لاہور والے جلو پنڈ میں اس کے والدین کا سراغ نہ مل سکا
ہوسکتا ہے کہ یہ بچہ والدین کے ساتھ حسن ابدال کے پاس جلو گاؤں سے آیا ہو اور بچھڑ گیا ہو ۔
خیر ساتھ دیں ان شاء اللہ اس کے والدین مل جائیں گے
آپ بتائیں اگر آپ کو ایسا کیس ملتا جس میں صرف بچے کا نام معلوم ہوتا تو آپ کیسے اس کے والدین تک پہنچتے ؟؟؟
🌹🌹🌷
Share it

اردو
Arif Ansari retweetledi
Arif Ansari retweetledi
Arif Ansari retweetledi

ٹاؤٹس کے بغیر صاف شفاف پاکستان بنائیے:
اگر ٹاؤٹ بیانیہ بنا سکتے تو فارم 47 کی ضرورت نا پڑتی
اگر ٹاؤٹ بیانیہ بنا سکتے تو فائر وال کی ضرورت نا پڑتی
اگر ٹاؤٹ بیانیہ بنا سکتے تو ٹوئٹر دو سال بند کرنے کی ضرورت نا پڑتی
اگر ٹاؤٹ بیانیہ بنا سکتے تو عمران خان کو قید کرنے کی ضرورت نا ہوتی
اگر ٹاؤٹ بیانیہ بنا سکتے تو صحافیوں پر مقدمے نا بنانے پڑتے
ٹاؤٹ کسی غیر مقبول جماعت یا گروہ کا ایک ووٹ بھی نہیں بڑھا سکتے، بلکہ ٹاؤٹ کے خیالات سُن کر ووٹ مذید کم ہو سکتے ہیں
اردو
Arif Ansari retweetledi
Arif Ansari retweetledi
Arif Ansari retweetledi
Arif Ansari retweetledi

@ShahzadIqbalGEO تاکہ آئندہ سے کوئی اس عورت کا ذکر کر کے اپنی زبان گندی نا کرے۔ سمجھا کرو لوگو۔۔۔
اردو

Naseem Shah has been fined Rs 2 crore for a post that was reportedly shared by his social media advisor (who has already been terminated). The post was deleted almost immediately and an unconditional apology was tendered to the disciplinary committee. Therefore, imposing such a heavy fine that is nearly equivalent to his annual central contract salary is both disproportionate and unjust. Fines should serve as a deterrent, not as a means to teach a lesson.
English

@shehrozazhar1 A dumb lady who licked boots for the post she is occupying right now, who got admission in medical college on prime ministers seat and still couldn't complete because she is incompetent, now insulting and sacking doctors for misconduct.....👏👏👏 What a joke!!!
English

ایکشن
4 ڈاکٹرز ڈاکٹر طیبہ فاطمہ طور، ڈاکٹر ماہم امین، ڈاکٹر زینب طاہر اور عائشہ افضل کی پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ معطل۔ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو رپورٹ کرنے کا حکم
ایم ایس لیڈی ولنگڈن ہسپتال ڈاکٹر فرح انعام اور ہیڈ آف گائنی ڈیپارٹمنٹ پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ حسین سے تین روز میں جواب طلبی
اردو
Arif Ansari retweetledi
Arif Ansari retweetledi

عمران خان کے بیٹے قاسم خان کی اقوام متحدہ میں اپنے باپ کی رہائ کیلئے تقریر انگلش میں تھی، اب جنکو انگلش کی سمجھ نہیں آتی وہ قاسم پر الزام لگا رہے ہیں کہ قاسم نے پاکستان کا نام جی ایس پی پلس لسٹ سے نکالنے کا کہا ہے،
اب تقریر اُردو سب ٹائیٹل کے ساتھ ریلیز ہو گئی ہے، انگلش سے نابلد افراد اب اُردو چیک کر لیں، اسمیں جی ایس پی پلس کا کہاں ذکر ہے؟
مُرشد نے کہا تھا کہ “ نا یہ پڑھے لکھے ہیں اور نا پڑھنے کو کوشش کرتے ہیں”
@Kasim_Khan_1999
@Kasim
@Aleema_KhanPK
اردو

@siasatpk سہیل احمد ہمیشہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا حامی رہا ہے۔ اور عمران خان کا مخالف۔ اور جب اسے موقع ملتا ہے یہ اس کا اظہار بھی کرتا ہے۔
اردو

سہیل احمد عزیزی ایک بڑے فنکار ہیں۔ لیکن ایک ٹی وی ٹاک شو میں جو گفتگو انہوں نے عمران خان کے بارے میں کی ہے اور جس طرح سے اپنے سیاسی نظریات پیش کیے ہیں، اس میں تعصب جھلکتا ہے۔ سیاست ان کا میدان نہیں ہے اور اگر وہ اس پر کمنٹری نہ کریں تو ان کے لیے بہتر ہوگا۔ سلمان عابد
@Salmanabidpk #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو

@RAhmadshaheed ایک وقت تھا جب مستانہ بیچارے کو پولیس والے نے منہ پہ تھپڑ مارا تھا۔ اب اگر وہی تھپڑ سہیل احمد کے منہ پہ لگے تو کوئی بری بات تو نہیں ہو گی ناں؟
اردو















